بھارت کے متنازع بیانات: دشمن کا مقابلہ کرنے کیلئے ’ہمہ وقت‘ تیار ہیں، آرمی چیف سید عاصم منیر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بھارتی عہدیدار کی جانب سے گلگت بلتستان اور آزاد جموں اور کشمیر پر قبضے کے متنازع بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے ’ہمہ وقت‘ تیار ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

عالمی دہشت گرد قرار دئے گئے ٹی ٹی پی کے نائب امیر ’’قاری امجد‘‘ کون ہیں؟

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے نائب امیر اور تنظیم کے ’شعبہ مزاحم‘ کے سربراہ قاری امجد عرف مفتی مزاحم کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ ان کے علاوہ شدت پسند تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے والے تین دیگر رہنماؤں کو بھی اس مزید پڑھیں

دہشتگردی کا خطرہ: ملاکنڈ میں ایف سی اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خدشات پر ضلع ملاکنڈ میں غیرقانونی اور غیر رجسٹرڈ افغان باشندوں کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اس سلسلے میں گذشتہ روز ملاکنڈ میں ڈسٹرکٹ اینٹلی جنس کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں متعلقہ افسروں نے صوبے میں مزید پڑھیں

افغانستان سے سرحد پار دہشت گردی سے علاقائی امن کو خطرہ ہے، پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان نے جمعرات کو خبردار کیا ہے کہ افغانستان سے سرحد پار ہونے والی دہشت گردی علاقائی امن کے لیے پریشان کن اور خطرناک ہے اور پڑوسی ملک کے حکمران طالبان سے کہا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف اپنے وعدوں کا احترام کریں۔ وزیر داخلہ رانا ثناء مزید پڑھیں

ترک حملوں کے پیش نظر شامی کردوں نے داعش کے خلاف کارروائیاں روک دیں

دمشق (ڈیلی اردو/رائٹرز) سیریئن ڈیموکریٹک فورسز کے ایک ترجمان نے جمعہ کے روز بتایا کہ اس نےاپنے زیر کنٹرول علاقے پر ترکی کی بمباری کے بعد دہشت گردی کی روک تھام کے سلسلے میں کی جانے والی تمام مشترکہ کارروائیاں روک دی ہیں۔ امریکی حمایت یافتہ گروپ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز شام میں داعش کے عسکریت مزید پڑھیں

پنجاب سے چار مبینہ دہشت گرد گرفتار

لاہور (اے ڈی شہزاد) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے صوبے بھر میں مختلف کارروائیوں کے دوران چار مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں خفیہ طور پر ملنے والی معلومات پر کی گئیں۔ آپریشن میں پکڑے جانے والوں کی شناخت علی مزید پڑھیں

نابلس: اسرائیلی پولیس نے فلسطینی نوجوان کو انتہائی قریب سے گولیاں مار دی

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی پولیس نے فلسطینی نوجوان کو انتہائی قریب سے گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔ فلسطینی نوجوان کو شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ میں تین گولیاں مار دی گئی۔ افسوسناک واقعے کی ویٖڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہے۔ https://twitter.com/m7mdkurd/status/1598688246233546752?t=LaStFsDm_JDKWXQIO9ADzg&s=19 واقعے کے حوالے سے میونسپلٹی کے ایک مزید پڑھیں

شانگلہ میں رکن صوبائی اسمبلی فیصل زیب خان کے گھر پر فائرنگ

سوات (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے ٹٹوالان میں جمعرات کی شب عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل زیب خان کے گھر پر نامعلوم حملہ آوروں نے لگاتار دو مہینوں میں دوسری بار حملہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ پی کے۔24 سے منتخب فیصل زیب خان نے نجی ٹی مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں پاکستانی ناظم الامور پر حملے کا مبینہ ملزم گرفتار

کابل + اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کے درالحکومت کابل میں پاکستانی ناظم الامور عبید الرحمان نظامانی پر حملے کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ملزم پاکستانی سفارتخانے کے قریب عمارت کی آٹھویں منزل پر رہائش پذیر تھا اور ملزم نے اپنے فلور کے تین کمروں میں آئی ای ڈیز بچھا مزید پڑھیں

نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں پولیس موبائل پر شدت پسندوں کا حملہ، 3 اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک کے قریب پولیس موبائل پر شدت پسندوں کے حملے میں 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1599061595484585984?t=ctBqpwHn3SzFFSlVSwazyw&s=19 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) عمر خان کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈ پر اکوڑہ خٹک کے قریب پولیس موبائل پر حملہ ہوا، حملے مزید پڑھیں