امریکا میں ایل جی بی ٹی کیو کلب میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک، 18 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی/روئٹرز) امریکی ریاست کولوراڈو میں ایل جی بی ٹی کیو کے ایک نائٹ کلب میں بندوق بردار کی فائرنگ سے کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی نفرت کے متحمل نہیں ہو سکتے اور انہیں اسے برداشت بھی نہیں کرنا مزید پڑھیں

انسدادِ دہشت گردی: نئی دہلی کی ’نو منی فار ٹیرر‘ کا مستقل دفتر بھارت میں بنانے کی پیشکش

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) دہشت گردی کی مالی معاونت کے انسداد کے لیے نئی دہلی میں منعقد ہونے والی ’نو منی فار ٹیرارزم‘ (این ایم ایف ٹی) کے نام سے دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ہفتے کو ختم ہوئی، جس میں 93 ممالک کے مندوبین اور کثیر قومی اداروں کے نمائندوں نے شرکت مزید پڑھیں

پاک۔افغان چمن بارڈر پر آمد و رفت بحال کرنے کیلئے مذاکرات ناکام

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک افغان چمن بارڈر دوبارہ بحال کرنے کے لیے پاکستان اور افغانستان حکام کے درمیان اہم اجلاس میں مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے، جس کے نتیجے میں آج بھی پاک ۔ افغان سرحد تجارت کے لیے بند ہے۔ رپورٹس کے مطابق آج ساتویں روز بھی پاک ۔ افغان چمن بارڈر غیر مزید پڑھیں

ترکیہ کا عراق اور شام میں کرد جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر بمباری، 12 افراد ہلاک

انقرہ (ڈیلی اردو) ترکیہ کی حکومت نے ایران اور شام میں کالعدم کرد جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے شروع کردیے جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/sotiridi/status/1594293566695669761?t=Fuo2hm78w3gpjMqjtojQmA&s=19 غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق ترک حکومت نے کہا ہے کہ عراق اور شمالی شام میں کرد جنگجوؤں کے ٹھکانوں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، تحریک طالبان پاکستان کے 9 دہشت گرد ہلاک، 13 زخمی

وانا (د م و) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر کے قریب تحصیل شوال کے علاقہ درے نشتر میں سکیورٹی فورسز اور کالعدم تحریک طالبان اختر محمد جانی خیل گروپ کے مابین جھڑپ کے نتیجے میں 9 طالبان ہلاک جبکہ 13 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سینئر وکیل ہلاک

نوشہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تحصیل پبی بار کے سینئر وکیل کو ہلاک کر دیا۔ واقعے پر پولیس کا کہنا ہے کہ ایڈووکیٹ ساجد وسیم گھر واپس جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ پولیس کی جانب سے مزید پڑھیں

عراق میں چیک پوسٹ پر فائرنگ، 4 فوجی ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ، چار فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عراقی فوج کا کہنا ہے کہ بدامنی کا یہ واقعہ کرکوک کے علاقے میں پیش آیا، حملہ آوروں نے چیک پوسٹ پر موجود اہلکاروں کو مشین گنوں سے نشانہ بنایا۔ فوجی حکام نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایران میں پاسداران انقلاب کا انٹیلی جنس سربراہ ہلاک

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس کے سربراہ کرنل نادر بیرامی کو صوبہ کرمانشاہ کے شہر سہنا میں “فساد پسندوں” کے ہاتھوں قتل کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔ #نادر_بیرامی بیماری زمینه ای داشت!روی زمین اینور اونور میشد!لحظه هلاکتش!#مهسا_امینی pic.twitter.com/6KaA2ri1xK — صادق هدایت (@Sadegh_Hedayat7) November مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائی حملے میں 4 شامی فوجی ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیلی طیاروں نے شام میں ملٹری زون پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شام کے صوبوں حمص اور حماۃ میں فوجی زون پر شدید بمباری کی اور ایران حمایت یافتہ عسکری گروپ کے اڈے کو مزید پڑھیں

پنجاب میں ایک ہفتے کے دوران 461 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد گرفتار

لاہور (اے ڈی شہزاد) کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد گرفتار کر لیئے گئے۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاح میں 461 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیئے گئے۔اس دوران 55 مشکوک مزید پڑھیں