دہشت گردی کی پشت پناہی سے مغرب کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا، ایران

تہران (ڈیلی اردو/ اے پی پی) ایران نے امریکا اور یورپی ممالک پر دہشت گردی کی پشت پناہی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کے مفادمیں نہیں۔ صدر ابراہیم رئیسی نے خبردار کیا کہ دہشت گردی کی پشت پناہی یقینی طور پر انکے مفاد میں نہیں ہو گی۔ چینی خبر رساں مزید پڑھیں

کولمبیا میں مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپ، 18 افراد ہلاک

کولمبیا (ڈیلی اردو/آئی این پی) کولمبیا میں مسلح انقلابی قوت یعنی فارک کے بعض کارندوں اور سرحدی کمانڈوز نامی مسلح گروپ کے درمیان ہوئی 18 افراد ہلاک ہو گئے، جھڑپ لوس مینوس اور لاس دیلیکاس نامی دیہاتوں میں ہوئی۔ جس میں اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ پورتو گزمان بلدیہ کے ناظم ایڈیسن گیراردو مورا روخاس مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ، ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ ضلع حید آباد سے ہندو تاجر ساگر کمار کو اغوا کرکے 50 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کرنے کے الزام میں سی ٹی ڈی انسپکٹر جاوید شیخ، مزید پڑھیں

کچھ غلط فہمیوں کی وجہ سے ٹی ٹی پی کیساتھ سیز فائر برقرار نہ رہ سکا، بیرسٹر سیف

پشاور (ڈیلی اردو) معاون خصوصی وزیراعلی خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور حافظ گل بہادر گروپ کے درمیان صلح کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہوں۔ بیرسٹر محمد علی سیف کا ایک انٹر ویو کے دوران کہنا تھا کہ حافظ گل مزید پڑھیں

میکسیکو میں انسانی باقیات سے بھرے 53 تھیلے برآمد

میکسیکو سٹی (ڈیلی اردو) میکسیکو میں اکتوبر کے اواخر سے اب تک انسانی باقیات سے بھرے 53 تھیلے برآمد ہوئے ہیں ماہرین ان کی شناخت کی کوشش کر رہے ہیں۔حالیہ مہینوں میں صنعتی شہر گواناجواتو میں گروہی تصادم میں تقریبا 300 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ جرمن میڈیا کے مطابق خوشحالی، کلچر اور گروہی تصادم مزید پڑھیں

ٹانک میں فوجی کانوائے پر خودکش دھماکا، حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں پیر کو فوجی قافلے پر حملے میں خودکش حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ٹانک میں تھانہ ایس ایم اے کی حدود میں بولٹن آباد کے قریب فوجی کانوائے پر خودکش دھماکا، دھماکے میں خودکش بمبار سمیت 2 افراد ہلاک۔ ڈی پی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان کے پہاڑی علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن

ڈی آئی خان (س و ح ز) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ کے پہاڑی علاقوں کھوئی بہارہ اور کھوئی پیور میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکورٹی فورسز فورسز کا مشترکہ آپریشن ہونے کی اطلاعات ملی ہے۔ سرکاری ذرائع نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ آپریشن مزید پڑھیں

سماجی کارکن پروین رحمان کے قتل میں ملوث سزایافتہ دو ملزمان کی رہائی کا حکم

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) سندھ ہائی کورٹ نے سوشل ایکٹوسٹ اور اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان کے قتل میں سزا یافتہ دو ملزمان کی عمر قید کو کالعدم قرار دے دیا ہے اور ان کی رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے رحیم سواتی، امجد حسین، احمد حسین، مزید پڑھیں

شمالی شام اور عراق کے بعض علاقوں پر ترکی کے فضائی حملے

انقرہ (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے/ایل یو ایس اے) جنگ کی مانیٹرنگ کرنے والے ایک ادارے کا کہنا ہے کہ ترکی نے شمالی شام اور عراق میں کرد چوکیوں اور شام کے فوجی ٹھکانوں کو اپنے فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔ اس میں دو درجن سے زائد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ مزید پڑھیں

سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت: پاکستان افغانستان چمن سرحد 8 دن بعد بحال

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان اور افغانستان کے مابین بلوچستان میں چمن سرحد ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے آٹھ دن کے بعد کھول دی گئی ہے۔ سرحد گزشتہ اتوار کو فائرنگ کے واقعے میں ایک پاکستانی اہلکار کی ہلاکت کے بعد بند کر دی گئی تھی۔ پیر کی صبح پاکستان اور مزید پڑھیں