شام میں امریکی فورسز کا آپریشن، داعش کے تین اہم رہنما ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) ایک کمزور اور محتاط دہشت گرد گروپ داعش کو اس وقت ایک نیا دھچکا لگا جب امریکی افواج نے ایک ہی دن میں شمالی شام میں دو کارروائیوں میں اس کے تین اہم رہنماؤں کو نشانہ بنایا۔ امریکہ نے پہلی کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا کہ امریکی خصوصی مزید پڑھیں

بلوچستان سے اغوا ہونیوالے سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کے بدلے بی ایل اے کی قیدیوں کے تبادلے کی پیشکش

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کے ضلع ہرنائی سے 25 ستمبر کو اغوا ہونے والے سکیورٹی فورسز کے ایک اہلکار سمیت دو افراد کی تاحال بازیابی ممکن نہیں ہوئی ہے تاہم ان دونوں افراد کو اغوا کرنے کی ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے ان کی رہائی کے بدلے مزید پڑھیں

برطانیہ میں مذہب کی بنیاد پر حملوں کا شکار ہونے والوں میں مسلمان سرفہرست

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ میں مذہب کی بنیاد پر ہونے والے نفرت آمیز حملوں پر رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں سب سے زیادہ مسلمانوں کے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی ہوم آفس کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے اعداد و مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان کے حملے بڑھنے کا خدشہ، وزارت داخلہ نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے دہشت گردی کے حملوں کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر وزارت داخلہ نے ملک گیر الرٹ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سےالرٹ میں حکام کو انتہائی چوکنا رہنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

تھائی لینڈ: چائلڈ کیئر سینٹر میں فائرنگ سے 22 بچوں سمیت 30 افراد ہلاک

بنکاک (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز) تھائی لینڈ کے ایک ڈے کیئر سینٹر میں سابق پولیس اہلکار کی فائرنگ سے کم از کم 22 بچوں سمیت 34 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حملہ آور نے خود اپنی جان لینے سے قبل اپنی بیوی اور بچے کو بھی فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مزید پڑھیں

پشاور کے نواحی علاقے میں آپریشن، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 مبینہ شدت پسند ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے نواحی علاقے میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کیا گیا ہے، جس کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے تین مبینہ شدت پسند مارے گئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ پشاور کے نواحی علاقے حسن خیل میں سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

داعش سے وابستہ 12 شہریوں کی جرمنی واپسی

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی) جرمنی پہنچنے والے اس گروپ میں چار خواتین، سات بچے اور ایک مرد شامل ہے، جسے شام اس وقت لے جایا گیا تھا جب وہ 11 برس کے تھے۔ حکام کا کہنا کہ گروپ میں شامل بالغوں کو ‘اپنے کیے کا حساب دینا پڑے گا۔’ جرمن وزیر مزید پڑھیں

کراچی: اغوا برائے تاوان میں ملوث پولیس اہلکاروں کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اغوا برائے تاوان کیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ گلستان جوہر سے دو شہریوں کے اغوا میں ملوث پولیس اہلکاروں کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ سماعت کے دوران کیس کے تفتیشی افسر مزید پڑھیں

میکسیکو: ٹاؤن ہال میں فائرنگ سے میئر سمیت 18 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی (ڈیلی اردو) میکسیکو کی ریاست گوریرو میں فائرنگ سے میئر اور ان کے والد سمیت 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دوپہر 2 بجے مسلح افراد نے سان میگوئیل کے ٹاؤن ہال میں حملہ کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے ماسک لگا رکھے تھے اور وہ مزید پڑھیں

کراچی: سانحہ صفورا میں مرکزی ملزم سعد عزیز ایک اور مقدمے سے بری

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ سانحہ صفورہ کے مرکزی ملزم سعد عزیز کی سزا کے خلاف اپیل منظورکرتے ہوئے اسے ایک اور مقدمے سے بری دیا۔ پولیس اورپراسیکیوشن مرکزی ملزم کے خلاف شواہد پیش کرنے میں ناکام رہے، جس پر 2 رکنی بنچ نے ہائی پروفائل ملزم سعد عزیز کی سزا کے خلاف اپیل منظور مزید پڑھیں