صومالیہ میں الشباب کے شریک بانی عبداللہی یارے ڈرون حملے میں ہلاک

موغا ديشو (ڈیلی اردو) صومالیہ میں الشباب کے شریک بانی عبداللہی یارے ڈرون حملے میں مارے گئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ نے امریکا کو انتہائی مطلوب الشباب کے رہنما عبداللہی یارے کی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ کارروائی یکم اکتوبر کو غیر ملکی معاونت کے مزید پڑھیں

نوید عاشق بی اے: سیالکوٹ میں معروف شیعہ ذاکر کو دوران مجلس گولی مار کر قتل کردیا گیا

سیالکوٹ (ڈیلی اردو) معروف شیعہ ذاکر نوید عاشق بی اے کو صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں دوران مجلس عزاء گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ نوید عاشق بی اے مجلس پڑھ رہے تھے کہ آبادی پٹھاناں والی میں تحریک لبیک کے رکن نے فائرنگ کر دی۔ جس سے نوید عاشق بی اے شدید مزید پڑھیں

بلوچستان: نصیرآباد میں سی ٹی ڈی کی گاڑی پر فائرنگ، مبینہ مقابلے میں 4 دہشگرد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی گاڑی پر فائرنگ کے نیتجے میں ہونے والے مقابلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق نصیر آباد میں نوتال قومی شاہراہ پر سی ٹی ڈی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی، دہشتگردوں کی فائرنگ سے مزید پڑھیں

کراچی میں مارے گئے شدت پسندوں کا ٹارگٹ 12 ربیع الاول تھا، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی

کراچی (ڈیلی اردو) ڈی آئی جی سی ٹی ڈی آصف اعجاز شیخ کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے جنجال گوٹھ میں ہفتہ کے روز سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں ہلاک 2 مبینہ شدت پسندوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف اعجاز شیخ نے کہا کہ ہلاک مزید پڑھیں

طالبان نے پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال کو بغاوت قرار دے دیا

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) ایک ایسے وقت میں جب افغانستان میں قابض طالبان کی جانب سے دنیا کو دی جانے والی انسداد دہشت گردی کی یقین دہانیوں پر شکوک و شبہات میں اضافہ ہو رہا ہے، طالبان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان یا دیگر ملکوں کے خلاف افغانستان کی سرزمین استعمال کرنے والے مزید پڑھیں

پشاور: ریگی ماڈل ٹاؤن پولیس اسٹیشن پر فائرنگ اور دستی بم حملہ

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے ریگی ماڈل ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان پولیس اسٹیشن پر فائرنگ اور دستی حملے کے بعد فرار ہوگئے۔ ڈی ایس پی ریگی کا کہنا ہے کہ ملزمان اور پولیس میں 15 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا، ملزمان کی تلاش کا عمل جاری مزید پڑھیں

کراچی میں داعش کے 2 شدت پسند ہلاک، سی ٹی ڈی کے 4 اہلکار زخمی

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے جنجل گوٹھ کے قریب دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران سندھ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے چار اہلکار زخمی جبکہ جوابی فائرنگ مٰیں دو مشتبہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سندھ پولیس کی طرف سے جاری بیان میں سول لائن پولیس تھانے کے ایس مزید پڑھیں

پاراچنار: کرم میں سرحد پار سے حملہ، پاکستانی فوجی ہلاک

راولپنڈی (ک م) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں سرحد پار افغانستان سے دہشت گردوں کی جانب سے ہونے والی فائرنگ میں پاکستانی فوجی ہلاک ہوگیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق بین الاقوامی سرحد پار افغانستان کے اندر سے دہشت گردوں نے ضلع کرم کے مزید پڑھیں

افغانستان: کابل کے ‘کاج ایجوکیشن سینٹر’ میں خودکش دھماکا، 32 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کابل (ڈیلی اردو) فغانستان کے دارالحکومت کابل کے ‘کاج ایجوکیشن سینٹر’ میں جمعے کو خودکش حملے کے نتیجے میں اب تک 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ صبح اس وقت کیا گیا جب بہت سے طلبہ وہاں امتحان دینے کی تیاری کر رہے تھے۔ کابل کے دشت برچی نامی جس علاقے میں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: مردان میں نماز جمعہ سے قبل خودکش دھماکا

مردان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں ایک خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا لیکن خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ دہشت گردی کا یہ واقعہ چورا پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آیا اور باوثوق پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا کھلے علاقے میں ہونے مزید پڑھیں