شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، دو فوجی ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے عیشام میں بارودی مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک ہونے والے اہلکار نائب صوبیدار جاوید اقبال کا تعلق اٹک جبکہ نائیک حسین احمد کا تعلق اوکاڑہ سے مزید پڑھیں

نائیجیریا میں مسلح افراد کا مسجد پر حملہ، 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ابوجا (ڈیلی اردو) ائیجیریا کے شمال مغربی ریاست زمفرا کے علاقے رووان جیما ٹاؤن کی ایک مقامی جامع مسجد پر مسلح ڈاکوؤں نے حملہ کر کے 15 افراد کو قتل کر دیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی ایک خبر کے مطابق موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح ڈاکوؤں نے مسجد میں گھس کر اندھادھند فائرنگ مزید پڑھیں

پاراچنار میں سی ٹی ڈی اہلکار کے گھر پر فائرنگ، اہلکار محفوظ، دادا ہلاک

پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے علاقے ملانہ میں نامعلوم افراد نے سی ٹی ڈی کے اہلکار کے گھر پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں اہلکار کا دادا ہلاک جبکہ سی ٹی ڈی اہلکار محفوظ رہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اپر کرم کے علاقے ملانہ میں گزشتہ مزید پڑھیں

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری ملازم ہلاک

ٹانک (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک شہر میں مقامی بلدیاتی ادارے کے سیکریٹری قیضار خان بیٹنی کو نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ ٹانک سے تعلق رکھنے والے صحافی کفایت پراچہ نے بتایا کہ یہ واقعہ ہفتے کی شب گاؤں کنزائی میں پیش آیا۔ واقعے کے فوری بعد پولیس مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے ملزم کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ملتان (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ملتان نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تعلق رکھنے والے ملزم کا چھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔ عدالت نے ملزم کے خلاف لگے الزامات سنگین ہونے پر جسمانی ریمانڈ منظور کیا ملزم کو 28 ستمبر کو دوبارہ عدالت پیش کیا مزید پڑھیں

سینیٹ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس: سوات میں سیکیورٹی کی صورتحال قابو میں ہے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینیٹ کی کمیٹی برائے دفاع کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ سوات میں سیکیورٹی کی صورتحال کنٹرول میں ہے اور وہاں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دوبارہ منظم ہونے کی خبریں مبالغہ آرائی پر مبنی ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق کمیٹی کو یقین دلایا گیا کہ ریاست مزید پڑھیں

اسکول پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں سے کس کے کہنے پر مذاکرات کر رہے ہیں؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سوات میں ایک ہزار بچیوں کے اسکول پر جن دہشت گردوں نے حملہ کیا، ہم ان دہشت گردوں سے کس کے کہنے پر اور کیا مذاکرات کر رہے ہیں؟ انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی مزید پڑھیں

افغانستان سے دہشتگرد گروپ پاکستان کیلئے خطرہ ہیں، وزیراعظم پاکستان

نیو یارک (ڈیلی اردو) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے خطے میں مستحکم امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر، بھارت کو سمجھنا ہو گا جنگ آپشن نہیں، بھارتی فوج مقبوضہ وادی میں طاقت کا بے دریغ استعمال کررہی ہیں، بھارت سمیت ہمسایہ ممالک سے پرامن تعلقات چاہتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

ترکی نے عراقی سرحد پر کردستان ورکرز پارٹی کے 2 سینئر ممبران کو گرفتار کرلیا

انقرہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) ترکی کے خفیہ اداروں نے ترکی اور عراق کی سرحد پر ایک کارروائی میں کالعدم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے 2 سینئر ممبران کو حراست میں لے لیا ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی نے جمعہ کے روز بتایا کہ پی کے کے ممبران میں سے اٹیلا سیسک ہے مزید پڑھیں

شانگلہ میں رکن صوبائی اسمبلی فیصل زیب خان کے گھر پر فائرنگ اور دستی بم سے حملہ

شانگلہ (ڈیلی اردو/ٹی ٹی این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل زیب خان کی رہائش گاہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اور دستی بموں سے حملہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ شانگلہ کی تحصیل مارتونگ کے علاقہ تیتوالان میں پیش آیا مزید پڑھیں