امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے روس کو ڈرون طیارے فراہم کرنے کی پاداش میں ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں، جس میں بالخصوص ایرانی پاسداران انقلاب کو نشانہ بنایا جائے گا۔ امریکی وزارت خزانہ نے ایک بیان میں واضح کیا کہ امریکا، یوکرین میں فوجی آپریشن میں روس کو جنگی ڈرون فراہم کرنے میں ملوث مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی تنظیم نو کے حوالے سے آئی جی سندھ کی سربراہی میں اہم اجلاس

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ کی تنظیم نو کے حوالے سے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ سندھ کی تنظیم نو یا اصلاحات متعارف کرانے کے حوالے سے معلومات، بریفنگ پر مشتمل تفصیلات کا مزید پڑھیں

خالد شیخ محمد: نائن الیون کے منصوبہ ساز کا مقدمہ دو عشروں کے بعد بھی التوا کا شکار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) امریکہ میں نائن الیون کے دہشت گرد حملوں کے منصوبہ ساز سمجھے جانے والے شخص کی پاکستان سے گرفتاری کو دو عشروں سے زیادہ وقت گزر جانے کے باوجود بھی اس کا معاملہ قانونی پیچیدگیوں میں الجھا ہوا ہے۔ اب جب کہ اتوار کے روز اس دہشت گرد حملے مزید پڑھیں

ٹانک میں جمیعت علمائے اسلام کے مئیر کے قافلے پر حملہ، 4 پولیس اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

ٹانک (س ت ح ز) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں جمیعت علمائے اسلام (ف) کے تحصیل مئیر کے قافلے پر دشت گردوں کے حملے میں چار پولیس اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل مئیر ٹانک صدام حسین بیٹنی ٹانک کے علاقہ پائی میں فاتحہ خوانی سے واپس مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس میں وزیرِ اعظم پیش: ‘آئین پر عمل نہیں ہوتا تو سب کو گھر جانا چاہیے’

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں حکومت کو پیش رفت کے لیے دو ماہ کا وقت دے دیا ہے اور 14 نومبر تک رپورٹ طلب کر لی ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ اگر آئین کی منشا مزید پڑھیں

کینیڈا میں چاقو حملے کا دوسرا مشتبہ  ملزم گرفتاری کے بعد ہلاک

ٹورنٹو (ڈیلی اردو/ این این آئی) کینیڈا میں چاقو حملے کا دوسرا مشتبہ ملزم گرفتاری کے بعد ہلاک ہو گیا۔ 3 روز قبل کینیڈا کے صوبے سسکیچوین میں چاقو سے حملے میں 10 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے تھے۔ پولیس نے حملہ آوروں کی شناخت 2 بھائیوں ڈیمیئن سینڈرسن اور مائیلز سینڈرسن کے مزید پڑھیں

خیبر: وادی تیراہ میں ٹارگٹڈ آپریشن کیلئے پاک فوج کے تازہ دم دستے پہنچ گئے

باڑہ (ڈیلی اردو/ ٹی این این) ضلع خیبر تیراہ میں سیکورٹی فورسز اور مقامی مشران کے فورسز کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد نقل مکانی میں عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے۔ تیراہ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے تیراہ کے مختلف علاقوں میں شرپسندوں کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کے خاتمے کیلئے مزید پڑھیں

پاراچنار: کرم میں طالبان کی سرگرمیوں کیخلاف پاڑا چمکنی قبائل کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں طالبان کی سرگرمیوں کے خلاف پاڑا چمکنی قبائل نے امن واک اور احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت سے مسلح افراد کی موجودگی کا نوٹس لینے اور کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ پاڑا چمکنی قبائل کے عمائدین نے وسطی کرم میں مسلح طالبان مزید پڑھیں

بھارت جوڑو: راہل گاندھی نے تمل ناڈو سے کشمیر تک پیدل مارچ کا آغاز کردیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت میں حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے پارٹی میں نئی جان پھونکنے کے لیے جمعرات کو تمل ناڈو کے شہر کنیا کماری سے پیدل یاترا (مارچ) شروع کر دیا ہے۔ اسے ’بھارت جوڑو‘ مارچ کا نام دیا گیا ہے۔ #BharatJodoYatra مزید پڑھیں

کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے اہل خانہ کا 50 روز سے جاری دھرنا ختم

کوئٹہ (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں، کالعدم تنظیموں سے آئین میں رہتے ہوئے بات کریں گے۔ Went to Quetta today to meet the families of missing persons, along with the members of the committee formed on مزید پڑھیں