خیبر: وادی تیراہ میں ٹارگٹڈ آپریشن کیلئے پاک فوج کے تازہ دم دستے پہنچ گئے

باڑہ (ڈیلی اردو/ ٹی این این) ضلع خیبر تیراہ میں سیکورٹی فورسز اور مقامی مشران کے فورسز کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد نقل مکانی میں عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے۔ تیراہ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے تیراہ کے مختلف علاقوں میں شرپسندوں کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کے خاتمے کیلئے مزید پڑھیں

پاراچنار: کرم میں طالبان کی سرگرمیوں کیخلاف پاڑا چمکنی قبائل کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں طالبان کی سرگرمیوں کے خلاف پاڑا چمکنی قبائل نے امن واک اور احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت سے مسلح افراد کی موجودگی کا نوٹس لینے اور کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ پاڑا چمکنی قبائل کے عمائدین نے وسطی کرم میں مسلح طالبان مزید پڑھیں

بھارت جوڑو: راہل گاندھی نے تمل ناڈو سے کشمیر تک پیدل مارچ کا آغاز کردیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت میں حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے پارٹی میں نئی جان پھونکنے کے لیے جمعرات کو تمل ناڈو کے شہر کنیا کماری سے پیدل یاترا (مارچ) شروع کر دیا ہے۔ اسے ’بھارت جوڑو‘ مارچ کا نام دیا گیا ہے۔ #BharatJodoYatra مزید پڑھیں

کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے اہل خانہ کا 50 روز سے جاری دھرنا ختم

کوئٹہ (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں، کالعدم تنظیموں سے آئین میں رہتے ہوئے بات کریں گے۔ Went to Quetta today to meet the families of missing persons, along with the members of the committee formed on مزید پڑھیں

پینٹاگون کی پاکستانی ایف سولہ طیاروں کی مرمت کیلئے 45 کروڑ ڈالر کے معاہدے کی منظوری دیدی

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمۂ خارجہ نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ اس نے پاکستان کے ساتھ F-16 طیاروں کی مرمت کے 45 کروڑ ڈالر کے ایک معاہدے کی منظوری دی ہے۔ .@StateDept authorizes a Foreign Military Sales #FMS case for #Pakistan for follow on effort and consolidation of prior F-16 sustainment and support مزید پڑھیں

احمدی کمیونٹی کی دربدری کے 75 سال ‘ایسے لگتاہے ایک رات میں ہی کسی نے سڑک پر لا بٹھایا ہو’

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے) ’’میں جس گلی میں رہتا تھا وہاں اٹھارہ سے بیس احمدی خاندان آباد تھے۔ اب وہاں کوئی بھی نہیں رہتا۔ ان سب کو جماعت احمدیہ نے وہاں سے نکال لیاتھا۔ میں جب نکلا تو اس وقت تک یہ خیال نہیں تھا کہ انہیں یہاں سے منتقل کروایا جائے مزید پڑھیں

اورکزئی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او ہلاک

کلایہ (نمائندہ ڈیلی اردو ) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایڈیشنل ایس ایچ او ڈبوری جان محمد ہلاک ہوگیا ہے۔ پولیس نے معمول کی کارروائی کرتے ہوئے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے لیکن فی الحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں مزید پڑھیں

لکی مروت میں پولیس چوکی پر دستی بموں سے حملہ، 5 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر دستی بم حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں پانچ اہلکاروں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ لکی مروت میں گنڈی چوک پر ریسکیو 15 پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا دستی بموں سے حملہ، 5 پولیس مزید پڑھیں

خیبر: وادی تیراہ میں عسکریت پسندوں کیخلاف آپریشن متوقع، رہائشیوں کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی دور افتادہ وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز پر حالیہ حملوں کے بعد عسکریت پسندوں کے خلاف چھوٹے پیمانے پر فوجی آپریشن کے پیش نظر سیکیورٹی حکام نے سندانا، درے نغاری اور سندا پال کے رہائشیوں کو اپنے گھر خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈان مزید پڑھیں

یمن میں تصادم، 21 علیحدگی پسند اور القاعدہ کے 6 جنگجو مارے گئے

صنعا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) مقامی ذرائع ابلاغ نے سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس تصادم میں 21 علیحدگی پسند اور القاعدہ کے چھ جنگجو مارے گئے۔ علیحدگی پسندوں کا حکومت سے برسر پیکار حوثی باغیوں کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ہے۔ یمن میں مقامی میڈیا اداروں نے حکومتی اور مزید پڑھیں