القاعدہ کو مدد فراہم کرنے کے الزام میں امریکی خاتون گرفتار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی تفتیشی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے ایک امریکی خاتون کو دہشت گرد گروپ القاعدہ کی مدد کرنے کے الزام میں ریاست ایری زونا سے گرفتار کیا ہے۔ جمعے کے روز جاری ہونے والے ایک بیان میں امریکی محکمۂ انصاف نے بتایا کہ جِل میری مزید پڑھیں

سوڈان: دارفر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت 77 افراد ہلاک

خرطوم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سوڈان کے ریجن دارفر میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے خواتین اور بچوں سمیت 77 افراد کو ہلاک کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مسلح افراد نے ہفتے کے روز دارفر ریجن میں فائرنگ کر کے خواتین اور بچوں سمیت 77 افراد کو قتل کیا۔ Images of the مزید پڑھیں

لیویز فورس کی بارکھان میں کارروائی، فورسز پر حملوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کوہلو (ڈیلی اردو) لیویز فورسز نے صوبہ بلوچستان کے ضلع بارکھان میں کارروائی کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز پر حملوں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ لیویز کے رسالدار میجر شیر محمد نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ کارروائی بارکھان کے علاقے چوہڑ کوٹ میں کی گئیں، جہاں دو طرفہ فائرنگ کے بعد تین ملزمان مزید پڑھیں

افغان طالبان نے مزید 37 اہلکاروں کو رہا کردیا، سہیل شاہین

کابل (ڈیلی اردو) طالبان نے بین الافغان مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے کابل انتظامیہ کے مزید اہلکار رہا کردیے۔ قطر میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے ٹوئٹ میں بتایا کہ افغان فوج اور پولیس سے تعلق رکھنے والے مزید 37 اہلکاروں کو رہا کیا گیا۔ Today, a مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشتگردی افغانستان سے ہوتی ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی افغانستان سے ہوتی ہے جس میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور جماعت الاحرار ملوث ہیں۔ عالمی سطح پر دہشت گردی کے حوالے سے ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں ساڑھے 6 ہزار دہشت گرد اب مزید پڑھیں

بلوچستان: ڈیرہ بگٹی میں دھماکا، چار مزدور شدید زخمی

ڈیرہ بگٹی (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی سب تحصیل پیر کوہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا، چار مزدور شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مزدور پاتر نالے سے ریت لوڈ کررہے تھے کہ انکی ٹریکٹر ٹرالی نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جسکے مزید پڑھیں

پاراچنار: کرم کے سرحدی علاقے میں دو دھماکے، 3 اہلکار زخمی، طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے سرحدی علاقے میں بارودی سرنگوں کے دو دھماکوں میں سیکیورٹی فورسز کے تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ضلع کرم میں پاک افغان سرحدی علاقہ کوٹ راغہ میں اسد شہید چیک پوسٹ کے قریب یکے بعد دیگر بارودی سرنگوں کے مزید پڑھیں

بھارتی ریاستوں کیرالہ اور کرناٹک میں داعش کی بڑی تعداد موجود ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی دہشت گردی سے متعلق ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ بھارتی ریاستوں کیرالہ اور کرناٹک میں داعش کے دہشت گردوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ اقوام متحدہ نے دہشت گردی سے متعلق ایک رپورٹ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی ریاستوں کیرالہ اور کرناٹک میں مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار ہلاک، 3 زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک ہلاک اور تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے لانس نائیک جاوید کریم مزید پڑھیں

ترکی: داعش کے خلاف آپریشن میں 8 غیر ملکی دہشت گرد گرفتار

استنبول (ڈیلی اردو) ترکی کی پولیس کے شعبہ انسداد دہشتگردی کی ٹیم نے داعش کے لیے کام کرنے والی 8 غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق استنبول میں دہشتگرد تنظیم داعش کے خلاف 10 مختلف مقامات پر بیک وقت آپریشن کیا گیا جس کے دوران 8 غیر ملکی پکڑے مزید پڑھیں