ایران کا کردستان میں ’’موساد‘‘ کا مرکز تباہ کرنے کا دعویٰ

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ایران کی مسلح افواج ’پاسدارانِ انقلاب‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے عراق کے نیم خود مختار علاقے کردستان میں اسرائیل کے جاسوسی کے اڈے کو تباہ کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے اس حوالے سے باقاعدہ بیان بھی جاری کیا ہے جس مزید پڑھیں

شام اور عراق میں ‘اسرائیلی جاسوسی مراکز’ پر ایران کے حملے

بغداد + دمشق (ڈیلی اردو/رائٹرز، اے پی/ڈی پی اے) ایران کے پاسداران انقلاب فورس نے ان حملوں سے متعلق اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس نے بیلسٹک میزائلوں سے اسرائیل کے جاسوسی مراکز اور ‘خطے میں ایران مخالف دہشت گرد گروہوں ‘کو نشانہ بنایا۔ ایران نے پیر کو رات دیر گئے شمالی عراق کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دھماکا، قبائلی رہنما سمیت 3 افراد زخمی

وانا (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا کے علاقہ برمل میں دھماکے کے نتیجے میں قبائلی رہنما ملک حاجی ریز محمد سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) نے بتایا کہ سڑک کنارے نصب بم سے دھماکا کیا گیا، ملک حاجی ریز محمد مزید پڑھیں

ایران کا پاکستان میں جیش العدل کے دو ہیڈ کوارٹرز پر میزائلوں سے حملہ

تہران + اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران کی سکیورٹی فورسز نے پاکستانی سرحد کے اندر ایک گاؤں میں رہائشی مکانات کو نشانہ بنایا ہے تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ یہ حملہ ایسے وقت مںی ہوا ہے جب ایران وزیرِ خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے پاکستان کے عبوری وزیراعظم انور مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ: دہشت گردوں کی آباد کاری کیخلاف کیس میں وفاقی اور صوبائی حکومت سے جواب طلب

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائی کورٹ نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان کی جانب سے دہشت گردوں کی دوبارہ آباد کاری کے خلاف کیس میں وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس اعجاز خان نے سماعت کی، بابر مزید پڑھیں

غزہ جنگ میں شدت کا مرحلہ جلد ختم ہو جائے گا، اسرائیل

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) حماس کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے لے کر اب تک غزہ پر اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ قطری وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ ختم ہو تو حوثیوں کے حملے بھی رک مزید پڑھیں

لکی مروت میں دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن اور پولیس چوکی پر حملہ

لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس نے چوکی ریسکیو 15 گنڈی چوک اور تھانہ پیزو پر رات گئے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا، پولیس کی بروقت کارروائی سے دہشت گرد رات کی تاریکی میں فرار ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل ’ڈان نیوز‘ کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مزید پڑھیں

میانمار: باغی گروپ اراکان آرمی کا سرحدی قصبے پر قبضے کا دعویٰ

ینگون (رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) مغربی رکھائن صوبے میں سرگرم نسلی مسلح گروپ اراکان آرمی نے بھارت اور بنگلہ دیش کی سرحد سے ملحق ایک قصبے پر کنٹرول کرلینے کا دعویٰ کیا ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں باغیوں کے خلاف لڑائی میں فوجی حکومت کی یہ ایک بڑی شکست ہے۔ میانمار میں سن مزید پڑھیں

دہشت گردی کا خدشہ: پاکستان میں انتخابات سے قبل سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) پاکستانی حکام کی جانب سے اگلے ماہ ہونے والے عام انتخابات سے قبل خیبرپختونخواہ، اسلام آباد اور کراچی میں ہزاروں سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام کی جانب سے یہ فیصلہ 8 فروری کو ہونے والے انتخابات سے قبل ہونے والی ممکنہ دہشت مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں ویزا پالیسی کے خلاف مسلسل 91 روز سے احتجاجی دھرنا جاری

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان اور افغانستان کے درمیان پاسپورٹ کی شرط کے خلاف بلوچستان کے سرحدی شہر چمن سے دونوں ممالک کے درمیان گاڑیوں کی آمدورفت گذشتہ 91 روز سے بند ہے۔ پاسپورٹ کی شرط کے خلاف چمن شہر میں گذشتہ 91 روز سے دھرنا بھی دیا جار ہا ہے۔ اس دھرنے کی مزید پڑھیں