باجوڑ دھماکے کا ایک اور زخمی اہلکار دم توڑ گیا، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی

باجوڑ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں ہونے والے دھماکے کا ایک اور زخمی پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ اس کے ساتھ ہی ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی۔ ہستپال ترجمان کا کہنا تھا کہ باجوڑ دھماکے کے 8 زخمی اب بھی زیر علاج ہیں۔ ان میں سے مزید پڑھیں

’سعودی عرب غزہ جنگ کے بعد اسرائیل کیساتھ تعلقات معمول پر لانے میں بدستور دلچسپی رکھتا ہے‘

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانیہ میں سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد بن بندر نے کہا ہے کہ ان کا ملک غزہ کی جنگ کے بعد اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تاہم اس ضمن میں کسی بھی ممکنہ معاہدے کے نتیجے میں فلسطینی ریاست کی تشکیل ہونی چاہیے۔ شہزادہ مزید پڑھیں

ایکواڈور میں مسلح حملہ آوروں کا سرکاری ٹی وی اسٹوڈیو پر قبضہ

کوئٹو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) ایکواڈور کے نئے صدر کی جانب سے ملک میں ہنگامی حالات کے نفاذ کے بعد حملے، دھماکے اور پولیس افسران کے اغوا کے متعدد واقعات پیش آ چکے ہیں۔ پولیس نے تاہم صورت حال پر قابو پالینے کا دعویٰ کیا ہے۔ نقاب پوش بندوق برداروں نے منگل کو مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میر اسلم بلیدی شدید زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میر اسلم بلیدی زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق سابق سینیٹر و صوبائی وزیر اور موجودہ این اے 258 سے قومی اسمبلی کے امیدوار قبائلی و سیاسی رہنماء میر اسلم بلیدی تربت مزید پڑھیں

غزہ جنگ: جدید ترین ہتھیار اور مصنوعی ذہانت جو اسرائیلی فوج اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے استعمال کرتی ہے

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) کی سنہ 2022 کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج دنیا کی جدید ترین افواج میں سے ایک ہے اور اس نے ہتھیاروں کی صنعت میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ آئی ڈی ایف کے مطابق مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے آزاد امیدوار 2 سیکیورٹی گارڈز سمیت ہلاک

میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صوبائی اسمبلی کیلئے آزاد امیدوار دو سیکیورٹی گارڈز سمیت ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کے گاؤں تپی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں آزاد امیدوار ملک کلیم اللہ ہلاک مزید پڑھیں

شام کے صحرائی علاقے میں داعش کا فوجی بس پر حملہ، 14 اہلکار ہلاک،20 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) داعش کے ایک گروپ نے منگل کے روز شام کے صحرا میں ایک فوجی بس پر حملہ کر کے اس پر سوار کم از کم 14 فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ بات شام میں انسانی حقوق پر نظر رکھنے والے ایک گروپ نے بتائی جس نے مزید مزید پڑھیں

لکی مروت میں جھڑپ، دو دہشت گرد اور دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک، دو زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں دو مبینہ دہشت گرد اور دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ لکی مروت میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کے 2 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے جبکہ جوابی مزید پڑھیں

صدر بائیڈن غزہ میں جنگ بندی کا اشارہ نہیں دے رہے، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کی حکومت غزہ میں جنگ بندی کے معاملے پر ملے جلے اشارے دیتی دکھائی دے رہی ہے۔ امریکی حکومت اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے بڑھتے ہوئے مطالبات کو مسترد کر رہی ہے اور ساتھ ہی صدر بائیڈن غزہ میں جنگ بندی کے مطالبات پر امریکیوں مزید پڑھیں

لکی مروت: اغوا کاروں نے ایک مزدور کو رہا کر دیا

لکی مروت (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے اغوا ہونے والے دس مزدوروں میں سے ایک کو رہا کر دیا گیا۔ ڈی ایس پی عمر دراز کے مطابق پہاڑوں میں کئی گھنٹے پیدل سفر کے بعد اغوء کاروں نے ڈومیل بنوں مزید پڑھیں