عالمی عدالت انصاف: ’جنوبی افریقہ نسل کُشی کی اصطلاح کو ہتھیار بنانے کی کوشش کررہا ہے‘ اسرائیل

لندن + دی ہیگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ نے عالمی عدالتِ انصاف میں حقائق کو مسخ کیا ہے۔ اسرائیلی کے وکیل تال بیکر نے جمعے کے روز عالمی عدالتِ انصاف کو بتایا کہ جنوبی افریقہ نے اسرائیل فلسطین تنازعے کے بارے میں ’وسیع پیمانے پر حقائق کے برعکس مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشنز، اہم کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے اضلاع شمالی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے 2 مختلف آپریشنز میں انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف خیبرپختونخوا میں 2 آپریشن مزید پڑھیں

امریکہ کی حوثیوں کے خلاف مزید حملے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے ہفتے کے روز یمن میں حوثیوں کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے ایک اور ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔ یو ایس سنٹرل کمانڈ کے مطابق اس نے جنگی بحری جہاز گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر ‘یو ایس ایس کارنی’ سے تازہ ترین حملہ کیا۔ At 3:45 a.m. (Sana’a time) on مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب کے بدنام گینگسٹرز اور خالصتان تحریک میں کیا روابط ہیں؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر لدھیانہ کے نواحی علاقے جگرون میں پیدا ہونے والے 48 سالہ ارشدیپ سنگھ گِل عرف ارش ڈالہ کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ اِس وقت کینیڈا میں مقیم ہیں۔ ارشدیپ سنگھ پنجاب پولیس ملک انڈیا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مزید پڑھیں

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا اہلکار ہلاک ہوگیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1746178274311700803?t=kH2v3mqE8MYiMMqVhA0o_g&s=19 مقامی صحافی ہدایت اللہ خان کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سی ٹی ڈی کا اہلکار انعام اللہ خان کو تھانہ کینٹ کی حدود علاقہ آزاد منڈی مزید پڑھیں

صدرنے حوثی ڈرون حملے کے جواب میں فضائی حملوں کی منظوری دی، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکہ یمن کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا لیکن مزید کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرے گا۔ وائٹ ہاؤس کا یہ بھی کہنا تھا کہ صدر بائیڈن نے بحیرہ احمر میں حوثیوں کے ڈرون حملے کے جواب میں منگل کو فضائی حملوں کی منظوری مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اور پولیس اہلکار ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اور پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سیٹلائٹ ٹاؤن مکران روڈ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے محمد افضل نامی پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1746162634641305959?t=KRVgNba_4jGJ2CLqwtHCOA&s=19 پولیس اور مزید پڑھیں

حوثیوں پر حملے کیلئے مغرب کو کن عسکری و جغرافیائی سیاسی خطرات کا سامنا ہے؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے جمعے کو یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی اور بحری حملوں کا سلسلہ شروع کرنے کے بعد مشرق وسطیٰ کی صورتحال ہائی الرٹ پر ہے۔ دو مغربی اتحادیوں کے حملے حوثیوں کی جانب سے بحیرۂ احمر میں تجارتی بحری جہازوں کے خلاف میزائل مزید پڑھیں

حماس کا اسرائیل پر حملہ: غزہ کی جنگ کے 100 دن

غزہ + برلن (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) جہاں ایک طرف حماس کی قید میں موجود یرغمالیوں کے اہل خانہ ان کی واپسی کی آس لگائے بیٹھے ہیں، وہیں غزہ پٹی کے رہائشی لاکھوں فلسطینیوں کو بدترین حالات کا سامنا ہے۔ سو روز ہونے کو آئے ہیں اور غزہ کی جنگ اب تک جاری ہے۔ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان مزید پڑھیں