نابلس میں اسرائیلی فوج کے آپریشن میں 11 فلسطینیوں کی ہلاکت کے بعد غزہ کی پٹی پر بمباری

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل نے جمعرات کی صبح کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے علاقے سے اسرائیلی قصبوں اور بستیوں پر راکٹ داغے جانے کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر بمباری کی ہے۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے ’فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس مزید پڑھیں

افغان طالبان نے طورخم بارڈر کراسنگ دوبارہ کھول دی

کابل + اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) اس اہم سرحدی گزر گاہ کے چار روز تک بند رہنے سے دونوں جانب ہزاروں کی تعداد میں مال بردار ٹرک اور شہری پھنس کر رہ گئے تھے۔ طورخم کراسنگ کی بندش پاکستانی حکومتی وفد کے دورہ کابل کے ایک روز بعد ختم کی گئی۔ افغان مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کا ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کیلئے تیاری کا اعلان

تل ابیب (ڈیلی اردو) جوں جوں مغربی ممالک کے ایران میں یورینیم کی افزودگی کے تناسب میں اضافے کے خدشات بڑھ رہے ہیں اور جوہری معاہدے کی بحالی کی کوششیں بھی تعطل کا شکارہیں ایسا لگتا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے آنے والے عرصے کے دوران ایرانی جوہری معاملے سے نمٹنے کے مزید پڑھیں

چین، یوکرین جنگ میں روس کی حمایت کا منصوبہ بنا رہا ہے، نیٹو سربراہ

برسلز (ڈیلی اردو/وی او اے) نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ نیٹو اتحاد نے ایسے آثار دیکھے ہیں کہ چین یو کرین کی جنگ میں روس کی حمایت کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ انہوں نے بیجنگ پر زور دیا کہ وہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

پاکستانی وزیر دفاع اور ڈی جی آئی ایس آئی کابل پہنچ گئے، طالبان حکومت سے سیکیورٹی صورتِحال پر بات چیت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف اور ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم نے کابل میں طالبان حکومت کی سینئر قیادت سے ملاقات کی ہے۔ وائس آف امریکہ افغان سروس کے مطابق پاکستانی وفد نے کابل میں افغانستان میں طالبان حکومت مزید پڑھیں

شام: اسرائیلی راکٹ حملے میں ایران کے ڈرون ماہرین ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) اتوار کو دمشق پر ہونے والے راکٹ حملے میں ایرانی عہدیدار مارے گئے تھے، یہ افسران شام میں موجود تہران کے اتحادیوں کو ڈرون یا میزائل تیار کرنے کے پروگرام میں مزید پیشرفت کی بات چیت کیلئے اکٹھے ہوئے تھے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شامی حکومت کے ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

روس کا امریکا کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کا تاریخی معاہدہ معطل کرنے کا اعلان

ماسکو (ڈیلی اردو) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے بارے میں مغرب کو خبردار کرتے ہوئے تاریخی جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول کے معاہدے کو معطل کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق روسی صدر نے یہ بڑا اقدام کرتے ہوئے اعلان کیا کہ نئے اسٹریٹجک سسٹم کو جنگی ڈیوٹی پر لگا دیا گیا ہے، انہوں مزید پڑھیں

مالی: سڑک کنارے بم دھماکے میں اقوام متحدہ امن مشن کے 3 اہلکار ہلاک

بماکو (ڈیلی اردو) وسطی مالی میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے اقوام متحدہ کے امن مشن دستے کے تین اہلکار ہلاک اور پانچ شدید زخمی ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن (ایم آئی این یو ایس ایم اے) نے اپنے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

برسلز (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) برسلز نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں، تاہم پاسداران انقلاب فورسز کو دہشت گرد گروپ قرار نہیں دیا۔ ادھر برطانیہ نے اپنے ملک میں مقیم صحافیوں کو دی جانے والی مبینہ دھمکیوں پر ایک اعلیٰ ایرانی سفارت کار کو طلب کر لیا۔ یورپی یونین نے 20 فروری پیر مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن یوکرین کے خفیہ دورے پر کیسے پہنچے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) یہ ایک ایسا جرات مندانہ دورہ تھا جو کسی امریکی صدر کے لیے بھی غیر معمولی تصور کیا جا رہا ہے۔ ایک ایسے علاقے میں جانا جہاں جنگ جاری ہے اور مسلسل حملے ہو رہے ہیں، وائٹ ہاؤس حکام نے امریکی صدر جو بائیڈن کے اچانک یوکرین کے دارالحکومت کیئو مزید پڑھیں