ایران چند ہفتوں میں 90 فیصد تک یورینیم افزودہ کر سکتا ہے، سی آئی اے

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران چند ہفتوں میں 90 فیصد تک یورینیم افزودہ کرسکتا ہے۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایرانی حکام کی جانب سے یورینیم کو 60 فیصد سے زیادہ افزودہ کرنے کے لیے کی گئی تبدیلیوں کے انکشاف کے بعد امریکی سی آئی اے مزید پڑھیں

اردن کا شام سے آنے والا بارود سے بھرا ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

عمان (ڈیلی اردو) اردن کی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بارڈر گارڈ فورسز نے کل ہفتے کے روز شام سے آنے والے ایک ڈرون کو مار گرایا۔ اس مسلح ڈرون نےاردن کی سرحد عبور کرنے کی کوشش کی۔ اس میں دستی بم اور رائفل موجود تھی۔ Jordan said it had shot down مزید پڑھیں

امریکہ نے روس کیخلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) امریکہ نے یوکرین پر روس کے حملے کا پہلا سال مکمل ہونے پر جمعے کو روس اور اس کے اتحادیوں کے خلاف ایکسپورٹ کنٹرول اور محصولات پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں جن کا مقصد ماسکو کی جنگ لڑنے کی صلاحیت کو سبو تاژ کرنا ہے۔ واشنگٹن نے یہ مزید پڑھیں

یوکرین کو ہتھیار فراہم کرنے سے امن نہیں آئیگا، چین

نیویارک (ڈیلی اردو) چین کا کہنا ہے کہ ہم یوکرین کے بحران کے حل کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے اور جلد از جلد امن قائم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے چینی نائب سفیر ڈائی بنگ کا کہنا تھا کہ وحشیانہ حقائق اس بات کا ثبوت مزید پڑھیں

ایران کا طویل فاصلے تک مار کرنے والا کروزمیزائل تیار کرنے کا دعویٰ

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز) ایران کے پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران نے ایک ہزار 650 کلومیٹرز تک مار کرنے والا کروز میزائل تیار کرلیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق پاسدارن انقلاب ایرو اسپیس فورس کے سربراہ امیر علی حاجی زادہ نے ایران کے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ ”ہمارا مزید پڑھیں

روسی جاسوسوں کی آمد کے خلاف یورپی یونین کے اقدامات مزید سخت

ایتھنز (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) یورپی یونین اپنے رکن ممالک میں روسی جاسوسوں کی آمد روکنے کے لیے اب تک کے اقدامات مزید سخت کرنا چاہتی ہے۔ داخلہ امور کی یورپی کمشنر اِلوا جوہانسن کے مطابق یونین کو اپنے ویزا ضوابط اور بارڈر سکیورٹی دونوں سخت کرنا ہوں گے۔ یونانی دارالحکومت ایتھنز سے مزید پڑھیں

یوکرین کا روسی حملہ پسپا کرنے کا دعویٰ

کیف (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) یوکرین نے جمعرات کو کہا کہ اس نے مشرقی اور جنوبی یوکرین میں لڑائی کی فرنٹ لائن پر روسی پیش قدمی کی کوششوں کو پسپا کر دیا ہے، جس سے ماسکو کے یوکرین پر حملے کی پہلی برسی سے ایک دن قبل جنگ بے نتیجہ ثابت ہو گئی۔ مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف نے روس کی رکنیت معطل کردی

پیرس (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے روس کی ممبر شپ معطل کر دی ہے۔ یہ فیصلہ یوکرین جنگ کے ایک برس مکمل ہونے پر کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی جنوبی افریقہ اور نائجیریا کو گرے لسٹ میں ڈالنے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ عالمی مالیاتی امور پر مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا 4 اسٹریٹیجک کروز میزائلوں کا تجربہ

پیونگ یانگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) شمالی کوریا نے ہتھیاروں کا تازہ ترین تجربہ ایسے وقت کیا ہے جب امریکہ اور جنوبی کوریا نے پیونگ یانگ کی جانب سے جوہری خطرات کے پیش نظر فوجی مشقیں کی ہیں۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبررساں ایجنسی کوریئن سینٹرل نیوز ایجنسی نے بتایا کہ یہ میزائل بحیرہ مزید پڑھیں

ایران میں رات گئے زوردار دھماکے، ایئر ڈیفنس سسٹم کی مبینہ جوابی فائرنگ

تہران (ڈیلی اردو/ارنا) ایران کے دارالحکومت تہران کے قریب کراج کے علاقے میں جمعرات کی رات زوردار دھماکے سنے گئے، ایئر ڈیفنس سسٹم نے مبینہ طور پر جوابی فائرنگ کی۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق دھماکوں کے بعد ایران نے علاقے میں اپنے ایئر ڈیفنس سسٹم کو متحرک کر دیا تھا۔ ایران کی سرکاری خبر ایجنسی مزید پڑھیں