یوکرین: سیٹلائٹ تصاویر میں ماریوپول میں اجتماعی قبر کا انکشاف

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین کے جنگ سے تباہ حال شہر ماریوپول کی لی گئی سیٹلائٹ تصاویر میں اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف برطانوی میڈیا کی جانب سے کیا گیا ہے۔ روسی حملے میں نصف ماریوپول کو شدید نقصان برطانوی میڈیا کے مطابق یوکرین کے شہر ماریوپول میں روسی حملوں میں تقریباً نصف مزید پڑھیں

زمین میں چھپا وہ خزانہ جس کیلئے مستقبل میں جنگیں ہو سکتی ہیں

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) تیل اور گیس اس وقت پوری دنیا میں کئی تنازعات کی وجہ بن چکے ہیں لیکن آنے والے وقت میں یہ مقابلہ کچھ اور معدنیات کے لیے بھی ہو سکتا ہے۔ یہ 8 مارچ کی بات ہے، جب صبح 5:42 بجے نکل کی قیمت اتنی تیزی سے بڑھنا شروع ہوئی مزید پڑھیں

روس پر پابندیاں یورپی معیشت کیلئے نقصان دہ ہیں، جرمن چانسلر

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی نے روس پر عائد پابندیوں کو یورپی معیشت کے لئے نقصان دہ قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپیگل میگزین میں شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا کہ روسی گیس کی اچانک پابندی یوکرین میں فوری امن نہیں لائے گی، انہوں مزید پڑھیں

راکٹ حملوں کے جواب میں غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو) غزہ پٹی میں فلسطینی عسکریت پسندوں کی جانب سے اسرائیل پر ایک مرتبہ پھر راکٹ داغے گئے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ سے فائر کیے گئے راکٹوں میں سے ایک اسرائیلی علاقے تک پہنچ گیا جبکہ دوسرا غزہ میں ہی گر گیا۔ اسرائیلی میڈیا نے بتایا ہے کہ اس مزید پڑھیں

فلسطینی نوجوانوں کے پتھراؤ کے بعد اسرائیلی پولیس کا یروشلم کے مقدس مقام پر دھاوا

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے) فلسطینی نوجوانوں کی جانب سےجمعے کے روز مسجد اقصیٰ کے گیٹ پر تعینات اسرائیلی پولیس پر کیے گئے پتھراؤ کے بعد، اسرائیلی پولیس نے مسجد پر دھاوا بول دیا۔ یروشلم کا یہ وہ مقام ہے جو یہودیوں اور مسلمانوں دونوں کے لیے مقدس ہے۔ فلسطینی طبی ماہرین کا کہنا مزید پڑھیں

روس کا نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (Sarmat) کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی فوج نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ اس نے ایک نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا پہلا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ میزائل پورے فرانس جتنے مزید پڑھیں

یوکرین: روسی فوج نے کریمنا شہر پر قبضہ کرلیا

کیف (ڈیلی اردو) روسی فوج نے یوکرین کے شہر کریمنا پر قبضہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی افواج نے یوکرین پر تازہ حملوں کے بعد مشرقی یوکرین کے شہر کریمنا پر قبضہ کرلیا جس کے بعد یوکرین کی فوج شہر سے باہر نکل گئی ہے۔ کریمنا کے گورنر نے شہر پر روسی فوج مزید پڑھیں

یمن جنگ: حوثی باغی بچوں کو بطور سپاہی استعمال نہ کرنے پر متفق

جنیوا (ڈیلی اردو/رائٹرز) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سات سالہ خانہ جنگی کے لیے ہزاروں کم عمر جنگجوؤں کے بھرتی ہونے کے بعد یمن کے حوثی باغی بچوں کی بطور فوجی استعمال بند کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا کہ حوثی ایک نئے مزید پڑھیں

یوکرین کے مہاجرین میں 90 فیصد خواتین اور بچے ہیں

جنیوا (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے کہا ہے کہ روس کے حملے کے بعد یوکرین چھوڑ کر دوسرے ممالک جانے والے افراد میں 90 فی صد خواتین اور بچے ہیں۔ ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ان مہاجرین کو بے پناہ خطرات کا سامنا ہے۔ انہیں مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ پٹی کے فلسطینی علاقے پر نیا فضائی حملہ

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے فلسطینی علاقے پر ایک بار پھر فضائی حملہ کیا ہے۔ ملکی فورسز نے بتایا کہ منگل کے روز کیا جانے والا یہ حملہ غزہ پٹی سے اسرائیل کی جانب فائر کیے گئے ایک راکٹ کے داغے جانے کے بعد کیا گیا۔ اس راکٹ کو فضا میں مزید پڑھیں