ایرانی تیل کے خریدار ممالک کو پابندیوں کا سامنا کرنا ہوگا: امریکا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ استثنیٰ کے خاتمے کے بعد ایرانی تیل کے خریدار ممالک کو پابندیوں کا سامنا کرنا ہوگا۔ امریکی نمائندہ خصوصی برائے ایران برائن ہک کے مطابق استثنیٰ کے خاتمے کے بعد ایرانی تیل کے خریدار ممالک کو پابندیوں کا سامنا کرنا ہوگا، امریکا کی پالیسی ایرانی تیل کی مزید پڑھیں

‏ایران کبھی امریکی دباؤ میں نہیں آئے گا: روسی نائب وزیرخارجہ

ماسکو (ویب ڈیسک) روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ایران کبھی امریکی دباؤ میں نہیں آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق روس کا کہنا ہے کہ امریکا دباؤ کے ذریعے ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا، تنازعے کا حل ہونا ضروری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کے مزید پڑھیں

امریکا کے ساتھ جوہری پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں کیے جائیں گے: ایرانی سپریم لیڈر

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ملک کے جوہری اور میزائل پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔ ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے ویب سائٹ پرجاری اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ ایران یہ پہلے بھی کہہ چکا مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، ایک خاتون زخمی: آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) لائن آف کنٹرول کے راولاکوٹ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے راولا کوٹ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کرتے مزید پڑھیں

سعودی تیل بردار بحری جہازوں پر حملے میں ایران ملوث ہے: جان بولٹن

ابو ظہبی (ویب ڈیسک) امریکا کے مشیر قومی سلامتی جان بولٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بات میں تقریباً کوئی شک نہیں رہا کہ امریکا کو تیل فراہمی پر مامور سعودی بحری جہازوں پر حملے میں ایران ملوث ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے مشیر قومی سلامتی اور صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں

اسرائیل کا شام پر فضائی اور میزائل حملے، ایک فوجی آفیسر شہید، متعدد زخمی

دمشق+ تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے پیر کو جنوبی شام میں صوبہ قنيطرہ کے فوجی علاقے میں میزائل داغی جو فوجی گاڑی کو جا لگی۔ اس حملے میں ایک فوجی آفیسر شہید اور کئی فوجی زخمی ہو گئے۔ ایس اے این اے میڈیا کے مطابق اسرائیل کی میزائل شامی صوبے قنیطرہ کے تل الشار مزید پڑھیں

شام: ادلب میں اتحادی افواج کی بمباری، 12 شہری شہید

ادلب (نیوز ڈیسک) شام میں اتحادی افواج کے دو فضائی حملوں میں کم سن بچی سمیت 12 شہری شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں بشارالاسد کی اتحادی افواج نے دو مختلف مقامات پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں کم سن بچی سمیت 12 شہری شہید ہوگئے۔ اتحادی افواج مزید پڑھیں

افغانستان میں دہشت گردوں نے بچوں اور حاملہ خاتون سمیت خاندان کے7 افراد کو قتل کردیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گردوں نے اففان دارالحکومت کابل میں ایک گھر میں گھس کر حاملہ خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ شمالی افغانستان میں افغان فوجیوں کی بس کو بارودی سرنگ کے دھماکے میں اُڑادیا گیا جس کے نتیجے میں 14 اہلکار شہید ہوگئے۔ بین مزید پڑھیں

سعودی عرب: حوثیوں کا نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ

ریاض (ویب ڈیسک) یمن کے حوثی قبائل نے سعودی عرب کے جزان ایئرپورٹ پر فوجی تنصیبات کو ڈرون حملے میں نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ الجریزہ کی رپورٹ کے مطابق حوثی قبائل کے مسیرہ ٹی وی کی رپورٹ میں سعودی عرب کے ایئرپورٹ پر حملے کا دعویٰ کیا گیا۔ مارچ 2015 سے حوثی قبائل کے خلاف مزید پڑھیں

اہل سنت پر ایران کا دفاع واجب ہے، عراقی مفتی نے فتویٰ جاری کر دیا

بغداد (نیوز ڈیسک / ارنا نیوز ایجنسی) عراق کے اہل سنت محکمہ اوقاف کے سربراہ مفتی شیخ عبداللطیف الہمیم نے ایک انتہائی اہم فتوے میں اہل سنت سے کہا ہے کہ وہ ایران کا دفاع کریں۔ عراقی میڈیا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایک عراقی مرجع کی جانب سے اس قسم کے مزید پڑھیں