سلامتی کونسل ابھی تک روس کی جارحیت بند کرانے میں ناکام رہی ہے، یوکرینی صدر

نیو یارک (ڈیلی اردو) یوکرین کے صدر نے منگل کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے شکوہ کیا کہ وہ ابھی تک یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت بند کرانے میں ناکام رہی ہے اورمطالبہ کیا کہ یوکرین میں ہونے والے مبینہ جنگی جرائم پر روس کا احتساب کیا جائے۔ صدر ولودومیر زیلنسکی نے مزید پڑھیں

پوٹن ’جنگی مجرم‘ ہیں، ان پر مقدمہ چلایا جانا چاہیے، امریکی صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/روئٹرز/اے ایف پی) یوکرینی قصبے بُوچہ میں دریافت شدہ اجتماعی قبر کی وجہ سے اس جنگ کے خلاف پوری دنیا میں غم و غصے کی ایک نئی لہر نے جنم لیا ہے۔ عالمی طاقتیں اس معاملے پر روس کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہی ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے مزید پڑھیں

روسی فوجیوں کی جانب سے عام شہریوں کی ہلاکتیں نسل کشی ہیں، یوکرینی صدر

کییف (ڈیلی اردو) روسی فورسز کے کییف سے انخلاء کے بعد قریبی علاقوں بوجا اور ایرپن میں 400 سے زائد افراد کی لاشيں برآمد ہوئی ہیں۔ https://twitter.com/RhonddaBryant/status/1510877494265659395?t=XseRFWbM5zmEcL2__X53_g&s=19 ہفتے کو تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے اتنے وسيع پيمانے پر شہريوں کی ہلاکت کی نشاندہی ہوئی، جس کے بعد سے عالمی سطح پر روس کی مذمت جاری مزید پڑھیں

یوکرین کے شہر بوچا میں شہریوں کا قتل، روسی صدر پیوٹن جنگی مجرم ہیں، امریکی صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو) یوکرین کے بوچا شہر میں روسی فوج پر شہریوں کی ہلاکت کے الزام پر امریکی صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن جنگی مجرم ہیں۔ انھوں نے اس حوالے سے کہا کہ روس پر مزید پابندیاں لگائیں گے، انہوں نے مزید کہا کہ ہم روس کے خلاف جنگی جرائم کے مزید پڑھیں

یوکرین میں لاپتا صحافیوں کے بارے میں تشویش میں اضافہ، کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) یوکرین میں ایک فوٹو جرنلسٹ کی موت کے بعد میڈیا پر نظر رکھنے والے ادارے لاپتا ہونے والے صحافیوں کی قسمت پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ فوٹو گرافر میکس لیون دو ہفتے سے لاپتا تھے۔ ان کی لاش یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریب ملی ہے۔ میکس مزید پڑھیں

روس یوکرین جنگ: بوچا کی سڑکوں پر لاشیں اور ناکارہ ٹینک بکھرے پڑے ہیں

کییف (ڈیلی اردو/بی بی سی) یوکرین کے دارالحکومت کیئو کے پاس بوچا وہ مضافاتی مقام ہے جسے روس کی امیدوں کے اولین قبرستانوں میں سے ایک کہا جا سکتا ہے۔ روس اس راستے دارالحکومت کیئو میں داخل ہوکر اسے پہلے اپنے قبضے میں لینا اور پھر صدر ولادیمیر زیلنسکی کی حکومت کو معزول کرنا چاہتا مزید پڑھیں

یوکرین: بوچا میں اجتماعی قبر سے 410 لاشیں برآمد

کییف (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) یوکرین کے بوچا قصبے سے روسی فوج کی واپسی کے بعد ایک چرچ کے احاطے میں اجتماعی قبر کا پتہ چلا ہے۔ عالمی برادری نے اس ‘قتل عام’ کے لیے روس کی شدید مذمت کی ہے تاہم ماسکو نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ سیٹلائٹ امیج فراہم کرنے مزید پڑھیں

افریقی ملک مالی میں 203 جنگجو ہلاک، 51 گرفتار

بماکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) افریقی ملک مالی کی فوج نے انسداد دہشت گردی کے ایک بڑے آپریشن کے دوران 203 جنگجو ہلاک کر دیے جبکہ 51 کو گرفتار کر لیا گیا۔ #BREAKING Mali army says 203 killed in military operation in Sahel pic.twitter.com/qXs5ipKYZl — AFP News Agency (@AFP) April 1, 2022 مورا نامی علاقے مزید پڑھیں

روس کا یوکرینی فوج کے درجنوں ٹھکانے تباہ کر دینے کا دعویٰ

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے یوکرینی فوج کے درجنوں ٹھکانے تباہ کر دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف کے مطابق یوکرین میں کیے گئے روسی میزائل حملوں میں 67 سے زائد فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ یوکرین کے صنعتی شہر کریمَینچُک کے قریب پٹرول مزید پڑھیں

امریکا، پاکستان سے واضح طور پر فاصلہ اختیار کرچکا ہے، ایڈمرل مائیک میولن

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی فوجی سربراہ مائیک میولن نے کہا ہے کہ امریکا واضح طور پر پاکستان سے فاصلہ اختیار کر چکا ہے جبکہ وائٹ ہاؤس اور اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان کی سیاست میں امریکا کے ملوث ہونے کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان اور امریکا کے تعلقات کے مزید پڑھیں