فلسطین: اسرائیلی فورسز کی کارروائی میں ’اسلامی جہاد‘ کے 3 ارکان ہلاک، 4 زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فورسز نے ایک مسلح کارروائی میں عسکریت پسند فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے تین ارکان کو ہلاک کر دیا۔ ملکی پولیس کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی علاقے میں جب ان فلسطینیوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی، تو انہوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے اس تبادلے مزید پڑھیں

امریکا سے بہترین تعلقات ہیں، پاکستان کیمپوں کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف قمر باجوہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکہ کے ساتھ تعلقات پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ‘کیمپ سیاست’ پر یقین نہیں رکھتا۔ پاکستان کے اپنے شراکت داروں کے ساتھ تعلقات کبھی بھی اس بنا پر استوار نہیں رہے کہ اس مزید پڑھیں

جاسوسی کا الزام: یوکرین کے صدر نے دو جرنیلوں کو عہدوں سے ہٹا دیا

کیف (ڈیلی اردو/وی او اے) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے جمعرات کی شب خطاب میں دو جرنیلوں کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا اعلان کر دیا۔ زیلنسکی نے فارغ کیے گئے جرنیلوں کو ‘اینٹی ہیروز’ قرار دیا۔ فارغ کیے گئے جرنیلوں میں سے ایک انٹیلی جنس ایجنسی میں داخلی سلامتی کے سربراہ جب مزید پڑھیں

ایران نے امریکا کی نئی پابندیوں کو ’بد نیتی‘ کی علامت قرار دے دیا

تہران + واشنگٹن (ڈیلی اردو) ایران کی جانب سے اسلامی جمہوری ملک پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر امریکا کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی اس کے لوگوں کے ساتھ برے عزائم رکھتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ٹریژری کی اٹھائے گئے اقدامات میں مزید پڑھیں

عراقی پارلیمنٹ صدر کے انتخاب میں تیسری بار ناکام

(ڈیلی اردو/وی او اے) عراقی قانون ساز بدھ کو تیسری باراسمبلی اجلاس میں کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے قومی صدر منتخب کرنے میں ناکام رہے ، حکام کے مطابق اس سے جنگ زدہ ملک میں سیاسی بحران طول پکڑ رہا ہے۔ گزشتہ برس کے انتخابات کے بعد صدر کے انتخاب میں پارلیمنٹ کا مزید پڑھیں

یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، روس

ماسکو (ڈیلی اردو/ وی او اے) روس نے بدھ کے روز کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات میں ابھی تک کسی پیش رفت کا کوئی عندیہ نہیں ملا۔ منگل کو استنبول میں مذاکرات کے آغاز پر یوکرین نے مطالبات کی ایک فہرست پیش کی تھی، جس کا مقصد 36 روز سے جاری لڑائی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ’مونسٹر میزائل‘ کے تجربے کا دعویٰ

پیونگ یانگ (ڈیلی اردو) جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے اس حالیہ دعوے پر شبے کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے کہ کمیونسٹ کوریا نے گزشتہ ہفتے ایک ایسے نئے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا تھا، جسے ماہرین نے ’مونسٹر میزائل‘ قرار دیا تھا۔ پیونگ یانگ نے دعویٰ کیا تھا کہ اس مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان نے اپنا اصل روپ دکھانا شروع کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں طالبان کی جانب سے وائس آف امریکہ اور دیگر غیر ملکی میڈیا اداروں کی نشریات روکنے کا حکم جاری کرنے کے بعد ملک میں آزادیٔ اظہار کے حوالے سے ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان کے ارادے اور اہداف کسی سے مزید پڑھیں

ملک کے اندرونی معاملات میں غیرملکی مداخلت قبول نہیں، قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی سلامتی کمیٹی نے غیر ملکی اہلکار کی جانب سے استعمال کی جانے والی زبان کو غیر سفارتی قرار دے دیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا 37 واں اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت ہوا جس میں دفاع، توانائی، اطلاعات، مزید پڑھیں

روس، یوکرین جنگ میں اب تک 20 لاکھ بچے یوکرین سے نکلنے پر مجبور ہوئے، یونیسیف

نیو یارک (ڈیلی اردو/ وی او اے) اقوامِ متحدہ کے بچوں کے ادارے کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے باعث اب تک بیس لاکھ بچے اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں جبکہ مزید پچیس لاکھ ملک کے اندر ہی بے گھر ہو ئے ہیں۔ بدھ کے روز یونیسیف نے اقوامِ متحدہ کے مزید پڑھیں