اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا یوکرین کا دورہ، جنگی جرائم کی تفتیش کی حمایت

کیف (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی سیکریٹری جنرل اینٹونیو گئیٹرس نے جمعرات کے روز یوکرین کے دارالحکومت کیف کا دورہ کیا اور صدر ولادومیر زیلنسکی کے ساتھ مذاکرات سے پہلے کہا ہے کہ لڑائی میں سب سے زیادہ قیمت شہری آبادی کو دینی پڑتی ہے،۔ "The war is an absurdity in the 21st century. مزید پڑھیں

جرمنی کا یوکرین کو اینٹی ائیر کرافٹ ٹینک دینے کا اعلان

برلن (ڈیلی اردو/رائٹر) جرمنی نے روس کی جانب سے جاری جنگ میں مدد کیلئے یوکرین کو بھاری ہتھیار دینے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹر کے مطابق جرمنی نے منگل کے روز یوکرین کو بھاری ہتھیاروں کی پہلی ترسیل کا اعلان کیا تاکہ اسے روسی حملوں کو روکنے میں مدد مل سکے۔ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے ویٹو پر بحث کیلئے پہلی قرارداد اتفاق رائے منظور کرلی

جنیوا (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) اقوام متحدہ کی ایک نئی قرارداد کے تحت اب ویٹو پاور کا استعمال کرنے پر ان ممالک کو وضاحت کرنی ہو گی کہ آخر کیسے اور کیوں ایسا کیا گیا۔ جنرل اسمبلی میں اس قرارداد کو تالیوں کی گونج کے ساتھ اتفاق رائے منظور کیا گیا۔ The UN General مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس: ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کا کہنا ہے کہ ایران چند ہفتوں کے دوران جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے بیان میں کہا کہ ایران چند ہفتوں کے دوران جوہری ہتھیار بنا سکتا ہے۔ ایران کو اب جوہری ہتھیار تیارکرنے کے لئے ایک سال نہیں بلکہ چند ہفتے مزید پڑھیں

افغان میڈیا پر طالبان کی نئی پابندی: ’بغیر اجازت اشتہار شائع نہ کریں‘

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کی طالبان حکومت نے میڈیا کو حکم دیا ہے کہ وہ سیاسی، سکیورٹی یا سماجی مواد والے اشتہارات ان کی منظوری کے بغیر شائع نہ کریں۔ نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ طالبان کا یہ اقدام میڈیا کی آزادی کے لیے ایک اور دھچکہ ہے۔ طالبان نے میڈیا کو مزید پڑھیں

اسرائیل کے شام میں فضائی حملے، 9 افراد ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو/اے ایف پی) شامی دارالحکومت دمشق کے قریب گزشتہ شب اسرائیلی فضائی حملوں میں نو افراد مارے گئے ہیں جن میں سے پانچ شامی فوجی ہیں۔ #BREAKING Four Syrian soldiers killed by Israeli strikes near Damascus: state media pic.twitter.com/Pwdd5bAoi8 — AFP News Agency (@AFP) April 27, 2022 شامی خانہ جنگی پر نظر رکھنے مزید پڑھیں

یوکرین میں مشتبہ جنگی جرائم، آئی سی سی کا تفتیشی ٹیم کا حصہ بننے کا اعلان

کیف (ڈیلی اردو) بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے پیر کے روز پہلی باراعلان کیا کہ وہ اس کثیرملکی تفتیشی ٹیم کا حصہ بنے گی جو اس وقت روس کی جانب سے یوکرین میں مبینہ طور پر سرزد ہونےوالے جنگی جرائم کی چھان بین کررہی ہے۔ روس نے دو ماہ قبل یوکرین پر مزید پڑھیں

یوکرین کے پانچ ریلوے اسٹیشنوں پر روس کی بمباری

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین کے مغربی اور وسطی حصوں میں پانچ ریلوے اسٹیشنوں کو روس نے میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ Russia rained down a barrage of missiles on at least five railway stations across Ukraine early Monday, hours after U.S. Secretary of State Antony Blinken and Defense Secretary Lloyd Austin III met President مزید پڑھیں

اسرائیل فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) مقبوضہ فلسطینی علاقے ویسٹ بینک میں ایک فلسطینی نوجوان، اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فورسز نے آج علی الصبح عقبة جابر نامی مہاجر کیمپ پر ہلہ بولا اور اس دوران 20 سالہ فلسطینی احمد ابراہیم اوویدات سر میں گولی لگنے سے ہلاک مزید پڑھیں

پاکستانی بحریہ اور امریکی بحریہ کے ساتھ خفیہ جنگی مشقیں

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایک ایسے وقت میں جب پاکستانی سیاسی معاملات میں امریکی مداخلت کے الزامات کے تحت پاکستان کا ایک بڑا طبقہ امریکہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہا تھا، عین اس وقت امریکی اور پاکستانی افواج گہرے پانیوں میں دنیا کی اہم ترین بحری راستوں کی حفاظت، قزاقی کا مقابلہ مزید پڑھیں