امریکا کے سابق وزیرِ خارجہ کو ایران سے ‘خطرہ’، حفاظت پر ماہانہ 20 لاکھ ڈالر اخراجات

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو اور ایک سابق اعلیٰ معاون کو ا یران سے ‘سنگین اور مصدقہ’ خطرات کے پیشِ نظر 24 گھنٹے سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ماہانہ20 لاکھ ڈالر سے زیادہ خرچ کیے جا رہے ہیں۔ کانگریس میں مزید پڑھیں

ایران نے عراق میں’اسرائیلی مرکز’ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) ایران نے عراق کے شمالی شہر اربیل میں میزائل حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے ایک اسرائیلی اسٹریٹیجک سینٹر کو نشانہ بنایا، ساتھ ہی مزید حملوں کی دھمکی بھی دی ہے۔ عراق کے خودمختار کرد علاقے کے حکام کے مطابق سرحد پار سے آنے والے مزید پڑھیں

یوکرین کے مفتی اعظم بھی روس کیخلاف جنگ کیلئے تیار، مسلمانوں سے بڑی اپیل

کیف (ویب ڈیسک) یوکرین کے مفتی اعظم سعید اسماگیلوو بھی فوجی وردی پہن کر روسی فوج کے خلاف جنگ کے لیے میدان میں آ گئے۔ روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے آغاز کے بعد صدر ولودومیر زیلینسکی نے ملک چھوڑنے کی امریکی پیشکش مسترد کرتے ہوئے عوام سے روس کے خلاف لڑنے کی مزید پڑھیں

41 شیعہ افراد کے سر قلم: ایران نے سعودی عرب کیساتھ مذاکرات ملتوی کر دیئے

تہران + دبئی (ڈیلی اردو/رائٹز) ایرانی سیکیورٹی ادارے سے منسلک ایک ویب سائٹ کے مطابق ایران نے سعودی عرب کے ساتھ براہ راست مذاکرات ملتوی کردیے ہیں۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ جب دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور رواں ہفتے شروع ہونا تھا۔ ویب سائٹ کی جانب مزید پڑھیں

یمن میں مسلح تنازعات اور پر تشدد واقعات سے 10ہزار 200 بچے ہلاک و زخمی ہوچکے، یونیسیف

صنعا (ڈیلی اردو/یو این پی) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) نے کہاہے کہ یمن میں تقریباً سات سال قبل شروع ہونے والے مسلح تنازعات اور پر تشدد واقعات کے بڑھنے کے بعد اب تک 10ہزار 200 بچے ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے نے یمن کے لیے یونیسیف کے نمائندے فلپ مزید پڑھیں

روس کی یوکرین میں پولینڈ کی سرحد کے قریب بمباری، 35 افراد ہلاک

کیف (ڈیلی اردو) روسی فوج کی جانب سے یوکرین میں پولینڈ کی سرحد کے قریب فضائی حملوں کے نتیجے میں  35 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز نیٹو کے رکن  پولینڈ کی سرحد سے تقریباً 20 میل کے فاصلے پر یوکرین کے شہرلویو کے فوجی اڈے پر  روسی کی مزید پڑھیں

یوکرین میں روسی فوج کی مبینہ فائرنگ سے نیو یارک ٹائمز کا صحافی ہلاک، دوسرا شدید زخمی

کیف (ڈیلی اردو/اے ایف پی) یوکرین کے دارالحکومت کے نزدیک روسی افواج کی فائرنگ میں نیویارک ٹائمز کا ایک صحافی ہلاک ہوگیا جب کہ دوسرا شدید زخمی ہے۔ Ein 51-jähriger US-Journalist ist heute in Irpin, einem Vorort von Kyiv, getötet worden. Sein Kollege, mit dem er unterwegs war, konnte verletzt gerettet werden. Das Video, das مزید پڑھیں

عراق میں مبینہ اسرائیلی اہداف پر ایران کا کروز میزائلوں سے حملہ

تہران + بغداد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/روئٹرز) رواں ہفتے کے آغاز پر اسرائيل نے شام ميں ايرانی پاسداران انقلاب کو نشانہ بنايا تھا جب کہ اتوار کو عراق ميں مبینہ اسرائيلی اہداف کے خلاف ايرانی کروز ميزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ امریکہ نے اس کارروائی کی مذمت کی ہے۔ ايرانی پاسداران انقلاب نے عراق مزید پڑھیں

یمن سے دو مغوی امریکی خواتین رہا کرا لی گئیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو) یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں کے زیرقبضہ علاقے میں قید دو امریکی خواتین کو ریسیکو کر لیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یمن میں پیدا ہونیوالی 19 اور 20 سالہ خواتین کو صنعا سے یمن کے جنوبی شہر عدن اور پھر سعودی دارالحکومت ریاض لے جایا گیا جہاں ان کا مزید پڑھیں

یمن: دو ماہ میں 47 بچے ہلاک اور مفلوج ہوئے، یونیسیف

نیویارک (ڈیل) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال کا کہنا ہے کہ جنگ زدہ ملک یمن میں گزشتہ دو ماہ میں کم ازکم سنتالیس بچے ہلاک اور مفلوج ہوئے۔ ہفتے کے روز عالمی ادارہ برائے اطفال کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یمنی تنازعے میں تشدد کی نئی لہر کا سب سے پہلا مزید پڑھیں