یمن میں ڈیرھ لاکھ سے زائد افراد کو قحط سالی کا سامنا

جینوا (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوام متحدہ کی درجن بھر سے زیادہ ایجنسیوں اور بین الاقوامی امدادی گروپوں کا کہنا ہے کہ جنگ زدہ یمن میں 2022 کے دوسرے نصف حصے میں ایک لاکھ 61 ہزار افراد کو قحط سالی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ اندازہ موجودہ اعداد و شمار سے پانچ گنا مزید پڑھیں

امریکا میں افغان سفارت خانہ اور قونصل خانے بند کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) افغان سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ امریکہ میں افغانستان کا سفارت خانہ اور دو قونصل خانے 23 مارچ سے بند کر دیے جائیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے حکام پیر کے روز افغان سفارت کاروں سے ملے تاکہ انہیں تین افغان سفارتی دفاتر کو بند کیے جانے کے بارے مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی مغربی کنارے میں فائرنگ، دو فلسطینی ہلاک

غزہ + نابلس (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے پر فائرنگ کے علیحدہ علیحدہ واقعات میں مزید 2 فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے امریکی ایلچی کے دورے کے تناظر میں یہ ہلاکت مزید پڑھیں

یورپی یونین نے حوثی باغیوں کو بلیک لسٹ کردیا

برسلز (ڈیلی اردو) یورپی یونین نے یمن کے حوثی باغیوں کو بلیک لسٹ کر دیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق یورپی یونین نے یمن کے حوثی باغیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ یمن میں شہری بنیادی ڈھانچے اور عوام پر حملوں کے تناظر میں کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی بنیادوں پر امداد کی ترسیل مزید پڑھیں

یوکرین جنگ کی رپورٹنگ کرنیوالے مزید دو صحافی ہلاک

کیف (ڈیلی اردو/وی او اے/نیوز ایجنسیاں) امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز نے منگل کے روز بتایا ہے کہ ادارے کے لیے کام کرنے والے کیمرہ مین پئیر زاکرزوسکی یوکرین میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ زاکرزوسکی کی عمر 55 برس تھی اور وہ فاکس نیوز کے نامہ نگار بینجمین ہال کے ساتھ زخمی ہوئے تھے۔ ان مزید پڑھیں

سائبر حملے کے نتیجے میں اسرائیل کی سرکاری ویب سائیٹس غیر فعال

یروشلم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) اسرائیلی میڈیا کے ذریعے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل میں بظاہر سائبر حملے کے سبب متعدد سرکاری ویب سائیٹس بند ہو گئیں۔ اس سے محکمہ صحت، داخلہ اور انصاف جیسی وزارتیں بری طرح متاثر ہوئیں۔ اسرائیل کے میڈیا نے 14 مارچ پیر کے روز اطلاع دی کہ بڑے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی نوجوان ہلاک، تین زخمی

غزہ (ڈیلی اردو/اے پی) اسرائیلی فوجیوں نے آج منگل کو علی الصبح فائرنگ کر کے ایک فلسطینی نوجوان کو ہلاک جبکہ تین دیگر کو زخمی کر دیا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق یہ واقعہ مغربی کنارے کے شہر نابلوس کے ایک مہاجر کیمپ میں چھاپے کے دوران پیش آیا۔ مرنے والے کی شناخت 16 مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال فلسطینی صحافیوں پر 260 سے زیادہ حملے کیے، جے ایس سی

غزہ (ڈیلی اردو) صحافیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے جرنلسٹس سپورٹ کمیٹی (جے ایس سی) نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے گزشتہ سال کے دوران فلسطینی صحافیوں کے خلاف 260 سے زیادہ حملے کیے ہیں۔ غیر ملکی چینل ‘پریس ٹی وی’ کے مطابق جرنلسٹس سپورٹ کمیٹی (جے ایس سی) نے جاری مزید پڑھیں

امریکا کے سابق وزیرِ خارجہ کو ایران سے ‘خطرہ’، حفاظت پر ماہانہ 20 لاکھ ڈالر اخراجات

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو اور ایک سابق اعلیٰ معاون کو ا یران سے ‘سنگین اور مصدقہ’ خطرات کے پیشِ نظر 24 گھنٹے سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ماہانہ20 لاکھ ڈالر سے زیادہ خرچ کیے جا رہے ہیں۔ کانگریس میں مزید پڑھیں

ایران نے عراق میں’اسرائیلی مرکز’ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) ایران نے عراق کے شمالی شہر اربیل میں میزائل حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے ایک اسرائیلی اسٹریٹیجک سینٹر کو نشانہ بنایا، ساتھ ہی مزید حملوں کی دھمکی بھی دی ہے۔ عراق کے خودمختار کرد علاقے کے حکام کے مطابق سرحد پار سے آنے والے مزید پڑھیں