طالبان کا داعش کے جنگجوؤں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) طالبان نے اپنی اسپیشل فورسز کو یہ ہدف دے دیا ہے کہ ملک بھر میں’دولت اسلامیہ‘ یا داعش کے جنگجوؤں کو چن چن کر نشانہ بنایا جائے۔ مستقبل میں داعش کے جنگجو طالبان کے لیے مسلسل درد سر بن سکتے ہیں۔ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے نے مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ میں پاکستان مخالف بل تعاون کی روح کے منافی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے کہا کہ حال ہی میں امریکی سینیٹ میں پیش کیے گئے بل میں پاکستان کے بارے میں بلاجواز حوالہ جات کو 2001 سے اب تک پاکستان اور امریکا کے درمیان ہونے والے تعاون کی روح کے منافی سمجھتے ہیں۔ ترجمان نے بدھ کو مزید پڑھیں

مالی کے فوجی قافلے پر حملے میں 5 افراد ہلاک، 4 زخمی

بماکو (ڈیلی اردو/شِنہوا) مالی کے مغربی علاقے میں فوج کی حفاظت میں موجود ایک قافلے پر حملے میں پانچ افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ مالی کی مسلح افواج (فاما) نے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر بتایا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق منگل کی صبح 8 بجکر 30 منٹ (پاکستان کے معیاری مزید پڑھیں

امریکی جرنیلوں کا طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن (ویب ڈیسک) اعلیٰ امریکی جرنیلوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کو خبردار کیا تھا کہ افغانستان سے فوری انخلا پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں اور ملکی سلامتی کے لیے خطرات بڑھا سکتا ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیف جنرل مارک ملی نے سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو بتایا کہ ‘ہم مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے نئے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ اس نے ایک ہائپر سونک (آواز کی رفتار سے تیز چلنے والے سپر سانک سے بھی زیادہ تیز رفتار) میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس نے اپنے نئے ہائپرسانک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ہائپرسانک کا مزید پڑھیں

حوثیوں کی مارب کی جانب پیش قدمی یمن کے مستقبل کا تعین کر سکتی ہے

صنعا (ڈیلی اردو/وی او اے) ماہرین کا کہنا ہے کہ یمن کے حوثی باغی جنگ کے رخ کو تبدیل کر سکتے ہیں، کیونکہ وہ ایک اہم شمالی شہر کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ایران کے حمایت یافتہ باغیوں کی جانب سے تیل سے مالا مال شمالی علاقے میں حکومت کے آخری گڑھ مارب کے لیے مزید پڑھیں

یونان، فرانس سے 3 جنگی بحری جہاز خریدے گا

پیرس (ڈیلی اردو) یونان اور فرانس نے کئی بلین یورو مالیت کے ایک دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس دفاعی سودے میں یونان، فرانس سے تین جنگی بحری جہاز بھی خریدے گا۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں اور یونانی وزیر اعظم کیریاکوس میٹسوتاکس نے اس دفاعی سودے کا اعلان پیرس میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس مزید پڑھیں

القاعدہ ایک سال کے اندر امریکہ کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، امریکی جنرل مارک ملے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) اعلیٰ امریکی جنرل مارک ملے نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں موجود القاعدہ کے دہشتگرد 12 ماہ کے اندر اندر امریکہ کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ 'At no time was I attempting to change or influence the process, usurp authority or insert myself in the chain of command,' مزید پڑھیں

شام اور عراقی سرحد پر ایرانی ملیشیا کے ٹھکانوں پر اسرائیلی فضائی حملے

دمشق (ڈیلی اردو) انسانی حقوق کی شامی رصدگاہ کے مطابق عراق اور شام کی سرحد پر البوکمال کے علاقے میں پیر کی شب اسرائیلی طیاروں کی بمباری کے بعد زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ یہ علاقہ دونوں ملکوں “عراق اور شام” میں ایرانی ملیشیاؤں کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان کی افغان فوج کی تنظیمِ نو میں مدد کی مشروط پیشکش

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے اعلیٰ عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد پاکستان افغان فوج کی تنظیم نو میں مدد دینے کے لیے تیار ہے اور اس سلسلے میں افغان حکام سے بات چیت بھی ہوئی ہے۔ پاکستانی فوج کے ایک سینیئر افسر مزید پڑھیں