عراق: دیالی میں داعش کے حملے میں 3 فوجی ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں داعش کے حملے میں تین سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ عراقی سیکورٹی ذرائع کے مطابق دیالی صوبے میں ہی داعش تنظیم کے ایک مسلح حملے میں تین عراقی فوجی ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ الطالعہ گاؤں میں پیش آیا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ داعش کے عناصر نے العظیم کے مزید پڑھیں

کابل: نئی عبوری حکومت کے قیام کے بعد پہلی بار طالبان گروپوں میں تصادم

کابل (ویب ڈیسک) پیر کو دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم کی جانب سے طالبان حکومت کے ڈپٹی وزیراعظم اور سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر کی منظر نامے سے غیر حاضری کے بعد سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے سلسلے میں ایک واٹس ایپ آڈیو پیغام مزید پڑھیں

افغانستان: پنجشیر میں طالبان کے ہاتھوں 20 عام شہریوں کا قتل

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) طالبان اور قومی مزاحمتی محاذ کے درمیان ہونے والی لڑائی کا مرکز رہنے والی افغانستان کی وادی پنجشیر میں کم از کم 20 شہریوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔ پنجشیر سے اطلاعات کا حصول مشکل ہے لیکن بی بی سی کے پاس ثبوت ہیں کہ طالبان کی جانب سے تحمل مزید پڑھیں

میں زندہ ہوں، افغان نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر کا آڈیو پیغام

کابل (ڈیلی اردو) طالبان کی جانب سے مقرر کیے گئے افغانستان کے نائب وزیر اعظم عبدالغنی برادر نے ایک آڈیو پیغام کے ذریعے اپنے زندہ ہونے کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔ بھارتی سوشل میڈیا پر ان کی ہلاکت کی افواہ وائرل ہو گئی تھی۔ فرانسیسی خبر رساں نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ مزید پڑھیں

طالبان کی نئی عبوری حکومت قائم ہونے کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان کی نئی عبوری حکومت کے قیام کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی ہے جس میں چیف آپریٹنگ آفیسر ائیرکموڈور جواد ظفر سمیت غیر ملکی صحافی بھی موجود تھے۔ First foreign commercial flight since Taliban takeover lands in Kabul. Pakistan مزید پڑھیں

ایران عرب جنگجوؤں کو ڈرون اڑانے کی تربیت دے رہا ہے، اسرائیلی وزیر دفاع کا الزام

تل ابيب (ڈیلی اردو) اسرائیل نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مشرق وسطی کے جنگجوؤں کو ڈرون اڑانے کی تربیت دے رہا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع بینی غانتس کا کہنا ہے کہ تہران اصفہان شہر کے نزدیک واقع ہوائی اڈے پر یمن، شام، عراق اور لبنان سے مزید پڑھیں

راکٹ حملوں کے جواب میں غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے

یروشلم (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈوئچے ویلے) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے حماس کے ایک کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا ہے۔ غزہ کی سرحد پر کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے، جس سے اس بات کے خدشات ہیں کہ خطے میں تشدد میں ایک بار پھر سے اضافہ ہو سکتا ہے۔ قصف الطيران المروحي الاسرائيلي ساحل رفح مزید پڑھیں

قطری وزیر خارجہ کی کابل میں افغان عبوری وزیراعظم ملا اخوند سے ملاقات

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی) افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے قیام کے بعد قطر کے وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی نے کابل کا دورہ کیا ہے اور طالبان کے وزیرِ اعظم اور اہم رہنماؤں سے ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ طالبان کی جانب سے مزید پڑھیں

کابل: طالبان نے صدارتی محل پر اپنا پرچم آویزاں کردیا

کابل (ڈیلی اردو/اے پی) افغان طالبان کا کہنا ہے کہ کابل کے صدارتی محل پر طالبان کا پرچم لہرا دیا گیا ہے جس کے بعد طالبان کی عبوری کابینہ نے باضابطہ طور پر کام شروع کر دیا ہے۔ کابل کے صدارتی محل پر طالبان کا پرچم امریکہ میں نائن الیون حملوں کی 20 ویں برسی مزید پڑھیں

پاکستان نے ’مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جنگی جرائم’ کا ڈوزیئر جاری کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر مشتمل ڈوزیئر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معروف کشمیری حریت رہنما کے انتقال کے بعد نئی دہلی انتظامیہ اور اس کی فوج کی انتہائی منفی سوچ مزید واضح ہوگی، سید علی گیلانی کے کفن و دفن مزید پڑھیں