امریکا کا ”آواز سے پانچ گُنا تیز رفتار” میزائل کا کامیاب تجربہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے آواز کی رفتار سے پانچ گُنا تیز رفتار میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق 2013ء کے بعد سے اس طرح کے کسی ہتھیار کا یہ اولین تجربہ ہے۔ امریکا کی ڈیفنس ایڈوانسڈ ریسرچ پراجیکٹس ایجنسی (DARPA) کی طرف سے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ہائپر مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے ممکنہ طور پر ایک اور میزائل تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی ملٹری کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ شمالی کوریا کی فوج نے ملک کے مشرقی ساحل کی جانب ایک ’نامعلوم پروجیکٹائل‘ داغا ہے۔ #BREAKING North Korea tells UN it has 'right' to test weapons pic.twitter.com/ogWuGWSvLs مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: ایرانی جوہری پروگرام نے تمام حدیں پار کرلی ہیں، اسرائیلی وزیراعظم

نیو یارک (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام نے تمام ‘سرخ لکیریں’ (ریڈ لائنز) پار کرلی ہیں۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کا کہنا تھا کہ ایران نے جوہری اسلحے کے پروگرام میں تخفیف کے معاملے کی خلاف مزید پڑھیں

طالبان نے افغانستان میں داڑھی تراشنے پر پابندی عائد کر دی

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان نے ہیئر ڈریسرز پر مردوں کی داڑھی تراشنے یا چھوٹی کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ اسلامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ طالبان حکام کا کہنا ہے کہ اس اصول کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سزا مزید پڑھیں

یمن: مارب لڑائی میں شدت، مزید 50 افراد ہلاک

صنعاء (ڈیلی اردو/اے ایف پی) خانہ جنگی کے شکار ملک یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں اور حکومت نواز فورسز کے مابین لڑائی میں کم از کم پچاس افراد مارے گئے ہیں۔ فوجی ذرائع کے مطابق اہم اسٹریٹیجک شہر مارب پر قبضے کی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے چھاپوں کے دوران پانچ فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے چھاپوں کے دوران کم از کم پانچ فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ تاہم ابھی تک ہلاک ہونے والوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ BREAKING: Israeli military says it killed 4 Palestinian militants in separate West Bank shootouts. مزید پڑھیں

واشنگٹن کو ایران جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے زیادہ فعال ہونا چاہئے، روس

اقوام متحدہ (شِنہوا) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے واشنگٹن پر زور دیا ہے کہ وہ 2015 کے ایران جوہری معاہدے کو بحال کرنے بارے رکے ہوئے مذاکرات کے دوبارہ آغاز میں مدد کے لیے زیادہ فعال کردار ادا کرے۔ لاروف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی رہنماؤں کے سالانہ اجتماع کے دوران  مزید پڑھیں

یمن: حوثیوں کے بیلسٹک میزائل حملے میں 6 افراد ہلاک، 20 زخمی

حجہ + یمن (ڈیلی اردو) یمن کے شمال مغربی صوبہ حجہ میں ہفتہ کی رات کو عوامی تعطیل منانے کیلئے ہونے والے ایک اجتماع پر حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل حملہ میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ مقتل وإصابة 20 مدنيا في هجوم باليستي للحوثيين استهدف حفل مزید پڑھیں

افغانستان کی جنگ میں امریکی کمپنیوں نے سب سے زیادہ پیسہ کمایا، رپورٹ

نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) ‏امریکی تاریخ میں افغانستان کی جنگ نہ صرف سب سے طویل بلکہ سب سے مہنگی بھی ثابت ہوئی ہے۔ امریکہ کی یہ جنگ رواں سال 30 اگست کو کابل میں آخری امریکی فوجیوں کے انخلا سے ختم ہوئی۔ براؤن یونیورسٹی کے کاسٹ آف وار پراجیکٹ کے مطابق اس پر مزید پڑھیں

طالبان افغانستان میں دراصل پاکستان کی ‘پراکسی‘ ہیں، بھارتی وزیراعظم نريندر مودی

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب ميں بھارتی وزير اعظم نريندر مودی نے نہ تو ملک ميں انسانی حقوق کی صورتحال پر بات کی، نہ ہی کشمير پر اور نہ ہی کورونا سے بھاری اموات پر۔ تاہم انہوں نے ڈھکے چھپے الفاظ ميں پاکستان اور چين پر تنقيد مزید پڑھیں