افغانستان: ہرات میں طالبان کی جانب سے مبینہ اغوا کاروں کی لاشوں کو ’عبرت کیلئے‘ سرعام لٹکا دیے گئے

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی/اے پی) افغانستان کے شہر ہرات سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق طالبان نے سنیچر کو اغوا کے مقدمات میں مبینہ طور پر ملوث چار ملزمان کی لاشیں مختلف عوامی مقامات پر لٹکا دیں۔ BREAKING: Witness says Taliban have hanged a dead body from a crane in the main square مزید پڑھیں

طالبان کی جانب سے مسلح بچے کی ویڈیو سرکاری ٹی وی پر نشر

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان میں طالبان کے زیر انتظام چلنے والے سرکاری ٹی وی پر ایک مسلح بچے کی ویڈیو نشر کی گئی ہے جو بظاہر ایک جنگجو دکھائی دیتا ہے۔ اس ویڈیو کے انگریزی میں لکھے گئے کیپشن میں درج تھا کہ ‘مستقبل کی نسل کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: جنرل اسمبلی سے وزیراعظم عمران خان کا خطاب

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/ایجنسیاں) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی ممکنہ تصادم کو روکنے کے لیے عالمی برادری سے فوری اقدامات کی اپیل کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہندو انتہاپسندی مسلمانوں اور دیگر مذہبی اقلیتوں کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں مزید پڑھیں

اسپین: کینری جزائر تک پہنچنے کی کوشش میں 785 مہاجرین کی اموات

میڈرڈ (ڈیلی اردو) اسپین کے ماتحت کینری جزائر تک پہنچنے کی کوشش کرنے والے پناہ گزینوں کی اموات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ جنیوا میں مہاجرین کی عالمی تنظیم آئی او ایم کے مطابق رواں برس کے آغاز سے کم از کم 785 افراد یورپی جزیروں تک پہنچنے کی کوشش میں سمندر میں لاپتہ ہو مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیرِاعظم عمران خان نے اہم وفاقی وزرا، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے ہمراہ انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جس میں ملکی سلامتی اور خطے کی صورتحال ہر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کے دفتر کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

سوڈان میں فلسطینی تحریک حماس کے تمام اثاثے ضبط

خرطوم (ڈیلی اردو) سوڈان میں حکام نے اپنی سرزمین پر فلسطینی تحریک ’حماس ‘ کے تمام اثاثے ضبط کر لیے ہیں، اس تحریک کو فنڈز (رقوم) کی منتقلی روک دی ہے اور اس کے لیے کام کرنے والی کمپنیوں اور افراد کے اکاؤنٹس منجمد کردیے ہیں۔ حکام نے جمعرات کی صبح سوڈان کی سرزمین پر مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستان پر ‘ہائبرڈ دہشت گردوں’ کی حوصلہ افزائی کا الزام

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ متنازع کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر تازہ ترین مبینہ در اندازی میں عسکریت پسندوں سے ہونے والی جھڑپ میں تین مسلح افراد ہلاک ہوئے ہیں جب کہ ان کے ساتھیوں کو زندہ یا مردہ پکڑنے کے مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کی عبوری حکومت کا سخت ترین سزاؤں کے نفاذ کا اعلان

کابل (ڈیلی اردو/اے پی) طالبان کے بانی رہنما اور امورِ جیل خانہ جات کے وزیر ملا نورالدین ترابی نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایک بار پھر سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے جیسی سخت سزاوں کا آغاز کیا جائے گا۔ انہوں نے دیگر ملکوں کو داخلی امور میں مداخلت کرنے سے باز رہنے کی وارننگ مزید پڑھیں

میزائل ڈیفنس سسٹم: امریکا نے اسرائیل کے دفاع کیلئے ایک ارب ڈالر کی اضافی رقم منظور کر لی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز) امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل میں تعمیر ہونے والے ‘آئرن ڈوم میزائل ڈیفنس سسٹم’ کے لیے ایک ارب ڈالر کی اضافی رقم منظور کر لی ہے۔ اسرائیل نے اس کے لیے امریکا کا شکریہ ادا کیا ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کانگریس نے 23 ستمبر جمعرات کے روز بھاری اکثریت سے اس مزید پڑھیں

طالبان وزیرِ دفاع کا جنگجوؤں کی جانب سے انتقامی قتل کے واقعات کا اعتراف

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) طالبان کے وزیر دفاع اور افغان طالبان کے سابق سربراہ ملا عمر کے بیٹے ملا محمد یعقوب نے تسلیم کیا ہے کہ عام معافی کے اعلان کے باوجود طالبان جنگجوؤں کی جانب سے شہریوں کے ’انتقامی قتل‘ کے واقعات پیش آئے ہیں۔ طالبان کے ترجمان اور نائب وزیرِ اطلاعات ذبیح مزید پڑھیں