افغانستان میں طالبان کی واپسی پر ہندو اور سکھ برادریوں پر کڑا وقت

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) افغانستان میں آباد ہندوؤں اور سکھوں کو طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد غیر یقینی اور شدید تشویش کا سامنا ہے۔ طالبان نے اقلیتوں کو تحفظ کا یقین تو دلایا ہے مگر ماضی کے تجربات ان کو انتہائی محتاط رہنے پر مجبور کر رہے ہیں۔ گزشتہ برس یعنی 2020ء میں مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کی عبوری حکومت نے مظاہروں پر پابندی عائد کردی، خواتین پر تشدد

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں حالیہ کچھ دنوں سے دارالحکومت کابل اور بعض دیگر شہروں میں انسانی حقوق اور سکیورٹی کے حوالے سے مظاہرے ہوتے رہے ہیں۔ تاہم طالبان نے ان مظاہروں کو بد نیتی پر مبنی اور سکیورٹی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے فی الوقت ان پر پابندی لگانے کی بات کہی ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی سی آئی اے چیف کی آرمی چیف قمر باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) امریکہ کی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی ( سی آئی اے) کے سربراہ ولیم جوزف برنز نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید سے ملاقات کی ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اس مزید پڑھیں

ایتھوپیا میں کم از کم 120 شہریوں کا قتل عام

ادیس ابابا (ڈیلی اردو) مشرقی افریقی ملک ایتھوپیا کے حکام تیگرائی کے باغی فوجیوں کی جانب سے مبینہ قتل عام کی اطلاعات دے رہے ہیں۔ ایتھوپیا کے شمالی علاقے امہارا کے ڈاکٹروں کے مطابق چینا نامی ایک گاؤں سے کم از کم ایک سو پچیس لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ اس تعداد میں اضافے کا بھی مزید پڑھیں

طالبان کی نئی عبوری کابینہ 11 ستمبر حملوں کو 20 سال مکمل ہونے پر حلف اٹھائے گی

کابل + واشنگٹن (روئٹرز، اے پی، اے ایف پی) افغانستان کی نئی وزارت داخلہ نے ملک میں فی الوقت مظاہروں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ سابق صدر اشرف غنی نے قوم سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ وہ اس لیے فرار ہوئے تاکہ کابل کو خونریزی سے بچایا جا سکے۔ افغانستان مزید پڑھیں

طالبان کابینہ کے کئی ارکان پاکستانی علمی اداروں سے تعلیم یافتہ نکلے

کابل (ڈیلی اردو/این این آئی) افغانستان میں طالبان کی عبوری کابینہ میں ایسے اراکین شامل ہیں جو پاکستان کے دینی مدرسہ حقانیہ اکوڑہ خٹک نوشہرہ سے تعلیم حاصل کر چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان طالبان رہنمائوں میں ملا عبدالطیف منصور شامل ہیں جو زیادہ تر پاکستان میں مقیم رہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں

افغانستان میں اسلامی اصول اور شرعی قانون کو برقرار رکھا جائے گا، طالبان سپریم کمانڈر

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان کے سپریم کمانڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نئی کابینہ کے اعلان کے بعد اپنے پہلے پیغام میں کہا ہے کہ میں ملک میں رہنے والوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ملک کو اوپر لے جانے کے لئے سخت محنت کریں گے، اسلامی اصول اور شرعی قانون کو برقرار رکھا جائے مزید پڑھیں

یمن: حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 80 ہلاکتیں

صنعاء (ڈیلی اردو/اے ایف پی) جنگ زدہ ملک یمن کے علاقے مارب کی جنگی صورت حال میں شدت پیدا ہو گئی ہے۔ منصور ہادی حکومت کی حامی فوج اور حوثی باغیوں کی درمیان ہونے والی جھڑپوں میں پچاس سے زائد افراد مارے گئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو آج بروز بدھ مزید پڑھیں

وادی پنجشیر کی حالیہ صورتحال پر ایران کی سخت تشویش

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں اعلی سکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ ایران میں طالبان کی جانب سے جامع حکومت کی تشکیل میں ناکامی اور بیرونی مداخلت تشویش کا باعث ہیں۔ ایران میں سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی شامخانی نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ افغان حکام کو امن اور استحکام مزید پڑھیں

افغان طالبان کی عبوری حکومت پر امریکا کا تشویش کا اظہار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) امریکا نے طالبان کی عبوری حکومت میں بعض افراد کی شمولیت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن کو خدشات لاحق ہیں کہ چین طالبان کے ساتھ کسی نا کسی صورت میں تعاون کی پیشکش کے ساتھ اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر سکتا ہے۔ امریکی صدر کا مزید پڑھیں