جنگی جرائم کی عالمی تحقیقات، اسرائیل نے امریکا سے مدد مانگ لی

حیفا (ڈیلی اردو) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے مطابق صہیونی حکومت نے عالمی فوج داری عدالت میں‌جنگی جرائم کی تحقیقات کے معاملے پر امریکا سے حفاظت فراہم کرنے اور جرائم کی تحقیقات سے بچانے میں مدد کی اپیل کی ہے۔ عبرانی اخبار “اسرائیل ھیوم” نے اطلاع دی ہے کہ “اسرائیل” نے ریاست ہائے متحدہ امریکا سے مزید پڑھیں

عراق: داعش کے حملے میں حشدالشعبی کے 11 رضا کار ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں داعش کے حملے میں رضا کار فورس حشدالشعبی کے 11 ارکان ہلاک ہو گئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ داعش کے ایک گروپ نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع صوبے صلاح الدین میں حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں نے عراق کے صوبہ صلاح الدین کے انتظامی مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی، ترجمان سعودی اتحاد

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں نے دو بار سعودی سرزمین پر حملے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق بارودی مواد سے لدی ایک کشتی کو سعودی فورسز نے بحیرہ احمر میں نشانہ بنا کر تباہ کردیا جو ممکنہ طور پر مزید پڑھیں

ترکی: پاکستان سمیت اتحادیوں کی دفاعی ضروریات کو ہر ممکن طریقے سے پورا کرینگے، صدر رجب طیب اردوان

انقرہ (ڈیلی اردو) ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کے لیے بنائے جانے والے جنگی بحری جہاز کی تیاری کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت اپنے اتحادیوں کی دفاعی ضروریات کو ہر ممکن طریقے سے پورا کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر اردوان نے استنبول ڈارک یارڈ ہیڈکوارٹر میں میل گیم مزید پڑھیں

جوبائیڈن انتظامیہ کا طالبان کیساتھ امن معاہدے پر نظرثانی کا عندیہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ نے نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں افغان طالبان کے ساتھ کی جانے والی امن ڈیل پر نظر ثانی کی جائے گی۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ یہ جاننا چاہتی ہے کہ افغان طالبان نے مزید پڑھیں

شامی ایئر ڈیفنس نے حماہ پر اسرائیلی میزائل حملہ ناکارہ بنا دیا

دمشق (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) شامی ذرائع ابلاغ نے حماہ گورنیٹ میں زوردار دھماکوں کی اطلاع کے بعد ایک دوسری خبر میں دعوی کیا ہے کہ شامی ایئر ڈیفنس نے جمعہ کے روز علاقے میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے کی کارروائی میں حصہ لیا۔ سرکاری میڈیا نے عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مقامی وقت مزید پڑھیں

’’ایٹمی فٹ بال‘‘ ڈونلڈ ٹرمپ سے امریکی صدر جو بائیڈن کو منتقل

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) جو بائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کا حلف اٹھایا تو دنیا کے سب سے طاقتور شخص کے تمام اختیارات کے ساتھ ہی انہیں 22 کلو وزنی ایک سوٹ کیس بھی دیا گیا جس میں امریکا کے ایٹمی ہتھیاروں کو کنٹرول کرنے والے خفیہ کوڈ موجود ہیں۔ یہ سوٹ کیس مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارت کا امریکا سے جدید ترین ایف 35 لڑاکا طیارے اور ڈرونز خریدنے کا معاہدہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) متحدہ عرب امارات نے 50 ایف-35 جیٹ لڑاکا طیارے اور 18 ڈرونز کی خرید کے لیے امریکہ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان طے پانے والے اس معاہدے کے متعلق بدھ کو ایک ذریعے نے آگاہ مزید پڑھیں

عراق: امریکا کا بغداد پر فضائی حملے سے اظہارِ لاتعلقی

بغداد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) امریکا نے عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوبی حصے میں مبیّنہ فضائی حملے سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے۔ بغداد میں امریکی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ’’ہم بغداد کے جنوب میں واقع جرف السخر کے نزدیک دھماکوں سے متعلق رپورٹس کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ہم یہ مزید پڑھیں

فلسطین: اسرائیل کے جنگی طیاروں کی غزہ پر فضائی بمباری

غزہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حماس کے زیر استعمال تنصیبات پر اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں نے بمباری کی۔ سوموار کے روز کی جانے والی بمباری اسرائیل پر غزہ کی پٹی سے داغے جانے والے راکٹ حملوں کے جواب میں کی گئی۔ اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں دعویٰ مزید پڑھیں