سعودیہ کو بڑا دھچکا: امریکی صدر جو بائیڈن کا ”یمن جنگ” کی حمایت ختم کرنیکا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے یمن کے خلاف چھ سال سے جاری جنگ میں اپنے اتحادیوں کی جانب سے جارحانہ کارروائیوں کے لیے اپنی حمایت ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے خارجہ پالیسی کے بارے میں اپنے پہلے اہم خطاب میں کہا ہے کہ ’یمن میں جنگ کا مزید پڑھیں

افغانستان: حملوں میں جج، پرنسپل سمیت 3 افراد ہلاک، آپریشن میں 15 طالبان مارے گئے

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں الگ الگ حملوں کے دوران ایک مقامی جج اور پرنسپل سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سیکورٹی فورسز کی کاروائیوں کے دوران 15 طالبان عسکریت پسند مارے گئے۔ جمعرات کے روز جنوبی صوبہ قندھار کے ایک مقامی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر شِنہوا کو بتایا کہ مزید پڑھیں

شام کا القنیطرہ پر اسرائیلی حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

دمشق (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) شام میں سرکاری میڈیا کے مطابق بشار الاسد کی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے بدھ کی شب رات گئے ملک کے جنوب میں ایک اسرائیلی حملے کو پسپا کر دیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی (سانا) نے ایک فوجی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ بدھ کی شب 10:42 پر مزید پڑھیں

پاکستان کا بیلسٹک میزائل ‘غزنوی’ کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ میزائل زمین سے زمین 290 کلومیٹر تک روایتی اور جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاکستان نے اپنے دفاع کو مضبوط بناتے ہوئے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ‘غزنوی’ کا کامیاب تجربہ کر کے دفاعی صلاحیت مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر گولہ باری، 2 خواتین سمیت 4 پاکستانی زخمی

کوٹلی (ڈیلی اردو) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ و گولہ باری سے دو خاتون سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ و گولہ باری سے جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بھارتی فوج نے تتہ پانی مزید پڑھیں

غیر ملکی افواج مئی کی ڈیڈ لائن کے بعد بھی افغانستان میں رہیں گی، نیٹو حکام

نیو یارک (ڈیلی اردو) نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود غیر ملکی افواج مئی کی ڈیڈ لائن کے بعد بھی افغانستان میں رہیں گی۔ نیٹو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اپریل کے آخر تک غیرملکی افواج کا افغانستان سے مکمل انخلا نہیں ہوسکتا مزید پڑھیں

شام کے شہر عفرین میں کار بم دھماکا، 6 افراد ہلاک، 25 زخمی

دمشق + استنبول (ڈیلی اردو/نیوز ایجنساں) شام کے شمالی شہرعفرین میں ہفتے کے روز کار بم دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے ہیں۔ ترکی کی وزارت دفاع کے مطابق کار بم حملے میں عفرین کے وسط میں واقع ایک صنعتی مقام کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس نے شامی کرد مزید پڑھیں

پاک بھارت فوجی تصادم دنیا کیلئے تباہی ہو گا، انتونیو گوٹریس

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ دونوں ممالک مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ مذاکرات کریں۔ یو این سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کا فوجی حل نہیں ہے، پاک بھارت فوجی تصادم نہ صرف دونوں ملکوں بلکہ دنیا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا فلسطینی ریلی پر حملہ، متعدد مظاہرین زخمی، 5 گرفتار

قلقیلیہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے جمعرات کے روز فلسطینیوں کی ایک ہفتہ وار ریلی پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی اور 5 کو گرفتار کرلیا گیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر فلسطینیوں ‌نے 17 سال مزید پڑھیں

جنگ بندی معاہدے کی اسرائیلی خلاف ورزیاں بند کی جائیں، لبنان

بیروت (ڈیلی اردو) لبنان نے ملک میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج ‘یونیفیل’ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی ریاست کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر جنگ بندی معاہدے اور سرحدی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بند کرائے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق لبنان کے قائم مقام وزیراعظم حسان دیاب نے کہا کہ مزید پڑھیں