امریکی صدر نے سعودی عرب اور یو اے ای کو اسلحے کی فروخت روکنے کی قرارداد ویٹو کردی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی قراردادیں ویٹو کردیں۔ قراردادیں امریکی کانگریس نے منظور کی تھیں۔ ٹرمپ انتظامیہ نے کانگریس کی منظوری کے بغیر مئی میں سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کا کہا تھا اور ایران کو مشرق وسطیٰ کے مزید پڑھیں

امریکا کیساتھ صرف برابری کی سطح پر بات چیت ہو سکتی ہے: ایرانی صدر حسن روحانی

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایرانی صدر نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ صرف برابری کی سطح پر مزاکرات ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نےکہا ہے کہ ان کا ملک امریکا کے ساتھ برابری کی بنیاد پر مذاکرات کیلئےتیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر مذاکرات تہران کو مزید پڑھیں

ایل او سی پر سیز فائر کیخلاف ورزی: بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) دفتر خارجہ نے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی اور بلااشتعال فائرنگ پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے بتایا کہ گورو اہلووالیا کو طلب کرکے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی پر مزید پڑھیں

خلیجی خطے میں ایران کے دو ڈرون طیارے مار گرائے: امریکی جنرل کا دعویٰ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میکنزی نے ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ ہفتے امریکی بحری جنگی جہاز نے خلیجی خطے میں ایران کے دو ڈرون طیارے مار گرائے۔ جنگی بحری جہاز ‘یو ایس ایس باکسر’ پر موجودگی کے دوران ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سینٹرل مزید پڑھیں

شام: اسرائیلی طیاروں کی الحارہ کے نزدیک میزائل حملے اور بمباری

دمشق (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) شام کے جنوبی علاقے الحارہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ہے اسرائیل نے بدھ کے روز علی الصباح ملک کے جنوبی علاقے میں الحارہ کی چوٹیوں پر بمباری کی ہے۔ Syrian state media says Israel carried out مزید پڑھیں

ایران امریکا کے درمیان جنگ دنیا اور پاکستان کیلئے تباہ کن ثابت ہو سکتی ہے: وزیراعظم نے انتباہ کردیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے امریکی تھنک ٹینک یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے خطاب کیا جس میں انہوں کہا کہ ایران کا مسئلہ عراق سے بھی بڑا مسئلہ بن سکتا ہے، لوگ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کی سنگینی کو نہیں سمجھتے، ایران اور امریکا کے درمیان جنگ دنیا اور مزید پڑھیں

امریکا عمران خان سے ملاقات میں ٹرمپ کے افغانستان سے متعلق بیان کی وضاحت دے: صدر اشرف غنی

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغان قوم نے اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کا حق نہ کسی غیرملکی سربراہ کو کبھی دیانہ دے گی۔ تفصیلات کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے افغان مسئلے سے متعلق بیان مزید پڑھیں

فضائی حدود کیخلاف ورزی: لیبیا کا جنگی طیارہ تیونس میں اتار لیا گیا، پائلٹ گرفتار

تیونس شہر (ویب ڈیسک) تیونس کی فضائیہ نے لیبیا کا ایک جنگی طیارہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ملک میں اتارنے کے بعد پائلٹ کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیبیا کی قومی فوج کا ایک جنگی طیارہ سوموار کے روز پڑوسی ملک تیونس کی فضائی حدود میں مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ دشمنی کی اصلی وجہ مسئلہ فلسطین ہے: آیت اللہ خامنہ ای

تہران (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے نائب صدر صالح العاروری کی زیر قیادت حماس وفد نے تہران میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔ آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق خامنہ ای نے ایران کے دارالحکومت مزید پڑھیں

شام: ادلب میں اتحادی افواج کی بازار پر بمباری، 50 شہری شہید اور درجنوں زخمی

دمشق + ادلب (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) شام میں اتحادی افواج نے پُررونق بازار پر فضائی بمباری کی جس کے نتیجے میں امدادی کارکنوں سمیت 50 شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ UPDATE — At least 50 killed in Russian, Assad regime airstrikes on Syria's Idlib, war monitor says https://t.co/TVy3MkP0Zq pic.twitter.com/kbnCtRH1L1 — Daily Sabah (@DailySabah) July مزید پڑھیں