ادلب میں شامی حکومت کی فضائی بمباری، مزید 13 شہری شہید

شام (ڈیلی اردو) ادلب میں شامی حکومت کی فضائی بمباری ہوئی ہے۔ فضائی بمباری کے نتیجے میں مزید پانچ بچوں سمیت 13 شہری شہید سے گئے۔ تفصیلات کے مطابق شام کے شمالی مغربی صوبے ادلب میں شامی حکومت کی فضائی بمباری سے 13 شہری شہید ہو گئے جن میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔ واضح مزید پڑھیں

یمن: حوثیوں کا سعودی کولیشن فورسز کے ہیڈ کوارٹر پر بیلسٹک میزائل حملہ

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن حوثیوں نے سعودی عرب کے جنوب نجران میں کولیشن فورسز کے ہیڈ کوارٹر پر بیلسٹک میزائل حملے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یمن حوثی میلشیا کے ترجمان یحییٰ سیری نے الجزیرہ ٹیلی ویژن چینل کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک کی جنوبی تحصیل نجران میں سعودی مزید پڑھیں

طالبان، افغان حکومت میں براہ راست مذاکرات 2 ہفتے کے اندر متوقع

کابل (نیوز ڈیسک) افغان امن مذاکرات کے سلسلے میں طالبان کی طرف سے برف پگھلنے لگی ہے، طالبان افغان حکومت کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے آمادہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق طالبان اور افغان حکومت کے درمیان براہ راست مذاکرات کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں، براہ راست مذاکرات کا سلسلہ آیندہ مزید پڑھیں

عراق: کربلا، کرکوک اور صلاح الدين صوبوں میں دھماکے، زائرین سمیت 5 افراد شہید، 15 زخمی

بغداد (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) عراق کے صوبے کربلا، کرکوک اور صلاح الدين میں جمعہ کو تین مختلف بم دھماکوں کے واقعات میں پانچ شہری شہید اور 15 سے افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق عراق کے تین صوبوں کربلا، کرکوک اور صلاح الدين میں جمعہ کو تین مختلف بم دھماکوں کے واقعات میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مزید 10 ہزار بھارتی فوجی تعینات، شوپیاں میں 2 کشمیری شہید

سرینگر (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسیاں) بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 10 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے فوج کی تعیناتی کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ ادھر بھارتی وزارت داخلہ امور کاکہنا ہے کہ قانون کی بالادستی اور ریجن میں باغیانہ کارروائیوں کو کچلنےکیلئے اقدام اٹھایا ہے۔ علاوہ ازیں دو کشمیری نوجوانوں مزید پڑھیں

بلوچستان اور شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے، پاک فوج کے کیپٹن سمیت 10جوان شہید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے تربت اور شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں سکیورٹی فورسز پر ہونے والے دہشت گرد حملوں میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت 10 محافظ مادرِ وطن پر قربان ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر سرحد پار سے دہشت مزید پڑھیں

افغانستان: صوبے غزنی، قندھار اور بادغیس میں کارروائیاں، اہم کمانڈر سمیت 93 طالبان ہلاک، 35 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغان سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کلین اپ کرتے ہوئے اہم کمانڈر سمیت 93 طالبان ہلاک جبکہ 35 زخمی کردیے ہیں۔ سیکیورٹی آپریشنز غزنی، قندھار اور بادغیس صوبوں کے مختلف اضلاح میں کئے گئے، ان کاروائیوں میں طالبان کے بھاری اسلحہ کو بھی تباہ کردیاگیا۔ آپریشن میں پانچ پاکستانی طالب دہشت گرد بھی مزید پڑھیں

یمن وار: سعودی عرب اور یو اے ای کا نام اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل

نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سعودی عرب کا نام بچوں کے حقوق پامال کرنے والے ممالک کی بلیک لسٹ میں باقی رہے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا نام بچوں کے حقوق پامال کرنے کی بلیک لسٹ میں باقی رکھا ہے۔ اقوام مزید پڑھیں

اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد موجودگی: سی آئی اے چیف نے وزیراعظم عمران خان کے بیان کی تردید کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر ڈویڈ پیٹریاس نے وزیراعظم عمران خان کے اسامہ بن لادن کی موجودگی سے متعلق بیان کی تردید کر دی۔ باراک اوبامہ کے دور حکومت میں سی آئی اے کے سربراہ رہنے والے ڈیوڈ پٹریاس نے کہا ہے پاکستان کی خفیہ ایجنسی مزید پڑھیں

افغان طالبان کے امیر ملا منصور کے پاکستان میں تمام پلاٹس، فلیٹس اور رہائشی کالونیز سیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی تحقیقاتی اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان کے امیر ملا منصور کراچی میں رئیل سٹیٹ کا کاروبار کرتے تھے، ان کے نام پر متعدد پلاٹس، فلیٹس اور رہائشی منصوبے ہیں جنھیں سیل کردیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ایف آئی اے کے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ مزید پڑھیں