بحرینی بادشاہ کا دہشت گرد تنظیم القاعدہ اور الفرقان کے درمیان قریبی تعلق کا انکشاف

منامہ (ڈیلی اردو/ مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کے بادشاہ کے عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ اور ایران کے اندر القائدہ اور داعش سے وابستہ دہشت گرد تنظیم الفرقان کے ساتھ تعاون کا انکشاف ہوا ہے۔ Explosive investigative @AlJazeera report on how #Bahrain used al-Qaeda for sectarian purposes against its own #Shia nationals. Al-Qaeda commanders interview and مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کے حملوں میں ایک امریکی میجر سمیت 2 فوجی ہلاک، 3 زخمی

واشنگٹن + کابل (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) افغانستان میں ایک تازہ پر تشدد واقعے میں اس شورش زدہ ملک میں تعینات ایک میجر سمیت دو امریکی فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے، امریکی وزارت دفاع نے میجر کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی۔ تاہم مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی زیر سربراہی ریزولیوٹ سپورٹ مشن مزید پڑھیں

حسن روحانی نے امریکا سے مذاکرات کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کردی

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکا سے مذاکرات بحالی کی مشروط آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پابندیاں ہٹائے اور 2015 کا جوہری معاہدہ بحال کرے تو بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حسن روحانی نے عوام سے خطاب کے دوران امریکا سے مذاکرات مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کےخصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس یمنی حکام سے مذاکرات کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

صنعاء + ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس پیر کو یمنی حکومت کے نمائندوں سے مذاکرات کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مارٹن گریفتھس یمن میں جنگ بندی کی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے تمام اہم اسٹیک ہولڈرز سے مذاکرات کر چکے ہیں، حال مزید پڑھیں

برطانوی سفیر کا انکشاف: ٹرمپ نے اوباما سے حسد میں ایران نیو کلیئر ڈیل ختم کی

لندن + واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں تعینات سابق برطانوی سفیر سر کم ڈاروچ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نیا پنڈوراباکس کھول دیا۔ سابق برطانوی سفیر سر کم ڈاروچ کی لیک ہونے والی ای میل میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی صدر باراک اوباما سے حسد میں ایران کے مزید پڑھیں

افغانستان: بادغیس میں طالبان کا ہوٹل پر حملہ، 8 اہلکار شہید، 3 بمبار ہلاک، 2 گرفتار

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبہ بادغیس میں طالبان کا ہوٹل پر حملے میں افغان سیکیورٹی فورسز کے 8 اہلکار شہید اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔ تین خودکش حملہ آور مارے گئے اور دو کو گرفتار کرلیا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق خودکش حملہ آورں کا ایک گروپ صوبہ بادغیس کے ضلع قلعہ نو میں مزید پڑھیں

ایران برطانیہ کشیدگی: برطانیہ کا خلیج میں دوسرا جنگی جہاز بھیجنے کا اعلان

لندن + تہران (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی/ مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی حکام نے خلیج کی جانب دوسرا جنگی جہاز بھیجنے کا اعلان کیا ہے جبکہ مسلح ایرانی کشتیوں کی جانب سے تیل بردار جہاز کو دھمکانے کے بعد تہران کے سمندر کے قریب عارضی طور پر 2 بحری جہاز تعینات رہیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کشمیری آج ’’یوم شہداء‘‘ منا رہے ہیں

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں کشمیری آج یوم شہداء اس عزم کی تجدید کے ساتھ منا رہے ہیں کہ شہداء کا مشن ناقابل تنسیخ اور حق خودارادیت کے حصول تک جاری رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آج مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی اور سرینگر میں مزار شہداء نقشبند صاحب کی مزید پڑھیں

تائیوان کے معاملے پر امریکا آگ سے نہ کھیلے: چین

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) تائیوان کے معاملے پر چین کے اعلیٰ ترین سفارتکار وانگ یی نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ آگ سے نہ کھیلے۔ وانگ نے یہ بیان ہنگری کے دورے کے موقع پر آج جمعے کو بوداپیسٹ میں دیا۔ ان کے بقول تائیوان کو اپنا حصہ مانتے ہیںکوئی بھی بیرونی قوت چین مزید پڑھیں

شام میں تازہ جھڑپوں میں 120 سے زائد دہشت گرد ہلاک

دمشق (ویب ڈیسک) شام کے شمال مغربی حصے میں حکومتی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان حالیہ جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 120 سے زائد ہوگئی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی ‘ کی رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی شامی مبصر تنظیم نے بتایا کہ گزشتہ برس ستمبر میں جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود مزید پڑھیں