عمران، ٹرمپ کی کامیاب ملاقات سے فائدہ اٹھانے کا یہ بہترین وقت ہے: امریکا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن آرٹگس نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی ملاقات کے بعد عزائم کو آگے بڑھانے کا وقت آگیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن آرٹگس نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور مزید پڑھیں

بحیرہ روم میں تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے سے 150 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ

استنبول (ڈیلی اردو) بحیرہ روم میں تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے سے 150 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ درجنوں افراد لاپتہ ہیں۔ کشتی میں زیادہ تر افریقی اور عرب ممالک کے باشندے سوار تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبین کوسٹ گارڈ زکے حکام کا کہنا ہے کہ تارکین وطن لیبیا سے مزید پڑھیں

ایران نے 1000 ہزار کلومیٹر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے: پینٹاگون

واشنگٹن + تہران (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) سی این این نے امریکی وزارت دفاع پینٹاگان کے حوالے سے بتایا کہ ایران نے درمیانے فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائل شہاب تھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو 1000 کلو میٹر فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے مزید پڑھیں

یمن وار: سعودی اتحاد کو بڑا دھچکا، 70 فیصد اماراتی فوج کی وطن واپسی

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک/ نیوز ایجنسی) یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جنگ میں شریک امریکی سعودی اتحادی افواج کا اہم اتحادی متحدہ عرب امارات نے اپنی 70 فیصد فوج وطن واپس بلالی۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ تقریباً ساٹھ سے ستر فیصد اماراتی فوج یمن جنگ چھوڑ کر اور مزید پڑھیں

شام: فضائی حملوں میں 130 شہری شہید، 205 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) شام کے صوبے ادلب میں شامی اور روسی جنگی طیاروں کی مختلف مقامات پر بمباری سے 130 سے زائد شہری شہید اور 205 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شام کے شمالی مغربی علاقے میں تشدد کے تازہ واقعات میں شام کی حکومت اور اس کے اتحادی مزید پڑھیں

سوڈان: ایک بار پھر بغاوت ناکام، فوجی سربراہ سمیت کئی اعلیٰ افسران گرفتار

خرطوم (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) سوڈان میں اس ماہ کے آغاز میں اقتدار پر قبضہ کرنے کی کوشش میں ملوث جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے سربراہ کو اعلیٰ افسروں سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سوڈان نیوز ایجنسی کے مطابق اقتدار پر قبضے کی کوشش جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے سربراہ جنرل ہاشم عبدالمطلب احمد، مزید پڑھیں

یمن حوثیوں کا چوبیس گھنٹوں میں سعودی فوجی تنصیبات پر دوسرا ڈرون حملہ

صنعاء + ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) یمن کے حوثی باغیوں نے کہا ہے کہ انہوں نے سعودی ائیر بیس پر جمعرات کی صبح ایک ڈرون حملہ کیا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے کا ہدف شاہ خالد ائیر بیس تھا جو کہ جنوبی مشرقی علاقے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان جائیں گے: افغان طالبان

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک/ڈیلی اردو) افغان طالبان کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان کی طرف سے اُنہیں دورے کی دعوت دی گئی تو وہ پاکستان جائیں گے اور وزیراعظم عمران خان سے ملیں گے۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے ٹیلی فون پر برطانوی نشریاتی ادارے بی بی مزید پڑھیں

نائجیریا میں بوکو حرام کے خلاف کارروائی، 78 دہشت گرد ہلاک، 50 یرغمالی بازیاب

ابوجا (ڈیلی اردو) نائجیریا کی فوج نے شورش زدہ ملک کے شمال مغربی خطے میں بڑے پیمانے پر مہم چلا کر دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے 78 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ جبکہ 50 سے زائد افراد کو بازیاب کرالیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نائجیریا کی فوج نے شورش زدہ ملک کے شمال مغربی مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں تین خودکش حملوں میں 50 افراد شہید، درجنوں زخمی

کابل (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسیاں) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خودکش حملوں اور بم دھماکوں کے نتیجے میں بچوں اور عورتوں سمیت 50 افراد شہید ہو گئے ہیں۔ بم دھماکوں کے باعث درجنوں افراد زخمی بھی ہوئیں۔ امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ کے مطابق صبح ایک موٹر سائیکل سوار خودکش بمبار نے اس بس مزید پڑھیں