گوادر: بلوچستان میں شرپسندوں سے بات کرنے کا سوچ رہا ہوں، وزیراعظم عمران خان

گوادر (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ مل کر کوشش کریں گے کہ وہاں خانہ جنگی نہ ہو۔ گوادر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور مفاہمتی یادداشتوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج آنے کی 2 وجوہات مزید پڑھیں

دہشت گردوں کی مالی اعانت اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے نیب کا خصوصی سیل قائم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مالی جرائم اور وسائل کی غیر قانونی منتقلی کی روک تھام کے لیے انسداد منی لانڈرنگ اور مالی معاونت برائے دہشت گردی کا مقابلہ (اے ایم ایل اینڈ سی ایف ٹی) سیل قائم کردیا۔ رپورٹس کے مطابق تاہم دہشت گردوں کی مالی اعانت کے معاملات کی مزید پڑھیں

پاکستان بجٹ 2021: سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم، روزمرہ استعمال کی متعدد اشیا مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں انڈے، کوکنگ آئل، گھی، نمک، مختلف اقسام کے اناج، جوسز، چقندر، کانچ کی چوڑیاں، دودھ، کریم، مکھن، دیسی گھی، دہی، پنیر، گوشت، مختلف اقسام کے اچار، نکمین گوشت، سائیکل، جہاز، ٹرینر ایئر کرافٹس اور ان کے اسپیئر پارٹس سمیت درجنوں اشیا مزید پڑھیں

روس نے پاکستانی چاول پر پابندی ختم کر دی

کراچی (ڈیلی اردو) روس نے پاکستان سے چاول درآمد کرنے پر 11 جون 2021 سے پابندی اٹھا لی ہے۔ روس کے پلانٹ پروٹیکشن کے ادارے روزل خوزنادز ورنے اپنے خط میں وزارت نیشنل فورڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کے ماتحت ادارے محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے ڈائریکٹر ٹیکنکل محمد سہیل شہزاد کو پاکستان سے چاول کی درآمد مزید پڑھیں

پاکستان میں گدھوں کی تعداد 56 لاکھ ہوگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اقتصادی جائزہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔ اقتصادی جائزہ رپورٹ کے مطابق ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد 55 لاکھ سے بڑھ کر 56 لاکھ ہوگئی ہے، بھیڑوں کی تعدادمیں 4لاکھ کا اضافہ مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر باجوہ کی کاروباری برادری کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملک کی معاشی بہتری کے لیے کاروباری برادری کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کاروباری برادری کو یہ یقین دہانی آج جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

بلوچستان: ’’ہندو اپنی دکانوں میں خواتین کو آنے کی اجازت نہ دیں، ورنہ نتائج کے ذمہ دار ہوں گے‘‘، کاروان سیف اللہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں گذشتہ دنوں ایک ہندو تاجر کے قتل کے واقعے کے بعد ایک ایسا پمفلٹ منظر عام پر آیا ہے جس میں دکانداروں سے کہا گیا کہ وہ خواتین کو اپنی دکانوں میں آنے کی اجازت نہ دیں۔ اس پمفلٹ میں تاجروں بالخصوص مزید پڑھیں

کراچی: بحریہ ٹاؤن کے باہر احتجاجی مظاہرے میں ہنگامہ آرائی، عمارتیں اور گاڑیاں نذرِ آتش

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں نجی ہاؤسنگ اسکیم بحریہ ٹاؤن کی جانب سے قریبی دیہات کے مکینوں کو مبینہ طور بے دخل کرنے کے خلاف متاثرین اور قوم پرست سیاسی جماعتوں نے اتوار کو احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران مشتعل افراد نے ہاؤسنگ اسکیم کے مزید پڑھیں

امریکی انخلا کے بعد چین افغانستان سے قربت کا خواہش مند

بیجنگ + کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی/روئٹرز/اے پی) امریکا اور مغربی ممالک کی افواج کی افغانستان سے روانگی کے بعد چین کابل حکومت کے ساتھ سلامتی اور اقتصادی تعاون بڑھانے کی سرتوڑ کوشششوں میں مصروف ہے۔ چین اس خطے میں اپنا اثر و رسوخ مزید بڑھانا چاہتا ہے۔ چین کی سرکاری نیوز ایجنسی شینہوا مزید پڑھیں

پاکستان کا تجارتی خسارہ 134 فیصد بڑھ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کم برآمدات اور توقع سے زائد درآمدات کی وجہ سے ایک سال قبل کے مقابلے میں پاکستان کا ‘مرچنڈائز’ تجارتی خسارہ مئی میں 134 فیصد بڑھ گیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مئی 2021 میں ماہانہ خسارہ 3 ارب 43 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا جو ایک سال مزید پڑھیں