پاکستان اور ایران کے درمیان گبد ریمدان بارڈر کراسنگ کا افتتاح کر دیا گیا

گوادر (ڈیلی اردو) پاکستان اور ایران کے درمیان گبد ریمدان بارڈر کراسنگ کا افتتاح کر دیا گیا۔ پاکستان اور ایران کے درمیان گبد ریمدان بارڈر کراسنگ کا افتتاح وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال اور ایران کے وزیر برائے روڈ اور اربن ڈویلپمنٹ محمد اسلامی نے کیا۔ تقریب میں ایران کے صوبے بلوچستان وسیستان مزید پڑھیں

دو ہفتوں کے دوران 50 ہزار اسرائیلیوں نے متحدہ عرب امارات کا سیاحتی سفر کیا، واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی اخبار ‘واشنگٹن پوسٹ’ کی جانب سے شائع کی گئی ایک رپورٹ میں ‌کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے معاہدے اور دونوں ملکوں‌ کے درمیان تجارتی روابط کی بحالی کے دو ہفتوں کے دوران 50 ہزار اسرائیلیوں (صہیونیوں) نے امارات کا سیاحتی سفر کیا مزید پڑھیں

روسی میزائل سسٹم کی خریداری: امریکہ نے ترکی پر پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) ٹرمپ انتظامیہ نے اپنے نیٹو اتحادی ملک ترکی پر اس وجہ سے پابندیاں عائد کر دی ہیں کیونکہ اس نے امریکہ کی مخالفت کے باوجود روس سے اس کا میزائل سسٹم خریدنے کا سودا کیا ہے۔ ترکی نے اس امریکی اقدام کی مذمت کی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے مزید پڑھیں

لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین کے اسٹیشن کا نام تبدیل، ‘ختمِ نبوت’ رکھ دیا گیا

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں چلنے والی اورنج لائن میٹرو ٹرین کے ایک اسٹیشن (اسٹاپ) کا نام شاہ نور اسٹیشن سے تبدیل کر کے ختمِ نبوت اسٹیشن رکھ دیا گیا ہے۔ حکام نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر یہ بتایا ہے کہ انہوں نے ، ان مزید پڑھیں

سعودی عرب: جدہ میں آئل ٹینکر پر حملہ

ریاض (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سعودی شپنگ کمپنی کے مطابق جدہ کے قریب پیر کی صبح ایک آئل ٹینکر میں دھماکہ ہوا جو کسی ’بیرونی ذرائع‘ سے ہونے والے حملے کے نتیجے میں پیش آیا۔ اس حملے کے تانے بانے یمن میں سالوں سے جاری جنگ سے جوڑے جا رہے ہیں۔ سعودی عرب کے بندر گاہی مزید پڑھیں

سابق افغان طالبان سربراہ ملا اختر منصور کی پاکستان میں جائیداد کی نیلامی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے والے افغان طالبان کے سابق سربراہ مُلا اختر منصور کی پاکستان میں ضبط شدہ جائیداد کی نیلامی عدالت کی زیرِ نگرانی شروع کر دی گئی ہے۔ ہفتے کو انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق کراچی میں مزید پڑھیں

امریکی ڈرون حملے میں ہلاک طالبان سربراہ کی پاکستان میں ’لائف انشورنس‘ پالیسی کا انکشاف

کراچی (ڈیلی اردو) افغان طالبان کے سابق لیڈر ملا اختر منصور سے متعلق یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2016 میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت سے قبل انہوں نے پاکستان میں جعلی شناخت کا استعمال کرتے ہوئے ایک نجی کمپنی سے ’لائف انشورنس‘ پالیسی خریدی تھی۔ رپورٹس کے مطابق یہ بات ملا منصور اور مزید پڑھیں

یمن میں جنگی جرائم: جرمنی کی سعودیہ کو اسلحہ کی برآمد پر پابندی میں توسیع

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی کی حکومت نے یمن میں مبینہ جنگی جرائم کے واقعات اور یمن کی جنگ میں طاقت کے وحشیانہ استعمال پر سعودی عرب کو اسلحہ کی سپلائی پرعاید کردہ پابندی میں ایک سال کی توسیع کردی ہے۔ جمعرات کو جرمنی کی حکومت نے سعودی عرب کو اسلحے کی برآمد پر پابندی میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کے زیرصدارت اہم اجلاس، کور کمانڈر اور ڈی جی آئی ایس آئی کی شرکت

کراچی (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی کی ترقی سے متعلق اجلاس میں کور کمانڈر کراچی اور ڈی جی آئی ایس آئی، جی او سی کراچی سمیت وفاقی و صوبائی وزرا نے شرکت کی۔ کراچی کی ترقی کیلئے تشکیل کردہ رابطہ کمیٹی نے شہر کی ترقی کیلئے اٹھائے جانے مزید پڑھیں

ایران سے پہلی مال بردار ٹرین افغانستان پہنچ گئی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان ایران سے پہلی آزمائشی مال بردار ٹرین افغانستان پہنچ گئی، ٹرین خاف سے 500 میٹرک ٹن سیمنٹ لیکر ہرات پہنچی، آئندہ 10 روز میں باقاعدہ افتتاح ہوگا۔ صوبائی حکومت نے جمعرات کو ایک بیان میں بتایا کہ بدھ کے روز ہرات – خاف ریلوے منصوبے کے آپریشنل مراحل کی تکمیل کے مزید پڑھیں