متحدہ عرب امارات کا پہلا کارگو جہاز اسرائیلی ریاست کی بندرگاہ پر پہنچ گیا

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیل کا ایک کارگو بحری جہاز سامان لے کر پہلی بار دبئی کی جبل علی بندرگاہ سے شمالی فلسطین کی مقبوضہ حیفا بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔ یہ مال بردار جہاز متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے قیام کے بعد صہیونی ریاست  کی بندرگاہ پر مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا امکان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے لیے مالی وسائل کی روک تھام سے متعلق عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ‘ ایف اے ٹی ایف’ سے منسلک ذیلی ادارے ایشیا پیسفک گروپ ‘ اے پی جی’ نے پاکستان کو منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے لیے مالی وسائل کی مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف شرط: حکومت نے گاڑیوں کے لین دین کے کاروبار کو دستاویزی بنانے کا آغاز کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور شرط پوری کردی گئی، گاڑیوں کے لین دین کے کاروبار کو دستاویزی بنانے کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں باقائدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ گاڑی کسے فروخت کی ہے یہ بتانا پڑے گا مزید پڑھیں

سی ڈی اے نے فراڈ ہاوسنگ سوسائٹز کا جعلی کاغذات پر نقشہ منظور کر دیا، قومی خزانے کو اربوں کا نقصان

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) پبلک اکائونٹس کی ذیلی کمیٹی میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سی ڈی اے حکام کی مبینہ ملی بھگت سے جعلی دستاویزات پر نقشہ منظور کروا کے روشن پاکستان اور پیراڈائز سٹی ہائوسنگ سوسائٹیرز نے قومی خزانے کو 8 ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا، آڈٹ حکام اور پی مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف: منی لانڈرنگ کی عالمی تحقیقات میں 6 پاکستانی بینکوں کے نام

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) عالمی بینکوں کے ذریعے منی لانڈرنگ سے متعلق امریکی انٹرنیٹ میڈیا کمپنی بزفیڈ اور تحقیقاتی صحافیوں کے بین الاقوامی کنسورشیم (آئی سی آئی جے) کی تحقیقاتی رپورٹ میں پاکستان کے چھ بینکوں کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔ جن پاکستانی بینکوں پر منی لانڈرنگ کے الزامات ہیں ان میں مزید پڑھیں

پاکستان کا ایران اور افغانستان سے متصل سرحد پر 18 تجارتی مراکز قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان نے اپنے دو پڑوسی ممالک ایران اور افغانستان کے ساتھ متصل سرحدی علاقوں میں تجارت کے فروغ کے لیے 18 کاروباری مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کاروباری مراکز قائم کرنے کا فیصلہ پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کی صدارت میں جمعرات کو اسلام آباد میں مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم جیش محمد کی 57 اور جماعت الدعوۃ کی 907 پراپرٹیز کو منجمد کیا گیا، وزارت داخلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزارت داخلہ نے کالعدم تنظیموں کی منجمد املاک کی تفصیلات پیش کردیں۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تنظیموں کی منجمد املاک کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، اس حوالے سے وزارت داخلہ نے سینیٹ میں تحریری جواب جمع کرادیا ہے، جس کے مطابق جیش محمد کی 57 اور جماعت الدعوۃ کی 907 پراپرٹیز مزید پڑھیں

سعودی عرب کا یکم جنوری سے تمام سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی وزارت داخلہ نے یکم جنوری 2021ء سے ایئر پورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں کھولنے کا اعلان کردیا۔ سعودی وزارت داخلہ نے یکم جنوری 2021ء سے ایئر پورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں کھولنے کا اعلان کردیا، جبکہ عمرے سے متعلق لائحہ عمل بعد میں طے کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی میں ملوث منی ایکسچینج کے مالک سمیت 5 ملزمان گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) ایف آئی اے کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑی کارروائی نجی منی ایکسچینج کے مالک اور بیٹے سمیت پانچ ملزمان گرفتار 9 کروڑ سے زائد پاکستانی اور غیر ملکی کرنسی برآمد۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے حوالہ ہنڈی کے خلاف کراچی میں بڑی کارروائی کرتے مزید پڑھیں

چین کی امن مذاکرات میں تعاون کے بدلے افغان طالبان کو بڑے معاشی پیکج کی پیشکش

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین نے افغان طالبان کو امن مذاکرات میں تعاون کے بدلے بڑی پیشکش کر تے ہوئے کہا ہے کہ طالبان امن مذکرات کامیابی میں تعاون کرتے ہیں تو چین ان کو بڑا معاشی پیکج دے گا۔ چین طالبان کے لیے روڈ نیٹ ورک تعمیر کر کے دے گا۔چین توانائی کے پراجیکٹس میں مزید پڑھیں