سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جارہی ہے

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے۔ نمازعید کے بڑے اجتماعات مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں منعقد ہوئے، جس میں لاکھوں کی تعداد میں افراد نے نماز عید ادا کی۔ مسجد الحرام میں امام کعبہ شیخ عبداللہ جوہانی جبکہ مسجد نبویؐ میں ڈاکٹر مزید پڑھیں

سری لنکا میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں صدر اور وزیر اعظم کے خلاف شیڈول مظاہروں سے پہلے دارالحکومت کولمبو اور مضافات میں غیر معینہ مدت تک کرفیو نافذ کردیا گیا۔ سری لنکن کا کہنا ہے کہ کولمبو اور اس کے مضافاتی علاقے میں رات 9 بجے سے آئندہ حکم نامے تک مکمل کرفیو نافذ رہے گا، مزید پڑھیں

اسرائیل اور ایران کی خفیہ جنگ جو اب کھل کر سامنے آرہی ہے

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) دو اعلانیہ دشمنوں کے درمیان ایک طویل خفیہ جنگ اب کُھل کر سامنے آنے لگی ہے۔ برسوں سے اسرائیل اور ایران ایک دوسرے کے خلاف خفیہ کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ اسرائیل کی نظر میں ایران ایک ایسا ملک جو اس کو نیست و نابود کرنے کا خواہاں ہے اور اس مزید پڑھیں

برطانوی بحریہ کا اسمگل شدہ ایرانی میزائل ضبط کر لینے کا دعویٰ

لندن (ڈیلی اردو) برطانوی بحریہ نے کہا ہے کہ اس نے بین الاقوامی پانیوں میں اسمگلروں کے قبضے سے ایسے ایرانی ساختہ ہتھیار برآمد کر لیے، جو ایران سے اسمگل کیے جا رہے تھے۔ رائل نیوی کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق یہ ہتھیار اس سال جنوری اور فروری میں ایران سے جنوب کی مزید پڑھیں

جاپان کے سابق وزیرِاعظم شنزوآبے قاتلانہ حملے میں ہلاک

ٹوکیو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے/اے پی) جاپان کے سابق وزیرِ اعظم شنزوآبے انتخابی مہم کے دوران ہونے والے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ انہیں تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نےبعدازاں اُن کی موت کی تصدیق کر دی۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق مزید پڑھیں

مکہ المکرمہ: اسلامی اقدار کا تقاضہ ہے جو چیز نفرت کا باعث بنے اس سے دور ہوجائیں، خطبہ حج

مکہ المکرمہ (ڈیلی اردو) ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے کہا ہے کہ اللہ نے انسانوں کو اپنی عبادت کیلئے پیدا کیا، اللہ نے فرمایا اپنے نفس کا تزکیہ کرو اور تقویٰ اختیار کرو، تقویٰ اختیار کرنے والا اللہ کا قرب حاصل کرتا ہے، اسلامی اقدار کا تقاضہ ہے جو چیز نفرت کا باعث بنے مزید پڑھیں

افغان سرزمین کو دیگر ممالک پر حملے کیلئے استعمال نہیں کرنے دیا جائیگا، طالبان سربراہ

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) طالبان کے سربراہ کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین کو دوسرے ممالک پر حملوں کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ تاہم انہوں نے عالمی برادری سے افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے گریزکرنے کی بھی اپیل کی ہے۔ طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوند زادہ کا مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر کے ضلع پونچھ میں دھماکا، 2 فوجی زخمی

سری نگر (ڈیلی اردو) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ میں گزشتہ روز بھارتی فوج کی فائرنگ رینج میں ایک دھماکا ہوا ہے۔ Army porter injured in mine blast near LoC in Poonch | https://t.co/gVT4A4iwDd — Greater Kashmir (@GreaterKashmir) July 7, 2022 کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس دھماکے میں بھارتی فوج کے مزید پڑھیں

نائیجریا کی جیل پر بوکو حرام کا حملہ، 600 قیدی فرار

ابوجا (ڈیلی اردو) نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا کی جیل پر شدت پسندوں کے حملے میں 600 قیدی فرار ہو گئے۔ نائیجیرین وزارت داخلہ کے مطابق مشتبہ شدت پسند تنظیم بوکو حرام کی جانب سے دارالحکومت کی جیل پر کیے گئے حملے کے بعد 600 کے قریب قیدی فرار ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

تہران: جاسوسی کے الزام میں کئی غیرملکی سفارت کار گرفتار

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) ایرانی حکام نے ایک برطانوی سفارت کار اور ایک پولش پروفیسر سمیت متعدد غیرملکیوں کو جاسوسی کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔ برطانیہ نے تاہم اپنے کسی سفارت کار کی گرفتاری کی تردید کی ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے بدھ کے روز ان غیر ملکیوں کو مزید پڑھیں