اسرائیلی فوج کا کار چڑھانے کی کوشش کرنے والی فلسطینی خاتون کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

بیت المقدس (ڈیلی اردو/شِنہوا) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ مغربی کنارے میں کار سے ٹکر مار کر حملہ کرنے کی کوشش کرنیوالی ایک فلسطینی خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ بدھ کے روز بیت المقدس کے شمال مشرقی فلسطینی قصبے حزما کے باہر پیش آیا ہے۔ اسرائیل مزید پڑھیں

خاتون ہراساں کیس: جامعہ کراچی کے پروفیسر کو 10سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانہ کی سزاء

کراچی (ڈیلی اردو) خاتون پروفیسر کو ہراساں کرنے پر جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر کو 10سال قید بامشقت کی سزا سنادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے خاتون پروفیسر کو ہراساں کرنے کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا۔ گزشتہ سماعت پر فریقین کے وکلا کے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: غذر میں 11 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

اسکردو (ڈیلی اردو) گلگت بلتستان میں 11 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ ضلع غذر کی بالائی تحصیل چٹورکھنڈ میں پیش آیا۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق 11 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع مزید پڑھیں

جینیوا میں جو بائیڈن، پوتن ملاقات، دونوں ممالک اپنے سفیروں کو دوبارہ تعینات کرنے پر رضامند

جینیوا (ڈیلی اردو/وی او اے) صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے جینیوا میں اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوٹن کے ساتھ ملاقات میں انسانی حقوق، سائبرحملوں، مشرقی یورپ میں اتحادیوں کے تحفظات سمیت اہم معاملات پر تفصیل سے گفتگو کی ہے۔ دوسری جانب پوٹن نے بائیڈن کو ایک تعمیری رہنما قرار مزید پڑھیں

لاہور: شیخ الحدیث مفتی عزیز الرحمن کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب پولیس نے لاہور میں معروف دینی درسگاہ جامعہ منظورالاسلامیہ کے شیخ الحدیث اور جمعیت علما اسلام لاہور کے نائب امیر مفتی عزیزالرحمن کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ تھانہ شمالی چھاؤنی میں زیادتی کا شکار مدرسے طالب علم صابر شاہ مزید پڑھیں

اسپین: ماں کو قتل کرکے باقیات کھانے والے بیٹے کو 15 سال قید کی سزا

میڈریڈ (ڈیلی اردو) اسپین کی عدالت نے ماں کو قتل کرکے باقیات کھانے والے بیٹے کو 15 سال قید کی سزا سنادی۔ برطانوی میڈیا کےمطابق 28 سالہ البرٹو گومیز کو پولیس نے 2019 میں اس وقت گرفتار کیا جب اس کی ماں کے گھر سے پلاسٹک کے ڈبوں میں کچھ انسانی باقیات ملیں۔ رپورٹس میں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ: پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی بلال اصغر وڑائچ کی ڈگری جعلی قرار

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب یونیورسٹی نے بلال اصغر وڑائچ کی ڈگری سے متعلق رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی ہے تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے عدالتی حکم پر 5 صفات پر مشتمل رپورٹ جمع کروا دی ہے جس کے مطابق جامعہ پنجاب کی ڈسپلنری اور ڈگری کمیٹی نے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا، مزید پڑھیں

سیکس ویڈیو وائرل: مفتی عزیز الرحمن نے مدرسہ میں طالب علم سے جنسی زیادتی کا اعتراف کر لیا

لاہور (ڈیلی اردو) مدرسہ جامعہ منظور الاسلام کے مفتی عزیز الرحمن نے مدرسہ میں طالب علم صابر سے جنسی زیادتی کا اعتراف کر لیا۔ گزشتہ روز مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی، پنجاب سے جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما اور مدرسہ جامعہ منظور الاسلام لاہور کے استاد مفتی عزیز الرحمن کی مدرسے کے مزید پڑھیں

پاکستان کسی ملک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کرنیکی اجازت نہیں دیگا، وزیر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان قیادت سے طے ہوا کہ وہ اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دینگے، ہم بھی افغانستان یا کسی بھی ملک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کی اجازت نہیں دینگے۔ اگر دونوں اطراف اس کا احترام کرتے ہیں تو یہ مزید پڑھیں

بغداد: عراق کے سیکیورٹی فورسز نے دو ڈرون مار گرائے

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں امریکی فوجی اڈے کے قریب دو ڈرون مار گرائے گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق دارالحکومت بغداد کے جنوب میں دو ڈرون طیارے مار گرائے گئے۔ ان میں سے ایک دھماکا خیز ڈرون طیارہ تھا۔ منگل کے روز اعلان کردہ معلومات میں بتایا گیا کہ بغداد آپریشنز کمانڈ نے بارودی ڈرون مزید پڑھیں