پینٹاگون نے مذموم کارروائیوں کیلئے دنیا کی سب سے بڑی خفیہ فوج تشکیل دی ہے، نیوز ویک

نیویارک (ڈیلی اردو) پینٹا گون نے گزشتہ 10 سالوں میں دنیا کی سب سے بڑی خفیہ فوج تشکیل دی ہے جس نے بہت مذموم کارروائیاں کیں جن کی خود امریکہ نے بھی متعدد مرتبہ مذمت کی۔ ملٹری کی خفیہ انڈر کور فوج کے اندر کے عنوان سے امریکی میگزین نیوز ویک کی خصوصی رپورٹ میں مزید پڑھیں

اسلامو فوبیا: کینیڈا میں ٹرک حملے میں پاکستانی نژاد چار افراد ہلاک، ایک زخمی

اوٹاوا (ڈیلی اردو) کینیڈا کے صوبے انٹاریو میں ایک شخص نے ایک مسلم کنبے پر گاڑی چڑھا دی جس سے چار افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ مسلمان ہونے کے سبب اس خاندان کو نشانہ بنایا گیا۔ کینیڈا میں صوبے انٹاریو کے لندن شہر میں پولیس حکام نے سات جون پیر کے مزید پڑھیں

نائجیریا: بوکو حرام کے سربراہ ابوبکر شیکاؤ نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

ابوجا (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) مغربی افریقہ میں سرگرم جہادی گروپ داعش نے دعوی کیا ہے کہ بوکو حرام کے رہنما ابوبکر شیکاؤ نے گزشتہ ماہ دھماکا خیز مواد سے خود کو ہلاک کر لیا۔ #BREAKING Boko Haram leader is dead, rival ISWAP confirms pic.twitter.com/BljV2kyer6 — AFP News Agency (@AFP) June 6, 2021 مغربی مزید پڑھیں

پاکستان میں شیعہ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کو اپنے فرقے کے متعلق کس طرح کی باتیں سُننا پڑتی ہیں؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’شیعہ کیا گھوڑے کی پوجا کرتے ہیں؟‘ ’کیا حلیم میں سنّی بچوں کا گوشت ملا ہوتا ہے؟‘ ’کیا تم لوگ سبیل کے پانی میں تُھوکتے ہو؟‘ ’یار، بُرا نہ ماننا لیکن ٹیچر کہہ رہی ہیں کہ تمہیں پہلا کلمہ پورا نہیں آتا۔ ذرا سُنا دو گی؟‘ یہ وہ تمام مزید پڑھیں

ایران: بانی حزب اللہ اور سابق وزیر داخلہ محتشمی پور کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

تہران (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی) علی اکبر محتشمی پور ایک ایرانی مذہبی اسکالر ہونے کے علاوہ سفارت کار بھی تھے۔ ان کا چوہتر برس کی عمر میں کووڈ انیس میں مبتلا ہونے کے سبب انتقال ہو گیا۔ وہ چار برس تک ایران کے وزیر داخلہ بھی رہے تھے۔ علی اکبر محتشمی پور کا ایران کے مزید پڑھیں

سندھ: گھوٹکی ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 51 ہو گئی، 100 زخمی

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ڈہرکی اسٹیشن کے قریب ٹرین حادثے کے نتیجے میں ابتک 51 مسافر ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ ریلوے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں ریلوے کے 4 ملازمین بھی شامل ہیں مزید پڑھیں

بلوچستان: ’’ہندو اپنی دکانوں میں خواتین کو آنے کی اجازت نہ دیں، ورنہ نتائج کے ذمہ دار ہوں گے‘‘، کاروان سیف اللہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں گذشتہ دنوں ایک ہندو تاجر کے قتل کے واقعے کے بعد ایک ایسا پمفلٹ منظر عام پر آیا ہے جس میں دکانداروں سے کہا گیا کہ وہ خواتین کو اپنی دکانوں میں آنے کی اجازت نہ دیں۔ اس پمفلٹ میں تاجروں بالخصوص مزید پڑھیں

کراچی: بحریہ ٹاؤن ہنگامہ آرائی کیس، 120 ملزمان گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) کراچی کی نجی ہاؤسنگ اسکیم بحریہ ٹاؤن میں اتوار کو ہونے والی ہنگامہ آرائی کے بعد پولیس نے سرکار کی مدعیت میں تین مقدمات درج کر لیے ہیں جن میں 120 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔ گڈاپ تھانے میں درج مقدمات ملیر پولیس نے درج کرائے ہیں جن میں مزید پڑھیں

افغانستان: پکتیا میں سڑک کنارے دھماکا، 4 شہری ہلاک

ڈیلی اردو (بیورو رپورٹ) افغستان کے مشرقی صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر کے باہر گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے پر 4 شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ صوبائی گورنر محمد حلیم فدائی نے سوموار کے روز کہا کہ یہ مہلک دھماکہ اتوار کی سہ پہر گردیز شہر کے بیرونی گاؤں ابراہیم خیل میں ہوا جس مزید پڑھیں

عراق: سینئر انٹیلی جنس افسر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے میں نامعلوم مسلح شخص نے فائرنگ کر کے سینئر انٹیلی جنس افسر کو ہلاک کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کے روز عراقی دارالحکومت بغداد کے مشرقی علاقے میں ایک مسلح شخص نے سینئر انٹیلی افسر کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے مزید پڑھیں