کوئٹہ میں ایف سی چیک پوسٹ دھماکے کا مقدمہ درج

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس ہونے والے دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ ایس ایچ او خروٹ آباد بابر بلوچ کی مدعیت مزید پڑھیں

جنوری میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں‌ کی 37 املاک مسمار کیں

رام اللہ (ڈیلی اردو) القدس اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک کی مسماری اور قبضے کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنوری 2021ء کے دوران اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں ‌کی 37 املام مسمار کیں جب کہ دسیوں‌ املاک مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: زلی خیل اور دوتانی قبائل کے مابین مسلح تصادم، 6 افراد ہلاک، 10 زخمی

وانا (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں زلی خیل اور دوتانی قبائل کے مابین مسلح تصادم میں 6 افراد ہلاک اور 10 افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،شیرکانئی کے مقام پر کئی مکانات بھی نذر آتش کردیے گئے ہیں۔ جنوبی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق کرکنڑہ کے مقام پر زمینی مزید پڑھیں

امریکا: 25 پناہ گزین کلیفورنیا میں داخل

واشنگٹن ( اے ایف پی، اے پی، روئٹرز) امیگریشن سے متعلق بائیڈن انتظامیہ کی بڑی اصلاحات کے بعد پہلی بار پچیس پناہ گزین امریکا میں داخل ہوئے جبکہ ہزاروں اب بھی میکسیکو میں منتظر ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے امیگریشن پر پابندی سے متعلق اپنے پیش رو ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں بڑے پیمانے مزید پڑھیں

اسلام آباد: وائس آف بلوچ مسنگ پرسنز کا ڈی چوک پر دھرنا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد کے جناح ایونیو کا اختتام یوں تو دارالحکومت کی سب سے اہم عمارت پارلیمنٹ ہاؤس پر ہوتا ہے مگر گزشتہ تین روز سے اس سڑک کے آخری پڑاؤ ڈی چوک کا نقشہ بدلا ہوا ہے۔ بند ٹریفک سگنل اور سڑک کے ساتھ لگی رکاوٹوں کو عبور کریں مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان میں امن خطے کے مفاد میں ہے، آرمی چیف قمر باجوہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان ضمیرکابلو نے ملاقات کی۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان ضمیرکابلو کی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور مزید پڑھیں

باجوڑ میں فائرنگ سے محکمہ صحت کا ملازم زخمی، حالت تشویشناک

خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں محکمہ صحت باجوڑ کے کلاس فور ملازم صفت اللہ صفت کو ڈیوٹی سے گھر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے سر میں کئی گولیاں ماردیں۔تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کردیا گیا۔

اسلام آباد میں قرآنی اوراق کی مبینہ توہین پر احتجاج، نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقدس مذہبی کتاب (قرآن پاک) اوراق کچرے کے ڈھیر کے قریب بکھرے ہوئے پائے جانے پر نا معلوم افراد کے خلاف توہینِ مذہب کی دفعہ 295-بی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدس اوراق کی توہین کے معاملے پر مشتعل مزید پڑھیں

کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت کا منظور پشتین اور محسن داوڑ کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین اور محسن داوڑ کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر اور ملکی بغاوت کے کیس میں مفرور ملزمان پی ٹی مزید پڑھیں

سندھ: کراچی میں پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق رواں سال پولیس اہلکار کو ٹارگٹ کرنے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خ اینٹی کارلفٹنگ سیل شریف آباد میں تعینات پولیس اہلکار مزید پڑھیں