سندھ: کراچی میں پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق رواں سال پولیس اہلکار کو ٹارگٹ کرنے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خ اینٹی کارلفٹنگ سیل شریف آباد میں تعینات پولیس اہلکار مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملے میں 5 اہلکار ہلاک، ایک شدید زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر شرپسندوں کے حملے میں پانچ اہلکار ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل سراروغہ کے علاقے ڈیلہ مزارائی میں ایف سی 223 ونگ کی چیک پوسٹ پر شرپسندوں مزید پڑھیں

ملاکنڈ سے داعش کے تین دہشت گرد گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) ملاکنڈ ریجن اور سیکورٹی فورسز نے جنگل شہید کنڈاو اور تھانہ مایار ضلع دیر لوئر میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد کرلیا۔ حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردوں مزید پڑھیں

بھارت نے سکھ زائرین کو پاکستان جانے سے روک دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بھارتی وزارت داخلہ نے سکھ زائرین کو پاکستان جانے سے یہ کہتے ہوئے روک دیا کہ وہاں سلامتی کی صورت حال ٹھیک نہیں ہے۔ سکھ رہنماؤں نے حکومت کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بھارت نے چھ سو سکھوں پر مشتمل ایک گروپ کو پاکستان میں ننکانہ صاحب مزید پڑھیں

روس میں مسلم شدت پسندوں کے خلاف کریک ڈاوٴن، 19 گرفتار

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) روسی وفاقی سکیورٹی سروس کا کہنا ہے کہ اس نے گرفتار کیے گئے لوگوں سے گھریلو ساخت کے بم اور آٹومیٹک ہتھیار بھی ضبط کیے ہیں۔ یہ افراد مبینہ طور پر جنگجو گروپ تکفیر والھجرہ کے رکن بتائے جاتے ہیں۔ روسی وفاقی سکیورٹی سروس (ایف ایس بی) نے بدھ کے روز مزید پڑھیں

بھارت میں روہنگیا پناہ گزینوں کی پکڑ دھکڑ میں شدت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) میانمار سے پناہ کی تلاش میں بھارت آنے والے روہنگیا پناہ گزین قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پکڑ دھکڑ سے گھبرا کر یا تو فرار ہو رہے ہیں یا پھر خفیہ مقامات پر چھپ رہے ہیں۔ انہیں خوف ہے کہ حکومت انہیں غیر قانونی طور پر بھارت آنے مزید پڑھیں

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں دستی بم حملہ، مسلم وزیر ذاکر حسین زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) ریاست مغربی بنگال میں بم دھماکے کے نتیجے میں ریاستی وزیر برائے محنت ذاکر حسین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال کے وزیر برائے محنت ذاکر حسین کولکتہ جانے کے لیے ریلوے اسٹیشن کی جانب گامزن تھے کہ اچانک نا معلوم افراد نے ان پر مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، ایک اہلکار ہلاک، 4 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جب کہ مزید پڑھیں

ساجد علی سدپارہ نے کے ٹو پر لاپتا والد محمد علی سدپارہ کی موت کی تصدیق کردی

گلگت (ڈیلی اردو) پاکستانی کوہ پیما محمد علی سد پارہ موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے کی مہم جوئی میں مصروف تھے اور اس مہم جوئی میں ان کے ساتھ ان کے بیٹے ساجد سدپارہ سمیت غیر ملکی کوہ پیما بھی تھے۔ کے ٹو پر لاپتا پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد مزید پڑھیں

بلوچستان: کوہلو میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 4 اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں شدت پسندوں کے ایک حملے میں فرنٹیئر کور کے کم از کم چار اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کوہلو کے علاقے کاہان میں ایف سی کی خان زمان چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مزید پڑھیں