مقبوضہ کشمیر: محرم الحرام کے جلوسوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ، 16 عزادار زخمی، متعدد گرفتار

سری نگر (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور تمام تر پابندیوں کے باوجود نویں محرم الحرام کے جلوس نکالے گئے، عزاداروں نے قابض فورسز اور انتظامیہ کی دھمکیاں مسترد کردیں، قابض فورسز کی محرم کے جلوسوں پر فائرنگ، کئی عزادار زخمی، درجنوں کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عزادارں اور مزید پڑھیں

محرم الحرام پر سخت سیکیورٹی انتظامات، ڈبل سواری اور موبائل فون سروس بند

لاہور (ڈیلی اردو) ملک بھر میں پولیس، رینجرز اور پاک فوج کی جانب سے محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ 9 محرم الحرام پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے اور جلوس کے روٹس پر موبائل فون سروس بھی معطل ہے۔ عبادت گاہوں، مجالس ، مزید پڑھیں

پاکپتن: بابا فریدؒ کے عرس پر آنیوالے زائرین پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد زخمی

پاکپتن (ویب ڈیسک) پاکپتن میں عرس بابا فریدؒ پر ناقص انتظامات کے سبب پولیس نے زائرین پر لاٹھی چارج شروع کر دیا جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے، دم گھٹنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پاکپتن میں وی آئی پی لوگوں کو بہشتی دروازے سے گزارنے پر بھگدڑ مچ گئی، پولیس نے انتظامات مزید پڑھیں

نو محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کا آغاز، سیکیورٹی کے سخت انتظامات، موبائل فون سروس بند

لاہور (ڈیلی اردو) ملک بھر میں نو محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں نو محرم کا مرکزی جلوس امام بارگاہ اثنائے عشری سےدوپہر ایک بجے برآمد ہوگا جبکہ راولپنڈی کی امام بارگاہ یادگار حسین ،کمرشل مارکیٹ سے علم کا جلوس برآمد ہوگا جو مقررہ مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد کا نویں محرم الحرام کے جلوس کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) آئی جی پولیس اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے جی سکس امام بارگاہ کا دورہ کر کے نویں محرم الحرام کے جلوس کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، اس مو قع پر انہوں نے مختلف ہدایات بھی جاری کیں۔ دریں اثنا ‏آئی جی اسلام آباد کے احکامات کی روشنی میں مزید پڑھیں

امام حسینؑ کی زندگی مسلمانوں کیلئے مشعل راہ ہے: علامہ حسن ظفر نقوی

کراچی (ڈیلی اردو) علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ خدا وند تعالیٰ کے احکام اسلام کے سنہری اصولوں کی پیروی اور اہلبیتؑ رسولؐ کی اطاعت میں مسلمانوں کیلئے بہتری اور نجات ہے یہ بات انہوں نے حیدر کرار ٹرسٹ اورنگی ٹاؤن میں عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

کراچی: محرم حرمت والا مہینہ، عظیم قربانیوں کی داستان رقم ہے، علامہ شہنشاہ حسین نقوی

کراچی (ڈیلی اردو) پاک محرم ایسوسی ایشن کے تحت نشتر پارک میں محرم کی ساتویں مجلس سے خطاب کے دوران علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ امام حسینؑ نے فرمایا جان لو کہ دنیا کی آسائش اور سخت خواب کے علاوہ کچھ نہیں اور حقیقی معرفت اور آگاہی آخرت میں ہے ،اللہ نہیں چاہتا مزید پڑھیں

کراچی: شہدا کربلا کا ذکر عظیم، ظلم کے خلاف ایک جہاد ہے، مولانا ذکی باقری

کراچی (ڈیلی اردو) محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ سوسائٹی میں عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کے دوران مولانا ذکی باقری نے کہا کہ شہدا کربلا کا ذکر عظیم اور ظلم کے خلاف ایک بڑا جہاد ہے، کیونکہ امام عالی مقام اور آپؑ کے رفقا نے کربلا میں ظلم و جبر اور بربریت کا مزید پڑھیں

افغان مذاکرات کے تمام فریقین تحمل سے کام لیں: پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) دفتر خارجہ نے افغان مذاکرات معطل ہونے پر کہا ہے کہ پاکستان افغان مذاکرات کی جلد از جلد بحالی کا خواہاں ہے تمام فریقین تحمل سے کام لیں۔ افغان طالبان اور امریکی صدر کے درمیان مذاکرات معطل ہونے کے معاملے پر دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مذاکرات کی جلد مزید پڑھیں

حیدر آباد: علم بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، ایک عزادار جاں بحق، دو زخمی

حیدر آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع حیدر آباد کے علاقے گلستان جوہر میں جلوس کے دوران لوہے کا علم بجلی کے تار سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں کرنٹ لگنے سے ایک عزادار جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ کینٹ پولیس کا کہنا تھا کہ ‘صدر کے علاقے جہاں پلازہ میں مزید پڑھیں