بھارتی ریاست منی پور میں ہندو اور عیسائی فسادات، ایمبولینس میں موجود خاندان کو زندہ جلا دیا گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کا سلسلہ جاری ہے۔ منی پور کے صدر مقام امفال سے خبر ایجنسی کے مطابق نسلی تشدد کے دوارن ایک خاندان کو ایمبولینس میں زندہ جلا دیا گیا۔ #TheNews | Manipur 8-Year-Old, Mother Killed After Mob Sets Ambulance On Fire https://t.co/TNLt64hWMq pic.twitter.com/uzLVC1vvZT — NDTV مزید پڑھیں

پشاور: دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر راکٹ سے حملہ

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے تھانہ سربند میں دہشت گردوں نے رات گئے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا، جس سے چوکی میں آگ لگ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے چیک پوسٹ راکٹ سے حملہ کیا اور بھاری ہتھیاروں مزید پڑھیں

ترک صدر اردگان کی تصویر پر ہٹلرجیسی مونچھیں بنانے والے نوجوان کو جیل بھیج دیا گیا

استنبول (ڈیلی اردو/اے ایف پی) ایک سرکاری وکیل کے مطابق ترک صدر ایردوآن کی تصویر کو بگاڑ کر ان کے چہرے پر ‘ہٹلر مونچھ‘ بنانا ’صدر کی توہین‘ ہے اور قصوروار سولہ سالہ لڑکے کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک حکام نے حالیہ صدارتی انتخاب کے دوران ایک انتخابی مزید پڑھیں

پشاور میں تاجر کے گھر کے گیٹ پر دھماکا

پشاور (ڈیلی اردو)صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے فقیر آباد میں تاجر کے گھر کے گیٹ پر بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ پشاور پولیس کے مطابق دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گیٹ کے ساتھ بارودی مواد نصب مزید پڑھیں

پشاور پولیس کا دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور شہر بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا، جبکہ بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔ سینئیر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کاشف آفتاب عباسی نے پشاور پولیس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: دہشت گردی کی کارروائیوں میں تیزی، 20 دنوں میں 19 ہلاکتیں

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے قبائلی اضلاع اور افغان سرحد سے ملحقہ علاقوں میں سیکیورٹی فورسز اور سرکاری املاک پر عسکریت پسندوں کے حملوں میں ایک بار پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ گزشتہ 20 روز کے دوران عسکریت پسندوں کے حملوں میں مجموعی طور پر 19 افراد ہلاک اور سات زخمی ہو مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور میں ایک ماہ بعد بھی پرتشدد ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی صوبے منی پور میں اکثریتی ہندو میئتی اور مسیحی قبائلیوں کے مابین جاری تشدد میں اب تک تقریباً سو افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی اور ہزاروں بے گھر ہو چکے ہیں۔ منگل کی صبح ایک اور نیم فوجی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ بھارتی فوج نے منگل چھ جون مزید پڑھیں

باجوڑ میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں داعش کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک

خار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا جس میں انتہائی مطلوب داعش کمانڈر سبحان ہلاک ہوگیا جس کے سر کی قیمت 20 لاکھ روپے مقرر تھی۔ ایس پی سی ٹی ڈی امجد خان نے لوئر دیر میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ باجوڑ میں سی ٹی مزید پڑھیں

افغانستان: بدخشاں میں طالبان کا قائم مقام گورنر خودکش بم حملے میں ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) افغانستان کے شمالی صوبے بدخشاں میں منگل چھ جون کے روز کیے گئے ایک خودکش بم حملے میں قائم مقام صوبائی گورنر بھی ہلاک ہو گئے۔ چند ماہ قبل اسی صوبے کے پولیس سربراہ بھی داعش کے ایک بڑے بم حملے میں مارے گئے تھے۔ بدخشاں کے صوبائی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، 2 شدید زخمی

وانا (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی جنوبی وزیرستان کی تحصیل سروکئی کے مولے خان سرائے بازار میں دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ Brother of former member of state-backed militia killed along with one other in an explosion in South Waziristan. #Pakistan https://t.co/sRw8MV7rmM — FJ مزید پڑھیں