بھارتی شہری سے محبت: بنگلورو میں غیرقانونی طریقے سے داخل ہونےکے الزام میں ’19 سالہ پاکستانی لڑکی‘ گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارت کے شہر بنگلورو میں پولیس نے پیر کے روز ایک 19 سالہ پاکستانی خاتون کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو مبینہ طور پر اپنے بوائے فرینڈ سے شادی کرنے نیپال گئیں اور وہاں سے غیر قانونی طور پر انڈیا میں داخل ہوئی تھیں۔ پولیس نے مقامی مزید پڑھیں

افغان فوجی میکسیکو سرحد پر گرفتار

کابل (ڈیلی اردو/این این آئی) افغانستان سے طویل اور دشوارگذار سفر کے بعد امریکا میں پناہ کی تلاش میں جانے والے ایک افغان فوجی کو میکسیکو کی سرحد عبورکرنے کی کوشش میں گرفتارکر لیا گیا ہے اور اس وقت وہ ریاست ٹیکساس میں تارکین وطن کے حراستی مرکزمیں قید ہے۔ An Afghan soldier seeks asylum مزید پڑھیں

بنوں کے علاقے جانی خیل میں دھماکا، فوجی ہلاک

راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بارودی سرنگ کے دھماکے میں ہلاک ہونے والے جوان گل شیر کی عمر 24 سال تھی اور اس کا تعلق مزید پڑھیں

ایران میں 3 خواتین صحافیوں کو گرفتار کرلیا گیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں 3 خواتین صحافیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ان صحافیوں کی گرفتاری کی وجہ ظاہر نہیں کی گئی۔ خیال رہے کہ ایران میں زیرحراست لڑکی مہسا امینی کی موت کیخلاف مظاہرے کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ان مظاہروں کے الزام میں اب تک تقریباً 80 صحافی گرفتار ہو مزید پڑھیں

ریاست پاکستان کے خلاف مسلح کارروائی حرام اور کھلی بغاوت ہے، مفتی تقی عثمانی

سلام آباد (ویب ڈیسک) معروف عالم دین اور صدر وفاق المدارس العربیہ مفتی تقی عثمانی نےکہا ہےکہ ریاست پاکستان کے خلاف مسلح کارروائی حرام اورکھلی بغاوت ہے، پاکستان کے علماء ملک کے خلاف کسی مسلح کارروائی کی تائید نہیں کرسکتے۔ اسلام آباد میں پیغامِ پاکستان قومی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس سے ملک کے مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے دو چینی شہریوں کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغان طالبان نے لیتھیم اسمگل کرنے کے الزام میں دو چینی شہریوں سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاریاں مشرقی افغان سرحدی شہر جلال آباد میں عمل میں آئی ہیں جب کہ گرفتار افراد پر 1000 میٹرک ٹن لیتھیم دھات کی چٹانیں افغانستان سے باہر اسمگل مزید پڑھیں

فوج اور خفیہ اداروں پر تنقید: پاکستانی صحافی سید فواد علی شاہ 5 ماہ سے لاپتا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ وی او اے) جب سیدہ کے خاوند نےگزشتہ برس اگست میں ایک رات انہیں کال نہ کی، تو وہ سمجھ گئیں کہ کچھ گڑ بڑ ہے۔ ملائیشیا میں جلا وطنی گزارنے والے پاکستانی صحافی سید فواد علی شاہ اپنی اہلیہ کو باقاعدگی سے ٹیلی فون کال کرتے تھے۔ البتہ اب پانچ مزید پڑھیں

برکینا فاسو کا فرانسیسی فوجیوں کو ملک سے نکل جانے کا حکم

واگادوگو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) مغربی افریقی ملک برکینا فاسو نے فرانس سے کہا ہے کہ وہ اپنے فوجیوں کو ایک ماہ کے اندر یہاں سے نکال لے۔ اس سے قبل مالی نے بھی فرانسیسی فوجیوں کو ملک چھوڑنے کے لیے کہا تھا ، یہ انخلا پانچ ماہ قبل مکمل ہو چکا ہے۔ فرانسیسی مزید پڑھیں

نقیب اللہ قتل کیس: سابق پولیس افسر راؤ انوار کو بری کردیا گیا

کراچی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) کراچی کی ایک انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پانچ برس کے طویل عرصے بعد پیر کو نقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق ملیر ایس۔ایس۔پی راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ 13 جنوری 2018 ء کو کراچی کے ضلع ملیر میں اس وقت کے ایس مزید پڑھیں

صومالیہ میں سرکاری عمارت پر بم حملہ، 6 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں سرکاری عمارت پر بم حملہ سے 6 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بم حملے میں متعدد شہری زخمی ہوئے جبکہ حملہ ایک عسکری گروہ کی جانب سے کیا گیا۔ پولیس کے مطابق الشباب گروپ کے حملہ آوروں نے میئر کے دفتر میں گھس کر فائرنگ بھی کی، جوابی مزید پڑھیں