پشاور میں سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک

پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔ پشاور کے نواحی علاقے سربند میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، کالعدم تنظیم کے 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک،بہلاک مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی: حکومت کے سامنے 10 مطالبات رکھ دیے گئے

وانا (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں قبائلی علاقے میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ یہ گزشتہ سال صوبے کے کئی اضلاع میں ہونے والے پُرامن مظاہروں کے سلسلے کا حصہ ہے۔ شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے رکن مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر اریحا کے جنوب مغرب میں عقبہ جبر کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ایک فلسطینی بچے سمیت متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔ فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے عقبہ جبر میں ایک بچے کے سرمیں گولی ماری مزید پڑھیں

لاہور: پنجاب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار

لاہور (غ م ب) کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا اور دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و بارود برآمد کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ انٹیلی مزید پڑھیں

جرمنی کا یوکرین کو 40 مارڈر بکتر بند گاڑیاں فراہم کرنے کا اعلان

برلن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) جرمن حکومت نے جمعے کے روزکہاہے کہ وہ اس سال کی پہلی سہ ماہی میں یوکرین کو تقریباً 40 مارڈر بکتر بند گاڑیاں فراہم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ حکام نے اس منصوبے کی تفصیلات فراہم کی ہیں جو یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی میں جرمنی کی جانب سے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکیورٹی میں جمعہ کو اچانک اضافہ کر دیا گی اور پارلیمنٹ ہاؤس آنے والوں کی سخت چیکنگ کی گئی جبکہ معمول کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس آنے والوں کے بھی قومی شناختی کارڈ چیک کر کے داخل ہونے کی اجازت دی گئی۔ ریڈ زون میں شاہراہ دستور پر واقع مزید پڑھیں

بھارتی ریاست کیرالہ میں بینظیر بھٹو کی تصویروں والے پوسٹر آویزاں، بی جے پی کی مذمت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بائیں بازو کی ایک خاتون تنظیم نے اپنی نیشنل کانفرنس کے موقع پر ریاستی دارالحکومت کے تمام اہم مقامات پر پاکستان کی سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی تصاویر والے ہورڈنگ اور پوسٹر آویزاں کیے ہیں۔ بی جے پی نے اس کی مذمت کی ہے۔ بائیں بازو کی جماعت کمیونسٹ مزید پڑھیں

بنوں میں پولیس وین پر دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ بنوں پولیس کے ترجمان واجد خان نے بتایا کہ ’موٹرسائیکل پر سوار دہشت گردوں نے پولیس کی وین پر ہینڈ مزید پڑھیں

امریکا نے ایرانی ڈرون اور بیلسٹک میزائل پروگراموں میں ملوث افراد پر پابندیاں عائد کر دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن کا کہنا ہے کہ ایران یوکرین میں روس کو ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کر کے جنگ کو ہوا دے رہا ہے۔ وزیر خارجہ بلنکن نے سلسلہ وار ٹویٹس میں اس رائے کا اظہار کیا کہ امریکا نے بروز جمعہ ایرانی ڈرون اور بیلسٹک میزائل پروگراموں میں ملوث سات مزید پڑھیں

پاکستانی لڑاکا طیاروں کی سلالہ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ٹھکانوں پر بمباری

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان نے افغانستان کے اندر مبینہ شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی قیاس آرائیوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد اقوامِ متحدہ کا ذمے دار رُکن ہے اور یو این چارٹر پر ہمیشہ عمل پیرا رہے گا۔ دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعے کو مزید پڑھیں