روس کی جنگ بندی کی پیشکش محض ایک ‘چال’ ہے، یوکرین

کیف +ماسکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) روس نے جمعہ چھ جنوری کو آرتھوڈوکس کرسمس کی تقریبات کے موقع پر یکطرفہ طور دوپہر سے سات جنوری کی نصف شب تک جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ تاہم یوکرین نے پوٹن کی اس تجویز کو ‘منافقت’ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے مزید پڑھیں

پشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او متنی زخمی، ایک حملہ آور گرفتار، دو فرار

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر مامور ایس ایچ او متنی زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ایس ایچ او تھانہ متنی عمران الدین جمعے کی نماز کے دوران متنی بازار میں اپنے فرائض کی انجام دہی کے لئے دیگر ٹیم کے ہمراہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک

نابلس (ڈیلی اردو) مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی ہلاک ہوگیا۔ فلسطینی حکام کے مطابق 16 سالہ امیر ابو زیتون کو سر پر گولی ماری گئی۔ یکم جنوری سے اب تک مغربی کنارے میں ہلاک ہونے والے ابو زیتون چوتھے فلسطینی ہیں جبکہ گزشتہ سال 170 فلسطینیوں مزید پڑھیں

ہنگو: قومی ہیرو شہید اعتزاز حسن کی نویں برسی منائی گئی

ہنگو (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنیوالے بہادر طالب علم اعتزاز حسن بنگش کو ہم سے بچھڑے 9 برس بیت گئے۔ ہنگو میں برسی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ 6 جنوری 2014ء کو ہنگو میں گورنمنٹ ہائی سکول ابراہیم زئی کے نویں جماعت کے طالب مزید پڑھیں

ایران میں گرفتار مظاہرین کے اہلخانہ کے انٹرویو کرنے پر صحافی گرفتار

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ایرانی حکام نے حکومت مخالف مظاہروں میں شمولیت پر جیلوں میں قید افراد کے اہل خانہ کے انٹرویو شائع کرنے پر ایک صحافی کو گرفتار کر لیا ہے۔ مهدی بیک‌اوغلی، دبیر سرویس سیاسی روزنامه اعتماد شب گذشته بازداشت شد همسر مهدی بیک با انتشار این خبر در توییتر مزید پڑھیں

لکی مروت میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ساتھی سمیت ہلاک

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار پر فائرنگ سے پولیس اہلکار اور اس کا دوست ہلاک ہوگیا۔ حملہ آور ہیڈ کانسٹیبل سے سرکاری کلاشنکوف لے کر موٹر سائیکل پر فرار ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ کا یہ واقعہ مزید پڑھیں

امریکی صدر بائیڈن کا مہاجرین کی غیرقانونی آمد روکنے کیلئے نئے اقدامات کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے میکسیکو سے بلا اجازت امریکہ داخل ہونے والے تارکینِ وطن کے خلاف اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے وینزویلا، نکاراگوا، کیوبا اور ہیٹی سے ماہانہ 30 ہزار افراد کے لیے قانونی داخلے کا نیا راستہ بھی پیش کیا ہے۔ نئے اقدامات سے قانونی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

وانا (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے مرکز وانا میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی لہر کے خلاف ہزاروں شہریوں نے احتجاج کیا اور امن کی بحالی کا مطالبہ کیا۔ وانا میں آج ہونے والے امن مارچ میں زندگی کے مختلف شعبوں بشمول سیاسی اور سماجی کارکنان، تاجروں اور نوجوانوں نے بڑی مزید پڑھیں

افغانستان میں ڈیوٹی کے دوران 25 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کیا، شہزادہ ہیری کا انکشاف

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی شہزادہ ہیری نے اپنی آنے والی سوانح عمری میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں ڈیوٹی کے دوران 25 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کیا تھا۔ برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کے چھوٹے بیٹے شہزادہ ہیری کی سوانح عمری ’اسپیئر‘ کی رواں ماہ جاری ہوگی، لیکن کتاب کا ہسپانوی ترجمہ مزید پڑھیں

لکی مروت میں کار پر فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک، ایڈیشنل ایس ایچ او شدید زخمی

لکی مروت (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ شادی خیل پولیس کی کار پر فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک جبکہ ایڈیشنل ایس ایچ او شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1611257743087927302?t=kKWQ1sDfVOVALiDbGl4c2A&s=19 پولیس ترجمان کے مطابق لکی مروت کے بیٹنی سب ڈویژن میں تھانہ ورگاڑی پولیس پر رات کے وقت نامعلوم مزید پڑھیں