گوادر میں دھرنا: مولانا ہدایت الرحمان کیخلاف مقدمے کے بعد مظاہرین کی ریلی

گوادر (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کے قائد مولانا ہدایت الرحمان کے خلاف مقدمے کے بعد جمعے کو ایک احتجاجی ریلی میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بلوچستان کے سینیئر صحافی اور تجزیہ نگار انور ساجدی کا مزید پڑھیں

میانمار کی فوج نے 11 افراد کو ”جلا” کر ہلاک کر دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ امریکہ نے ان اطلاعات کے موصول ہونے پر ”شدید برہمی” کا اظہار کیا ہے کہ میانمار کے شمال مغربی علاقے، ساگینگ میں میانمار کی فوج نے 11 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ U.S. slams Myanmar مزید پڑھیں

پریانتھا کمارا: سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو پھانسی دینی چاہیے، علامہ طاہر اشرفی

لاہور (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو پھانسی دینی چاہیے۔ معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے گورنر ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایک سال میں توہین رسالت، توہین مزید پڑھیں

نائیجر میں مسلح افراد کی مسجد میں فائرنگ سے 9 نمازی ہلاک

نیامی (ڈیلی اردو) مغربی افریقی ملک نائیجیریا کی ریاست نائیجر میں مسلح افراد کی مسجد میں فائرنگ سے 9 نمازی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نائیجیریا کی ریاست نائیجر کے ضلع مشیگو کے گاؤں کی مسجد پر مسلح افراد نے حملہ کیا۔ رپورٹس میں مقامی افراد کے حوالے سے دعویٰ مزید پڑھیں

پشاور سے اہم دہشت گرد گرفتار، سر کی قیمت 10 لاکھ مقرر تھی

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا پولیس نے خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا، دہشت گرد کی گرفتاری پر 10 لاکھ روپے انعام مقرر تھا۔ بڈھ بیر پولیس کے مطابق دہشت گرد سرفراز عرف فرازے دہشت گردی، پولیس پر حملے، قتل اور دیگر سنگینن وارداتوں میں مطلوب تھا اور حکومت نے اس کے سر کی مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت پر الزام عائد کیا کہ معاہدے کے تحت فیصلوں پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے حکومت کے ساتھ ایک ماہ تک جاری رہنے مزید پڑھیں

بلوچستان سے گزشتہ دو روز میں 10 لاشیں برآمد

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور سمیت مختلف علاقوں سے 7 لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد صوبے میں دو روز کے دوران برآمد ہونے والی لاشوں کی تعداد 10 ہوگئی۔ لیویز حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے حانے تل سے 5 افراد کی لاشیں ملیں جنہیں فائرنگ کرکے مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان فورسز کی کارروائی، 18 عسکریت پسند گرفتار

کابل (ڈیلی اردو/شِنہوا) افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے ضلع سورخرود میں طالبان فورسز نے 18 مشتبہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کرلیا۔ صوبائی انتظامیہ کے ایک اہلکار نے بدھ کو بتایا کہ طالبان فورسز نے گزشتہ رات ضلع سورخرود کے علاقوں شیخ مصری اور سیاسنگ میں آپریشن کیا۔ اہلکار نے مزید کہا کہ گرفتار افراد کے مزید پڑھیں

پاکستان بحریہ کا زمین سے فضا میں ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل سے فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

کراچی (ڈیلی اردو) پاک بحریہ نے ایک تقریب میں زمین سے فضا میں ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل سے فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے ایک یونٹ نے کراچی میں منعقدہ تقریب میں مقابلے کی تیاری اور جنگی صلاحیت مضبوط بنانے کے لیے گراؤنڈ بیس ایئر ڈیفنس (جی بی مزید پڑھیں

برطانیہ نے سیاسی پناہ کے قوانین مزید سخت کر دیے

لندن (ڈیلی اردو) حزب اختلاف کی جماعتوں کے احتجاج کے باوجود برطانوی ہاؤس آف کامنز نے ملک میں سیاسی پناہ کے قانون کو سخت کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ ’’نیشنلٹی اینڈ بارڈرز بل‘‘ کے ذریعے لندن حکومت انگلش چینل عبور کرنے والے تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی تعداد کو کنٹرول میں لانا چاہتی مزید پڑھیں