واشنگٹن کو ایران جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے زیادہ فعال ہونا چاہئے، روس

اقوام متحدہ (شِنہوا) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے واشنگٹن پر زور دیا ہے کہ وہ 2015 کے ایران جوہری معاہدے کو بحال کرنے بارے رکے ہوئے مذاکرات کے دوبارہ آغاز میں مدد کے لیے زیادہ فعال کردار ادا کرے۔ لاروف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی رہنماؤں کے سالانہ اجتماع کے دوران  مزید پڑھیں

یمن: حوثیوں کے بیلسٹک میزائل حملے میں 6 افراد ہلاک، 20 زخمی

حجہ + یمن (ڈیلی اردو) یمن کے شمال مغربی صوبہ حجہ میں ہفتہ کی رات کو عوامی تعطیل منانے کیلئے ہونے والے ایک اجتماع پر حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل حملہ میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ مقتل وإصابة 20 مدنيا في هجوم باليستي للحوثيين استهدف حفل مزید پڑھیں

افغانستان کی جنگ میں امریکی کمپنیوں نے سب سے زیادہ پیسہ کمایا، رپورٹ

نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) ‏امریکی تاریخ میں افغانستان کی جنگ نہ صرف سب سے طویل بلکہ سب سے مہنگی بھی ثابت ہوئی ہے۔ امریکہ کی یہ جنگ رواں سال 30 اگست کو کابل میں آخری امریکی فوجیوں کے انخلا سے ختم ہوئی۔ براؤن یونیورسٹی کے کاسٹ آف وار پراجیکٹ کے مطابق اس پر مزید پڑھیں

طالبان افغانستان میں دراصل پاکستان کی ‘پراکسی‘ ہیں، بھارتی وزیراعظم نريندر مودی

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب ميں بھارتی وزير اعظم نريندر مودی نے نہ تو ملک ميں انسانی حقوق کی صورتحال پر بات کی، نہ ہی کشمير پر اور نہ ہی کورونا سے بھاری اموات پر۔ تاہم انہوں نے ڈھکے چھپے الفاظ ميں پاکستان اور چين پر تنقيد مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں جھڑپ، ایک دہشت گرد ہلاک اور تین سیکورٹی اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ہونے والی ایک جھڑپ میں ایک دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ہے جبکہ جھڑپ کے دوران تین سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

بلوچستان: ‏مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، داعش کا صوبائی امیر ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کانک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر مستونگ کے مطابق انتہائی مطلوب دہشت گرد ممتاز عرف موٹا پہلوان کالعدم تنظیم داعش خراسان کا مقامی سربراہ تھا، جس کے خلاف قتل کے سینکڑوں مقدمات درج ہیں مزید پڑھیں

افغانستان: ہرات میں طالبان کی جانب سے مبینہ اغوا کاروں کی لاشوں کو ’عبرت کیلئے‘ سرعام لٹکا دیے گئے

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی/اے پی) افغانستان کے شہر ہرات سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق طالبان نے سنیچر کو اغوا کے مقدمات میں مبینہ طور پر ملوث چار ملزمان کی لاشیں مختلف عوامی مقامات پر لٹکا دیں۔ BREAKING: Witness says Taliban have hanged a dead body from a crane in the main square مزید پڑھیں

ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 4 اہلکار ہلاک، کیپٹن سمیت 2 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان میں حکام کے مطابق ایک بم دھماکے میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک اور کیپٹن سمیت دو زخمی ہو گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ ضلع ہرنائی کے ہرنائی کوئٹہ شاہراہ پر شاہرگ اور کھوسٹ کے درمیان میں ایف سی گاڑی کو بارودی سرنگ کے مزید پڑھیں

تبدیلی مذہب کے مجوزہ بل کے خلاف ملک بھر میں احتجاج

لاہور (ڈیلی اردو) کل جماعتی اجلاس کے فیصلے اور اپیل پر تبدیلی مذہب کے مجوزہ بل کیخلاف ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا۔ مجلس احرار کے ترجمان کے مطابق پاکستان شریعت کونسل، مجلس احرار اسلام پاکستان، جمعیت علماء اسلام، جماعت اسلامی، مرکزی جمعیت اہلحدیث، انٹرنیشنل ختم نبوت مومنٹ، تنظیم اسلامی، سنی علماء کونسل، متحدہ مزید پڑھیں

سندھ میں دہشتگردوں، کالعدم تنظیموں کو جعلی شناختی کارڈز کے اجراء کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ میں دہشت گردوں، کالعدم تنظیموں اور ایلینز کو جعلی شناختی کارڈ کے اجراء کے حوالے سے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کی رپورٹ رکن کمیٹی سینیٹر فیصل سبزواری نے سینیٹ میں پیش کر دی۔ رپورٹ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ عامر فاروقی نے انکشاف کیا ہے کہ مزید پڑھیں