بھارت: مسلم ارکان پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے گھر پر شدت پسند ہندوؤں کا حملہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) رکن وفاقی پارلیمان اسد الدین اویسی کی بھارتی پارلیمان کے قریب واقع سرکاری رہائش گاہ پر شدت پسند ہندووں نے توڑ پھوڑ کی۔ پولیس نے ہندو سینا کے پانچ کارکنوں کو حراست میں لیا ہے۔ آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اور رکن پارلیمان اسد الدین مزید پڑھیں

پاکستان ایئر فورس کا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

مردان (ڈیلی اردو) پاکستان فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مردان کے قریب گ. کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ اور کو پائلٹ ہلاک ہوگئے۔   ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاکستان ایئر فورس کا ایک چھوٹا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا جو مردان کے قریب حادثے مزید پڑھیں

سراج الدین حقانی…! (شاہجہان سالِف)

افغانستان کا موجودہ وزیر خارجہ سراج الدین ہے جو خود کو سراج الدین حقانی کہتا ہے۔ یہ حاجی جلال دین حقانی کا بیٹا ہے۔ جلال دین دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک (پاکستان) کا پڑھا ہوا تھا اس لیے اسے حقانی کہا جانے لگا۔ جلال دین حقانی کا قوم یا قبیلہ زدران ہے اور اس قبیلے کی مزید پڑھیں

کورونا وبا اور پر عزم لڑکیاں…! (سمیرا لطیف)

آئیے میں آپ کو ملواتی ہوں خیبرپختونخوا کے دور افتادہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی ایک باہمت کھلاڑی راحما صاحبزادی سے، جس نے کورونا وائرس وبا کے دور میں بھی ثابت قدمی سے قومی کھیلوں کے دوران تائیکو انڈو میں گولڈ میڈل جیت کر یہ ثابت کر دیا کہ کامیابی اور لگن کے لیے صرف مزید پڑھیں

پاکستان سے افغانستان جانے والے امدادی ٹرک سے طالبان نے پاکستانی پرچم اتار دیے

پشاور + کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان سے افغانستان جانے والے ٹرک پر لگے پاکستانی پرچم کو طورخم کی سرحد عبور کرتے ہی اتار لیا گیا۔ یہ ٹرک اتوار کے روز امدادی سامان لے کر افغانستان پہنچا تھا۔ طالبان نے پاکستانی پرچم اتارنے کے بعد بے حرمتی کی اور پھاڑ دیئے، ویڈیو میں دیکھا مزید پڑھیں

امریکا کا مزید ایک لاکھ 25 ہزار مہاجرین کو پناہ فراہم کرنے اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) واشنگٹن حکومت پناہ کے متلاشی افراد کو ملک میں پناہ فراہم کرنے کی تعداد میں نمایاں اضافہ کرنا چاہتی ہے۔ Biden administration seeks to lift U.S. refugee cap to 125,000 https://t.co/un1IOD59SM pic.twitter.com/6aYIpOrLjG — Reuters (@Reuters) September 21, 2021 امریکی وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق آئندہ مالی سال میں جس کا مزید پڑھیں

کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

سرینگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹس ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے اودھم پور میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹس زخمی ہوگئے تھے۔ مزید پڑھیں

شام میں امریکی فضائی حملے میں حراس الدین کے دو کمانڈر ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ نے افغانستان میں ڈرون حملے میں مبینہ دہشت گردوں کے بجائے عام افراد کی ہلاکت کے اعتراف کے کچھ روز بعد شام میں القاعدہ کے مبینہ اہم رہنما کو ہلاک کرنے کے لیے فضائی حملہ کیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے لیے جیف سیلڈن کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی سینٹرل مزید پڑھیں

سوڈان میں فوجی بغاوت ناکام

خرطوم (ڈیلی اردو) سوڈان میں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام ہوگئی، حکومتی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے سازش کرنے والوں کو گرفتار کرلیا۔ سوڈانی وزیر اطلاعات حمزہ بلول کا کہنا تھا کہ سابق صدر عمر البشیر کے حامی ملٹری اور سویلین حکام نے بغاوت کی کوشش کی مگر سوڈانی فورسز نے بغاوت کی مزید پڑھیں

نئی دہلی: پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کیلئے تیار ہیں، سعودی وزیر خارجہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کیلئے تیار ہے۔ سعودی وزیر خارجہ ان دنوں بھارت کے دورے پر موجود ہیں جہاں انہوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کی۔ سعدت بزيارة جمهورية الهند مزید پڑھیں