طالبان نے طورخم بارڈر کو ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند کردیا

پشاور (ڈیلی اردو) افغان طالبان نے پاکستان کے ساتھ مصروف ترین گزرگاہ طورخم بارڈر کو ہرقسم آمدورفت کے لئے بند کردیا۔ طالبان حکومت کی جانب سے اس حوالے سے ابھی تک کوئی باضابط بیان جاری نہیں ہوا ہے تاہم طورخم میں تاجروں اور دیگر مقامی افراد کا کہنا ہے کہ طالبان نے افغان حدود میں مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دھماکا، 2 پولیس اہلکار زخمی، بی ایل اے نے ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خالق شہید تھانے کی حدود میں سریاب روڈ پر موسیٰ کالونی کے قریب سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے دھماکے میں ایگل اسکواڈ کے گشت پر مامور 2 اہلکار زخمی مزید پڑھیں

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد سے متعلق شکایات، ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد سے متعلق شکایات اور ان پر کی گئی کارروائی کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے طارق مزید پڑھیں

اسلام آباد: وزارت داخلہ میں غیر ملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سیل قائم کردیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستانی وزارت داخلہ میں غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق سیل قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ غیرملکیوں کے لیے سکیورٹی سیل وزیراعظم کی ہدایات پر قائم کیا گیا جس کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ سکیورٹی سیل غیر ملکیوں بالخصوص چینی شہریوں کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

سوات: پاک فوج اور پولیس کی جانب سے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

سوات (ریاض شاہد) صوبہ خیبر پختنوخوا کے ضلع سوات میں دہشت گردوں کی اطلاعات کے بعد سکیورٹی کے انتظامات ایک مرتبہ پھر سخت کر دیئے گئے ہیں جبکہ کئی پہاڑی علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج اور پولیس نے وادی سوات کے حساس علاقوں میں سرچ آپریشن مزید پڑھیں

ٹانک میں دہشت گردوں نے گرلز سکول دھماکے سے اڑا دیا

ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں زیر تعمیر گرلز مڈل سکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق بلٹن آباد کالو پڑنگی میں نامعلوم دہشت گردوں نے گرلز مڈل سکول میں بارودی مواد سے دھماکہ کیا جس سے سکول کی دیواریں گر گئیں جبکہ ایک کمرے کو جزوی مزید پڑھیں

امریکی سرحدی محافظوں کی جانب سے پناہ گزینوں کا گھوڑوں پر پیچھا کرنے کی ’ہولناک‘ تصاویر پر ہنگامہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ میں گھوڑوں پر سوار سرحدی ایجنٹس کی تارکین وطن کو مویشیوں کی طرح دریا میں واپس لے جانے کی تصاویر کے سامنے آنے کے بعد اس واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے ان مناظر کو ’ہولناک‘ قرار دیا ہے۔ ٹیکساس میں ریو گرانڈے ندی کے مزید پڑھیں

کراچی: سینئر صحافی وارث رضا کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سے سینیئر صحافی وارث رضا کے مبینہ اغوا کے بعد پاکستانی صحافیوں کی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے 23 ستمبر کو ملک گیر احتجاج کی کال دی ہے۔ وارث رضا کے خاندان کا دعویٰ ہے کہ انھیں مزید پڑھیں

افغانستان: جلال آباد میں چیک پوائنٹ پر حملہ، 3 طالبان سمیت 5 افراد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) مشرقی افغانستان میں نامعلوم مسلح ملزمان کی جانب سے چیک پوائنٹ پر حملے کے نتیجے میں 3 طالبان سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جلال آباد کے صوبائی دارالحکومت کے ایک پٹرول پمپ پر فائرنگ کے ایک واقعے میں طالبان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ اس حملے میں دو مزید پڑھیں

ترکی میں داعش سے روابط پر 4 غیر ملکی شہری گرفتار

انقرہ (ڈیلی اردو) ترک پولیس نے داعش سے مبینہ روابط کے الزام پر ملک کے وسطی صوبے قیصری میں 4 غیر ملکی شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی انادولو نے کہا کہ مشتبہ افراد گروہ کی جانب سے عراق اور شام میں کی جانیوالی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ مشتبہ مزید پڑھیں