ایران نے برطانوی تیل بردار جہاز کو چھوڑ دیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے برطانوی تیل بردار جہاز کو چھوڑ دیا۔ ایران نے برطانوی تیل بردار جہاز کو دو ماہ قبل تحویل میں لیا تھا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران نے انیس جولائی کو برطانوی تیل بردار جہاز سٹینا ایمپرو کو آبنائے ہرمز میں پکڑا تھا جس کے بعد برطانیہ اور ایران مزید پڑھیں

فرانس کے جدید ترین جنگی جہاز ’’رافیل‘‘ کی پہلی کھیپ بھارت پہنچ گئی

پیرس + دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) فرانس نے پہلا رافیل طیارہ آر بی 001 بھارتی فضائیہ کے ڈپٹی ائر چیف مارشل وی آر چودھری کے حوالے کر دیا۔ رواں برس فروری میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کی جانب سے بھارتی طیاروں کو مار گرانے اور ایک پائلٹ کی گرفتاری کے بعد بوکھلاہٹ اور خوف کی مزید پڑھیں

لاہور: گھوڑوں اور گدھوں کے گوشت کی فروخت کے بعد مردہ مینڈک کی فروخت کاانکشاف

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں مکروہ گوشت کی فروخت کا انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے،جہاں مجاہد اسکواڈ نے شہر میں مردہ مینڈک کی سپلائی کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہوٹلوں سے گوشت کھانے والے شہری ہو جائیں ہوشیار، گدھوں اور مردہ جانوروں کے گوشت کے بعد اب مزید پڑھیں

تیل تنصیبات پر حملے: تحقیقات میں اگر ایران ملوث نکلا تو جوابی کارروائی کریں گے: سعودی عرب

ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ریاض میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر ایران کو تیل تنصیبات پر حملے میں ملوث قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان تنصیبات پر ایرانی ہتھیاروں سے حملے کیے گئے تھے اور وہ تحقیقات کے مکمل نتائج جاری کریں گے۔ سعودی عرب کے وزیر مزید پڑھیں

معاشی پابندیوں پر ایران کا سخت ردعمل

تہران (ڈیلی اردو) ایران پر نئی امریکی پابندیاں، ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے مسترد کردیں، جبکہ پاسداران انقلاب گارڈز نے خبردار کیا ہے کہ جس ملک نے ایران پر حملہ کیا اسے میدان جنگ بنا دیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ ایران پر مزید پڑھیں

تیل تنصیبات پر حملے: امریکا کا سعودی عرب میں فوجیں بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) سعودی آئل تنصیبات پر حملے کے بعد امریکا نے اپنے فوجی دستے سعودی عرب بھیجنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے بتایا کہ فوجیوں کی تعیناتی دفاعی نوعیت کی ہوگی تاہم ابھی بھیجے جانے والے فوجی دستوں کی تعداد کا فیصلہ نہیں مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کے مرکزی بینک پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن + تہران (نمائندہ ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکا نے ایرانی مرکزی بینک پر اقتصادی پابندیاں عائد کر دیں ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران پر سخت ترین پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں اور فوری طور پر امریکا نے ایران کے قومی بینک مزید پڑھیں

امریکا نے اسرائیل کو جدید ایف 35 لڑاکا طیارے فراہم کردیئے

یروشلم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکا کی جانب سے فلسطین پر قابض صہیونی ریاست کو دو مزید جدید ترین جنگی طیارے فراہم کردیئے گئے ہیں۔ صیہونی حکومت کے ترجمان کے مطابق امریکا نے اسرائیل کو دو نئے F-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے فراہم کئے ہیں۔ اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے اپنی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا: وزیراعظم کا پاکستانی کمیونٹی سے گفتگو

جدہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، پاک۔سعودی تعلقات ایک نئی سطح پر پہنچ گئے ہیں، سعودی عرب کے دورہ کا مقصد اقوام متحدہ جانے سے قبل سعودی لیڈرشپ کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کرنا تھا۔ انہوں مزید پڑھیں

ایران کا دھمکی آمیز روّیہ برداشت نہیں کیا جائے گا: مائیک پومپیو

جدہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے اور امریکا اس حق کی حمایت کرتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ نے ان خیالات کا اظہار جدہ میں مزید پڑھیں